Khurram Aslam

کینسرکاعلاج،روسی سائنسدانوں کابڑاکارنامہ

Russia making cancer vaccine

ویب ڈیسک ۔۔ کینسرکےمریضوں کیلئےاچھی خبر،روس کے صدرولادیمیر پیوٹن نے دعویٰ کیا ہےروسی سائنسدان کینسرکی ویکسین بنانے کے قریب پہنچ چکے،جو بہت جلد مریضوں کے لیے دستیاب ہوگی ۔ ماسکومیں فیوچرٹیکنالوجیزفورم سےخطاب کرتےہوئےروسی صدرنےکہاروسی سائنس دان کینسر کے لیے ویکسین اور نئی نسل کی امیونوموڈولیٹری ادویات بنانے کے قریب پہنچ چکےہیں۔ پیوٹن نےامید ظاہر کی کہ جلد ہی ان کینسرویکسینزکومریضوں کےعلاج کیلئے مؤثر طریقے سے استعمال کیا جائے گا۔ البتہ انہوں نے یہ واضح نہیں کیا کہ جوویکسین روس میں بن رہی ہےوہ کینسرکی کونسی قسم کو نشانہ بنائے گی اوریہ بھی کہ کیسےبنائےگی؟ کچھ مغربی ممالک اور کمپنیاں پہلے …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ نےسب کوپچھاڑدیا،پہلےنمبرپرآگئے

Trump win iowa caucas

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ آئیوامیں ریپبلکن کاکس ٹرمپ نےجیت لیا ، پھرسرفہرست صدارتی امیدواربن کرسامنےآگئے۔۔ درجہ حرارت منفی تئیس ڈگری تک گرنےکےباوجودریپبلکن پارٹی کےلوگوں نےووٹنگ میں حصہ لیا،دوہزاربیس میں ٹرمپ آئیواکاکس میں ستانوےفیصدووٹ لیکرسرفہرست تھے ۔۔ صدارتی امیدواربننےکی دوڑمیں دوسرےنمبرپررینڈی سینٹیس ، وویک رام سوامی اورنکی ہیلی کےدرمیان مقابلہ ہے، نکی ہیلی دوسرےنمبرپرآئیں توسینٹیس کےآگےبڑھنےکاامکان کم ہوجائےگا ۔۔

مزید پڑھیں »

ہندووفدکامدینہ اورمسجدنبوی کاغیرمعمولی دورہ

rare non muslim visit to Madina

ویب ڈیسک ۔۔ بھارت اورسعودی عرب کےدرمیان بڑھتےاورمضبوط ہوتےتعلقات کاناقابل یقین ثبوت ۔ تاریخ میں پہلی بارہندوسرکاری وفدکامدینہ منورہ میں مسجدنبوی ﷺکادورہ ۔۔ وفدکی قیادت حکمران جماعت بی جے پی کی خاتون وزیراسمرتی ایرانی نےکی ۔ بھارتی وخلیجی میڈیارپورٹس کےمطابق بھارتیہ جنتاپارٹی نےمرکزی وزیربرائےخواتین واطفال اوراقلیتی اموراسمرتی ایرانی کی قیادت میں ایک وفدسعودی عرب بھیجاجس نےمسلمانوں کےمقدس شہرمدینہ منورہ کادورہ کیا۔ اسمرتی ایرانی وہی ہیں جنہوں نےمشہورڈرامےکیونکہ ساس بھی کبھی بہوتھی میں مرکزی کرداراداکیاتھااورانہی کی درخواست پرسعودی حکام نےوفدکومدینہ منورہ کادورہ کروایا۔ عام حالات میں کسی غیرمسلم کامکہ مکرمہ اورمدینہ منورہ میں داخلہ ممنوع ہے۔ خلاف ورزی کی صورت میں …

مزید پڑھیں »

امریکی کمپنیوں کاسعودی عرب میں بڑااقدام

amazon, microsoft headquarters in KSA

ویب ڈیسک ۔۔ سعودی حکومت کےدبائوپردنیائےٹیکنالوجی کی بڑی کمپنیوں ایمیزون ، الفابیٹ، گوگل اور مائیکروسافٹ کارپوریشن نےریاض میں اپنےعلاقائی ہیڈکوارٹرزقائم کرلئے۔ سعودی حکومت کااس حوالےسےکہناتھایہ کمپنیاں سعودی عرب میں اپنی موجودگی کوبڑھارہی ہیں،ایسےمیں ان کمپنیوں کے دبئی ہیڈکوارٹرز کی حیثیت کیا ہوگی؟ ٹیکنالوجی کمپنیوں پر سعودی حکومت نےدبائوبڑھاتےہوئےکہااگران کمپنیوں نے اپنے علاقائی ہیڈکوارٹرز سعودی عرب منتقل نہ کیے تو انہیں سرکاری ٹھیکےنہیں ملیں گے۔ سعودی حکومت کادبائوکام کرگیااورتینوں بڑی امریکی کمپنیوں نے ریاض میں اپنے علاقائی ہیڈ کوارٹرز قائم کردئیے ہیں، ہیڈکوارٹرزکےقیام کی منظوری سعودی عرب کی جانب سے دی گئی یکم جنوری کی مہلت ختم ہونےسے چند گھنٹےپہلےدی گئی۔

مزید پڑھیں »

ترکی کاچھ ملکوں کیلئےویزافری انٹری کااعلان

Turkey's visa free entry

ویب ڈیسک ۔۔ سیاحت نےہمیشہ ترکی کی معیشت میں اہم کرداراداکیاہے۔ اسی کردارکومزیدبہتربنانےکیلئےترکی نے 6 ملکوں کے شہریوں کیلئےویزا فری انٹری کا اعلان کردیا۔ جن ملکوں کےشہریوں کوترکی آنےکیلئےویزانہیں لیناپڑےگاان میں متحدہ عرب امارات، سعودی عرب، امریکہ، کینیڈا، بحرین اور عمان شامل ہیں ۔ یعنی ان ملکوں کےشہری اب صرف ٹکٹ لےکرترکی جانےوالےجہازمیں بیٹھ جائیں گے۔اس تاریخی فیصلے سےان ممالک کےسیاح اب بہت آسانی سےترکی کے شاندار مناظر اور بھرپور ثقافتی ورثےسےلطف اندوز ہو سکتے ہیں۔ واضح رہےکہ یہ سیاحتی ویزا90روزکیلئےہوگااورتوقع کی جارہی ہےکہ اس سےترکی میں سیاحت کےنئےدورکاآغازہوگا ۔

مزید پڑھیں »

کینیڈاچھوڑنےوالوں کی تعدادمیں اضافہ

canada's reverse immigration

ویب ڈیسک ۔۔ کینیڈاکواپنےخوابوں کی سرزمین سمجھنےوالوں کیلئےایک خبریہ ہےکہ وہاں سب اچھانہیں کیونکہ کینیڈا جانےوالےبہت سےلوگ یاتوکسی اورملک جاچکےہیں یاایساکرنےکےبارےمیں سوچ رہےہیں ۔ کینیڈاجاکرمستقتل سکونت اختیارکرنےوالوں کیلئےوہاں سرچھپانےکی جگہ ایک بہت بڑامسئلہ بن چکی ہے۔ ایک ایک کمرےپرمشتمل رہائش کےکرائےاس قدرزیادہ ہیں کہ پورامہینہ سخت محنت کرنےکےبعدبھی آپ ایک ڈالرتک بچانہیں پاتے،آمدن کابڑاحصہ گھرکےرینٹ اورباقی دیگراخراجات کی نذرہوجاتاہے۔ کینیڈاکی کم آبادی اوربڑھتی عمرجیسےمسائل پرقابوپانےکیلئےوزیراعظم جسٹن ٹروڈونےامیگریشن پالیسی کواپناہتھیاربنایااوراسےکامیابی سےاستعمال بھی کیا۔ محکمہ شماریات کینیڈاکےمطابق امیگریشن کےملکی معیشت پرمثبت اثرات مرتب ہوئےاوررواں سال ملک کی آبادی گزشتہ چھ دہائیوں کےمقابلےمیں سب سےزیادہ تیزی سےبڑھی ۔ حیرت انگیزطورپرکینیڈامیں مستقل طورپربسنےکےرجحان کوآہستہ …

مزید پڑھیں »

سترسالہ خاتون جڑواں بچوں کی ماں کیسےبنی؟

Ugandan woman, 70, gives birth to twins

ویب ڈیسک ۔۔ کہتےہیں اللہ تعالیٰ جب کسی کونوازتاہےتووقت دیکھتاہےنہ عمر ، بس عطاکردیتاہے۔ اس بات کی بہت سی مثالیں ہیں لیکن فی الحال ہم یوگنڈاکی اس خاتون کاتذکرہ کرناچاہیں گےجس نےسترسال کی عمرمیں پورےدودوصحت مندبچوں کوجنم دیا۔ سفینہ ناماکوایانامی خاتون کادارلحکومت کمپالاکےہسپتال میں سیزیرین آپریشن ہواجس کےنتیجےمیں اس نےجڑواں بچوں کوجنم دیا،جن میں سےایک لڑکااورایک لڑکی ہے۔ یہاں یہ بتاناضروری ہےکہ سفینہ نےاسی ہسپتال سےوٹروفرٹیلائزیشن ٹریٹمنٹ کروائی جس کےنتیجےمیں اس کےہاں بچوں کی پیدائش ممکن ہوئی۔ سفینہ ناماکوایااس دنیاکی ان خواتین میں شام ہوگئی ہیں جنہوں نےبڑھاپےمیں بچوں کوجنم دیا۔ بچوں کی پیدائش جس ہسپتال میں ہوئی اس کی …

مزید پڑھیں »

غزہ پراسرائیلی حملےدہشت گردی : پوپ فرانسس

Pope Francis call Israeli President

ویب ڈیسک ۔۔ عیسائیوں کےروحانی پیشواپوپ فرانسس نےغزہ پراسرائیل کےحملوں کو”دہشت گردی”قراردےدیا۔ اسرائیلی صدرآئزک ہرزوگ کوپریشانی میں کی گئی ٹیلی فون کال میں پوپ فرانسس نےواضح کیاکہ اگرچہ اپنادفاع اسرائیل کاحق لیکن سویلین شہریوں کاقتل عام کسی طورجائزنہیں ۔ سرکاری طورپراگرچہ اس بات کی تصدیق نہیں کی گئی کہ آیاپوپ فرانسس نےاپنی گفتگومیں اسرائیلی حملوں کودہشت گردی قراردیایانہیں،تاہم واشنگٹن پوسٹ کی خبرکےمطابق پوپ فرانسس نےغزہ میں اسرائیلی حملوں کودہشت گردی قراردیا۔ غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 7اکتوبرسےاب تک 15ہزارسےزائدفلسطینی شہیدہوچکےہیں۔

مزید پڑھیں »

اسلامی ملک اردن کیسےاسرائیل کوفائدہ پہنچاتاہے؟

Jordan and Israel relations

ویب ڈیسک ۔۔ غزہ جنگ شروع ہونےکےبعدسےدنیاکےسبھی اسلامی ملک اسرائیل کےخلاف بڑھ چڑھ کربیان دےرہےہیں لیکن شایدبہت کم لوگوں کویہ بات پتاہےکہ انہی اسلامی ملکوں میں سےکچھ ایسےبھی ہیں کہ جن کےاندرکھاتےاسرائیل سےمعاشی مفادات بھی جڑےہوئےہیں۔ اردن اسرائیل کاہمسایہ اسلامی ملک ہےاورکہاجاتاہےکہ اس کےصیہونی ریاست سےبہت گہرےروابط ہیں ، دونوں میں طویل عرصےسےسفارتی تعلقات قائم ہیں ۔ قارئین کی اطلاع کیلئےعرض ہےکہ اردن شایدوہ واحداسلامی ملک ہےجس نےاسرائیل کواپنی فضائی حدوداستعمال کرنےکی اجازت دےرکھی ہے۔ اردن کےکمرشل پروازوں کیلئےفضائی حدودکی اجازت دینےسےاسرائیلی ائیرلائن کی خلیجی ریاستوں ، یورپ اورشمالی امریکاکےعلاوہ مشرق وسطیٰ کیلئےاس کی پروازوں کےاوقات اوراخراجات میں خاصی کمی …

مزید پڑھیں »

جنگ بندی میں بھی اسرائیلی درندگی جاری

latest Gaza updates

ویب ڈیسک ۔۔ جنگ بندی کےباوجوداسرائیلی فوج درندگی سےبازنہ آئی۔۔جنین اوررملہ میں چھاپے،فائرنگ کرکےڈاکٹرسمیت چھ فلسطینیوں کوشہیدکردیا۔۔ جنین میں گھرکےباہرکھڑےپچیس سالہ ڈاکٹرجبکہ رملہ میں بھی ایک فلسطینی شہید کیا گیا۔مغربی کنارے میں سات اکتوبر سے اب تک باون بچوں سمیت دوسوانتیس فلسطینی شہید کردیاگیا۔۔رفح اورخان یونس سےشمالی غزہ واپس جانےوالےفلسطینیوں پرفائرنگ سےدوافرادشہید،گیارہ زخمی ہوئے۔ جنگ بندی معاہدےکاآج تیسراروزہےاورحماس آج یرغمالیوں کےتیسرےگروپ کورہاکرےگا۔ عرب میڈیاکے مطابق گزشتہ روز حماس نے 13 اسرائیلی اور 4 تھائی شہریوں کو رہا کیا تھا۔بدلےمیں اسرائیل نے بھی 39 فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا تھا۔

مزید پڑھیں »