ویب ڈیسک ۔۔ دنیاکی معروف ویڈیوشیئرنگ ایپ ٹک ٹاک کیلئےنئی مشکل کھڑی ہوگئی ۔ امریکی ایوان نمائندگان نےچینی ایپلیکیشن پرپابندی کوعملی جامہ پہناتےہوئےاس پرپابندی کابل کثرت رائےسےمنظورکرلیا۔ موجودہ بل مارچ میں منظورکئےگئےبل سےکافی حدتک مطابقت رکھتاہےلیکن ایک فرق یہ ہےکہ اس بل میں ایپلی کیشن پر پابندی اور چینی کمپنی سے علیحدگی کے حوالے سے دی گئی مدت میں سابقہ بل کی نسبت نرمی کا مظاہرہ کیا گیا ہے۔ موجودہ بل باقاعدہ قانون کی شکل اختیارکرجاتاہےتوامریکہ میں پابندی سےبچنےکیلئےٹک ٹاک کواپنی کمپنی کیلئےدوسوستردن کےاندرایک نیامالک ڈھونڈناہوگاجواگرکوئی امریکن ہوتوبہت اچھارہےگا۔ مارچ میں ٹک ٹاک پرپابندی کےبل میں کہاگیاتھاکہ ٹک ٹاک کی …
مزید پڑھیں »ٹک ٹاک انتظامیہ کاسخت کریک ڈاون کافیصلہ
ویب ڈیسک ۔۔ ٹک ٹاک پراب ان لوگوں کیلئےپوسٹ کرناآسان نہیں رہےگاجومتنازع مواداپ لوڈیاکمیونٹی گائیڈلائنزکی خلاف ورزی کرتےہیں۔ ٹک ٹاک انتظامیہ کی طرف سےواضح کیاگیاہےکہ ایسےصارفین کےخلاف کریک ڈاون تیزکیاجارہاہےجونقصان دہ مواداپ لوڈ کرتےہیں۔ یہی نہیں بلکہ کمپنی کی طرف سےایپ کےقوانین کوبھی مزیدسخت کیاجارہاہے۔ ٹک ٹاک اس مقصدکیلئےکمیونٹی گائیڈ لائنز کو اپ ڈیٹ کررہاہےجن کااطلاق مئی 2024 سےہوگا۔ صارفین کی رہنمائی کیلئےایسےموضوعات کی طویل فہرست بھی جاری کی گئی ہےجن کو ایپ کی فاریوفیڈ کےلیےریکومینڈ نہیں کیا جائے گا۔ اس فہرست میں نامناسب یا پرتشدد موادکےساتھ ساتھ چند ایسے موضوعات کو بھی شامل کیا گیا ہے جو ماضی میں …
مزید پڑھیں »اسرائیلی وزیراعظم کےوارنٹ گرفتاری
ویب ڈیسک ۔۔ عالمی عدالت انصاف کی جانب سےاسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہوکےوارنٹ گرفتاری جاری ہونےکاامکان۔اسرائیلی میڈیاکےمطابق اسرائیلی قیادت پرغزہ میں بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیوں کاالزام ہے۔ اسرائیلی میڈیا کاکہناہےغزہ میں انسانی المیے پر اسرائیلی فوجی افسران اور سیاسی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری ہو سکتے ہیں۔ وارنٹ گرفتاری سےمتعلق خبرسنتےہی اسرائیلی وزیراعظم کے دفترمیں قانونی ماہرین اور وزراء کا ہنگامی اجلاس ہوا۔ دوسری جانب غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں تیزی آگئی۔ پچھلے 24 گھنٹوں میں شمالی، جنوبی اور وسطی غزہ کے رہائشی علاقوں میں اسرائیلی فوج نے شدید بمباری کی، جس کے نتیجے میں مزید …
مزید پڑھیں »اردن اسرائیل کےساتھ کھڑاہوگیا
ویب ڈیسک ۔۔ اسلامی دنیاکاایک اہم ملک اردن اسرائیل ایران کشیدگی میں اسرائیل کےساتھ کھڑاہوگیا۔ جی ہاں بین الاقوامی میڈیارپورٹس کےمطابق اسرائیل کی طرف فائرکئےگئےدرجنوں ڈرونزمیں سےکئی کواردن کی فضائیہ نےفضامیں نشانہ بناکرتباہ کیا۔ یہی وجہ ہےکہ ایران نےانتباہ کیاہےکہ وہ اسرائیل کاساتھ دینےوالےملکوں کوبھی نشانہ بناسکتاہے۔ ایران نےبراہ راست اردن کانام تونہیں لیالیکن اس کی وارننگ کامخاطب اردن ہی تھا۔ اردن کی جانب سےایرانی دھمکی پرسرکاری طورپرکوئی جواب نہیں دیاگیا۔ اردن کی سرحدیں شام اورعراق سےملتی ہیں اوران دونوں ملکوں میں ایران کی پراکسی فورسزکابہت اثرورسوخ ہے۔
مزید پڑھیں »ہمارےجواب سےایران لرزجائےگا:اسرائیل
ویب ڈیسک ۔۔ ایران کی جانب سےاسرائیل پرحملےکےبعداسرائیل کی ایران پرجوابی حملےکی دھمکی ۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہوکی زیرصدارت جنگی کابینہ کاہنگامی اجلاس ۔ اسرائیلی حکام کی جانب سےکہاجارہاہےکہ ایران کولرزادیاجائےگا۔ اسرائیلی میڈیاکےمطابق اسرائیلی ائیرڈیفنس نےایران کےکئی میزائلوں کودمشق کی فضامیں تباہ کردیاجبکہ کچھ اسرائیل کےقریب پہنچنےمیں کامیاب ہوگئے۔ تاہم تاحال کسی ڈرون کےاسرائیل میں کسی ہدف کونشانہ بنانےکی اطلاع آزادمیڈیاکی طرف سےموصول نہیں ہوئی۔ دوسری جانب وائٹ ہاوس میں بھی ایرانی حملےکےبعدایمرجنسی نافذکردی گئی اورامریکی نیشنل سیکیورٹی حکام اسرائیل سےمسلسل رابطےمیں ہیں۔ اسرائیل کےسرحدی شہرحیفامیں بھی ایمرجنسی نافذکردی گئی ہےاورپناہ گاہوں کوکھول دیاگیاہے۔ اسرائیل پرحملےکی خوشی میں تہران کی …
مزید پڑھیں »ایران نےاسرائیل پرحملہ کردیا
ویب ڈیسک ۔۔ ایران نےاسرائیل پرحملہ کردیا۔ ایرانی سرزمین سےدرجنوں ڈرونزاسرائیل کی جانب فائرکئےگئے۔ اسرائیل حکام نےحملوں کی تصدیق کردی۔ میڈیارپورٹس کےمطابق ایران نےاسرائیل پربغیرپائلٹ کے50ڈرونزداغےاورڈرونزکےبعدکروزمیزائل بھی فائرکیا۔ رپورٹس کےمطابق ڈرونزکواسرائیل تک پہنچنےمیں کئی گھنٹےلگ سکتےہیں۔ پاسداران انقلاب کاکہناہےدرجنوں میزائل اورڈرونزفائرکرکےاسرائیل کےمخصوص مقامات کونشانہ بنایا۔ ادھراسرائیل نےایرانی حملےکی خبرسنتےہی اپنےدفاعی نظام کومتحرک کردیاہے۔ امریکی صدرجوبائیڈن بھی ایرانی حملےکی خبرسن کراپنی ہفتہ وارچھٹی کینسل کرکےواپس وائٹ ہاوس پہنچ گئےجہاں انہوں نےاپنی نیشنل سیکیورٹی ٹیم سےمشاورت کی۔ وائٹ ہاوس نےبھی ایرانی حملےکی تصدیق کردی ۔ اسرائیل کی جانب سے شام کے دارالحکومت دمشق میں ایران کے سفارتخانے پر میزائل حملے میں 8 …
مزید پڑھیں »ٹک ٹاک پرہزاروں پاکستانی ویڈیوزڈیلیٹ
ویب ڈیسک ۔۔ شارٹ ویڈیوایپ ٹک ٹاک نےکمیونٹی گائیڈلائنزکی خلاف ورزی پرپاکستان میں اکتوبرسےلےکردسمبر2023تک ایک کروڑ85لاکھ ویڈیوزکوڈیلیٹ کردیا۔ دنیابھرمیں 18کروڑسےزائدویڈیوزکوڈیلیٹ یاحذف کیاگیا۔ ٹک ٹاک اپنی پالیسی کی خلاف ورزی پرعام طورپرایسی ویڈیوزکوڈیلیٹ کردیتاہےجن میں تشددکےمناظرہوں ،کسی کی تضحیک کی گئی ہویاویڈیوسےکسی کی دل آزاری کاخدشہ ہو۔ ٹک ٹاک سمیت دیگرپلیٹ فارمزکمیونٹی گائیڈ لائنزکی خلاف ورزی پریومیہ ہزاروں ویڈیوزاورپوسٹ ڈیلیٹ کرتے ہیں۔ قابل ذکربات یہ ہے کہ گائیڈلائنز کی خلاف ورزی کرنے والی تقریبا 95.3 فیصد ویڈیوزکو پوسٹ کیے جانے کے صرف 24 گھنٹوں کے اندرڈیلیٹ کردیاگیا۔ ٹک ٹاک کی رپورٹ کےمطابق 19,848,855 ایسے اکاؤنٹس حذف کیے، جن کے بارے میں …
مزید پڑھیں »پیوٹن پانچویں بارروس کےصدرمنتخب
ویب ڈیسک ۔۔ ولادیمیرپیوٹن بڑےمارجن سےصدارتی الیکشن جیت کرپانچویں بارروس کےصدرمنتخب۔انہوں نےستاسی اعشاریہ ستانوےفیصدووٹ حاصل کئے۔ روس میں صدارتی انتخاب کیلئے ووٹنگ 15سے17مارچ تک جاری رہی۔روسی میڈیا کے مطابق پولنگ اسٹیشنزبندہونے تک 11کروڑ 23 لاکھ ووٹرزمیں سے 74 فیصد نےحق رائےدہی کااستعمال کیا۔ روس کے صدارتی انتخاب میں سب سے زیادہ چیچنیامیں 96فیصد ووٹنگ ہوئی۔ روس سے باہر دنیا بھرمیں 230 پولنگ اسٹیشنوں پرسوا لاکھ ووٹرز نےووٹ کاحق استعمال کیا۔ ابتدائی نتائج کے مطابق پیوٹن نے 87.97 فیصد ووٹوں کےساتھ روسی صدارتی انتخاب جیت لیا اور اگلے 6 سال کیلئے صدر منتخب ہوگئے۔ پیوٹن 1999 سے روس پر حکمرانی کر رہے …
مزید پڑھیں »آئرلینڈنےان ملکوں کیلئےویزاکی پابندی ختم کردی
ویب ڈیسک ۔۔ آئرلینڈنےانڈونیشیا،قطر،کویت،مونٹی نیگرو، مالدووا،ترکی،کولمبیا،پیرواورجارجیاکےسفارتی پاسپورٹ رکھنےوالےشہریوں پرویزاکی پابندی ختم کردی ہے۔ یعنی اب ان ملکوں کےڈپلومیٹک پاسپورٹ رکھنےوالےبغیرویزاآئرلینڈ میں داخل ہو سکیں گے۔ ویزاگائیڈڈاٹ ورلڈکے مطابق آئرش حکومت نے یہ فیصلہ ان ملکوں کے ساتھ سیاسی، اقتصادی اور ثقافتی تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے کیاہے۔ آئرلینڈکی وزیرانصاف ہیلن میک اینٹی کہتی ہیں ان ممالک کا سفرکرنےوالےآئرلینڈ کے سفارت کاروں کے لیےبھی یہی سہولت دستیاب ہوگی۔ آئرلینڈدنیاکےان چندملکوں میں سےایک ہےجواپنی ویزاپالیسی پرباقاعدگی سےنظرثانی کرتےرہتےہیں تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکےکہ وہ ملک کون سےہیں جن کیلئےویزاکی پابندی ختم کرناضروری ہے۔
مزید پڑھیں »کیاجی میل بندہونےجارہی ہے؟
ویب ڈیسک ۔۔ دنیاکی مقبول ترین ای میل سروس جی میل کےبارےمیں چنددنوں سےیہ افواہیں گردش کررہی ہیں کہ اسےاگست دوہزارچوبیس میں بندکردیاجائےگا ۔ سرکاری ونجی دفاترمیں کام کرنےوالےملازمین ہوں ، طالبعلم یاپھرکارپوریٹ سیکٹر،سبھی کیلئےانٹرنیٹ ایک بنیادی ضرورت ہےاورروزانہ ہزاروں بلکہ لاکھوں کی تعدادمیں ای میلزکی جاتی ہیں جن کیلئےزیادہ ترجی میل کااستعمال کیاجاتاہے۔۔ جی میل بندہونےکی افواہیں اس وقت وائرل ہوئیں جب سوشل میڈیاپرایک پوسٹ سامنےآئی جس میں ایک ای میل کااسکرین شاٹ شیئرکیاگیاجس کاعنوان تھا: گوگل ازسن سیٹنگ جی میل ۔ یہ دیکھنےکےبعدسوشل میڈیاصارفین میں تشویش کی لہردوڑگئی ۔ سب اس کنفیوژن کاشکارہوگئےکہ کیاواقعی جی میل بندہوجائےگا۔ اسکرین …
مزید پڑھیں »