Khurram Aslam

بشکیک ہنگاموں کی وجہ سامنےآگئی

Bishkek riots repot

ویب ڈیسک ۔۔ کرغزوزارت داخلہ نےبشکیک میں17اور18مئی کےدوران مقامی اورغیرملکی طلبہ کےدرمیان ہونےوالےہنگاموں کی اصل وجہ بتادی ۔ کرغزمیڈیاکےمطابق 13 مئی کو بشکیک میں پیزیریا کے قریب دوپہر2 بجےنامعلوم افراد کے ایک گروپ اور غیر ملکی طلبا کے ایک گروپ کے درمیان لڑائی سےبات شروع ہوئی ۔ بات سگریٹ مانگنےسےشروع ہوئی اوراس کےبعددونوں گروپوں میں جھگڑاشروع ہوگیا۔ بات تھوڑی بڑھنےلگی توغیرملکی وہاں سےبھاگ گئےاوراوگن بیوسٹریٹ پراپنےہوسٹل چلےگئے۔ محکمہ داخلہ کی رپورٹ کے مطابق نامعلوم افرادکےگروپ نے غیر ملکیوں کا ہاسٹل تک پیچھا کیا، عمارت میں گھس کر غیر ملکیوں کے خلاف طاقت کابےدریغ استعمال کیا۔ ان کے پیسے اور ذاتی …

مزید پڑھیں »

ٹک ٹاک اب یوٹیوب کامقابلہ کرےگی

Tik Tok vs YouTube

ویب ڈیسک ۔۔ ٹیکنالوجی میں آئےروزہونےوالی تبدیلیوں اوروسعتوں کومدنظررکھتےہوئےمعروف ویڈیوشیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نےایک بڑےفیچرکومتعارف کرانےکااعلان کردیا۔ اس فیچرکی شمولیت کےبعدٹک ٹاک صارفین کی دنیایکسربدل جائےگی۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ کودئیےگئے انٹرویو میں ٹک ٹاک انتظامیہ نےاعلان کیاکہ صارفین کو گھنٹوں پر مشتمل طویل ویڈیوز اپ لوڈ کرنے کی پیشکش کی جارہی ہے۔ ٹک ٹاک کے اس اعلان کو یوٹیوب کوٹکردینےکےمترادف تصورکیا جارہا ہے۔ یہ بات سب نوٹ کررہےہیں کہ ٹک ٹاک آہستہ آہستہ اپنے فیچرز میں اضافہ کررہا ہے۔ اس سے پہلےجنوری میں ٹک ٹاک نے کچھ صارفین کے لیے ویڈیولینتھ کو آدھے گھنٹے تک بڑھایاجبکہ دیگر صارفین 10 منٹ …

مزید پڑھیں »

چیٹ جی پی ٹی کافری ورژن آگیا

Chat GPT free version

ویب ڈیسک ۔۔ اوپن اے آئی نے نے چیٹ جی پی ٹی کا نیا، بہتر اورتیز ورژن متعارف کرادیا ہے۔ اس ورژن کی بہت خاص بات یہ ہےکہ یہ بالکل فری ہوگا۔ چیٹ جی پی ٹی کےاس فری ورژن کی رونمائی ایسے وقت میں ہوئی جب اس کی حریف کمپنی گوگل اپنی سالانہ کانفرنس میں مصنوعی ذہانت کی حامل تیزترین ٹیکنالوجی متعارف کروانےجا رہی ہے۔ چیٹ جی پی ٹی کےنئے ماڈل کوچیٹ جی پی ٹی فوراوکا نام دیا گیا ہے۔ نئے ورژن میں مصنوعی ذہانت کا چیٹ بوٹ بھی شامل ہے۔ اوپن اےآئی کی چیف ٹیکنالوجی افسر میرا مورتی نے …

مزید پڑھیں »

مصنوعی ذہانت کی بڑی کمپنی کاشریک بانی مستعفی

OpenAI Co founder resigns

ویب ڈیسک ۔۔ مصنوعی ذہانت کےمیدان میں دنیاکی بڑی کمپنیوں میں سےایک اوپن اےآئی کےشریک بانی آئلاسوٹسکیورنےکمپنی سےاچانک مستعفی ہونےکااعلان کرکےسب کوحیران کردیا سوشل میڈیاسائٹ ایکس پراپنےاستعفےکی بات شیئرکرتےہوئےسوٹسکیورنےبتایاکہ وہ کسی نئےاورزیادہ اہم پراجیکٹ کاحصہ بننےکیلئےاوپن اےآئی کوچھوڑرہےہیں۔ کمپنی میں اپنےکولیگزکےساتھ بہت اچھاوقت گزارا۔ میں سب کاشکریہ اداکرتاہوں ۔ البتہ انہوں نےاپنےنئےمنصوبےسےمتعلق تفصیلات سےآگاہ نہیں کیا۔ کمپنی کےسی ای اوسیم آلٹمین سوٹسکیورکےجانےسےخوش دکھائی نہیں دیتے۔ آلٹمین نےسوٹسکیورنےموجودہ دورکاایک بہترین دماغ قراردیاہےاورکہاہےکہ وہ رہنمائی دینےوالی روشنی اوربہترین دوست ہیں۔

مزید پڑھیں »

امریکی سینیٹرزکی عالمی عدالت کودھمکی

US senators threaten ICC

ویب ڈیسک ۔۔ ایک درجن سےزائدامریکی سینیٹرزکاعالمی فوجداری عدالت کوانتباہ۔ اسرائیلی حکام کےخلاف کارروائی کی صورت میں سخت ردعمل کی دھمکی دےڈالی۔ امریکی سینیٹرزنےعالمی عدالت کےچیف پراسیکیوٹرکوعالمی عدالت کی جانب سےغزہ کی پٹی پرجاری نسل کشی کی جنگ پراسرائیلی حکام کےوارنٹ جاری کرنےکےخلاف تنبیہ جاری کی ہے۔ امریکی سینیٹرزنےیہ دھمکی سینئربرطانوی وکیل اورعالمی عدالت میں اسرائیل کےخلاف کیس کےپراسیکیٹوٹرکریم خان کولکھےگئےخط میں دی ۔ ٹام کاٹن ، مچ مکانل، رک اسکاٹ ، ٹیڈکروز،مارکوبیواوردیگرنےخط میں لکھاکہ اسرائیل کونشانہ بنایاتوہم آپ کونشانہ بنائیں گے۔

مزید پڑھیں »

ٹک ٹاک نہیں بیچیں گے:امریکہ کوصاف جواب

Ban on Tik Tok in USA

ویب ڈیسک ۔۔ دنیاکی مقبول ویڈیوشیئرنگ ایپ ٹک ٹاک کی مالک چینی کمپنی بائٹ ڈانس نےامریکہ میں ٹک ٹاک کوفروخت کرنےیاپھراس پرپابندی عائدکئےجانےکےقانون کےباوجودٹک ٹاک کوفروخت کرنےسےانکارکردیا۔ ایکس پراپنےآفیشل اکاونٹ سےپوسٹ کرتےہوئےبائٹ ڈانس نےاعلان کیاکہ اس کاٹک ٹاک کوفروخت کرنےکاکوئی ارادہ نہیں۔ کمپنی نےکہاکہ وہ امریکی حکومت کےغیرقانونی اقدامات کوعدالت میں چیلنج کرےگی۔ اپنی پوسٹ میں بائٹ ڈانس نےمزیدلکھاکہ ٹک ٹاک فروخت کرنےکی غیرملکی میڈیارپورٹس درست نہیں۔ واضح رہےکہ ٹاک ٹاک کی مالک چینی کمپنی کی جانب سے اسے فروخت نہ کرنےکی صورت میں امریکہ میں ٹک ٹاک ایپ کا استعمال تقریباً ختم ہو جائے گا۔ امریکہ کیوں ٹک ٹاک …

مزید پڑھیں »

ٹوئٹرکولنکڈان سےبڑاخطرہ ۔۔

X vs Linkedin

ویب ڈیسک ۔۔ ٹیسلاکےبانی ایلون مسک کی جانب سےٹوئٹرخریدنےکےبعدسےٹوئٹرکی متبادل مارکیٹ چھوٹےاسٹارٹ اپس سےلےکراوپن سورس ایپس اورانسٹاگرام کی تھریڈزسےبھرگئی ہے۔ لیکن ان سب کےبیچوں بیچ تیزی سےابھرتی ہوئی ایک ایپ کوہم مسلسل نظراندازکئےجارہےہیں۔ قارئین کیلئےیہ بات یقیناًدلچسپی سےخالی نہیں ہوگی کہ ٹوئٹرکےایلون مسک کےپاس جانےکےبعدسےاس کی ٹریفک میں کمی جبکہ لنکڈان کی ٹریفک میں مسلسل اضافہ ریکارڈکیاجارہاہے۔ ویب سائٹس کےٹریفک ڈیٹاپرنظررکھنےوالےسیمیلرویب کےاعدادوشمارکےمطابق ٹوئٹریعنی ایکس کی ٹریفک میں مارچ تک 15.2فیصدکمی جبکہ لنکڈان کی ٹریفک میں 10.6فیصداضافہ ہوا۔ نومبر2022میں ایلون مسک کےٹوئٹرخریدنےکےفوری بعداس کی ٹریفک میں 10فیصدکمی جبکہ لنکڈان کی ٹریفک میں 18فیصداضافہ ہوا۔ مارچ تک 727.6ملین صارفین نےٹوئٹرکووزٹ کیاجواس کےوزیٹرزکی …

مزید پڑھیں »

ایکس کی ٹوئٹرکوٹکردینےکی تیاریاں

X to launch YouTube like app

ویب ڈیسک ۔۔ میڈیااورسوشل میڈیاسرکلزمیں یہ بات شدت سےگردش کررہی ہےکہ بہت جلدٹوئٹریاایکس کی جانب سےیوٹیوب کےمقابلےکی ایپلی کیشن متعارف کرانےکی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ امریکی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق ایکس اوراس کےماہرین یوٹیوب سےبھی بہترایپلی کیشن کی تیاری میں لگےہوئےہیں اوراس حوالےسےایلون مسک نےبھی تصدیق کردی ہے۔ کہاجارہاہےکہ ابتدائی طورپر مذکورہ ایپلی کیشن کو اسمارٹ ٹیلی ویژن کا حصہ بنایا جائے گالیکن کچھ عرصےکے بعد اسے موبائل اور کمپیوٹر ڈیسک ٹاپ صارفین کے لیے بھی پیش کردیاجائے گا۔ مذکورہ ایپلی کیشن کو اسمارٹ ٹیلی ویژن کے لیے متعارف کرائے جانے کا مقصد صارفین کویہ سہولت فراہم کرناہےکہ وہ ایکس پر …

مزید پڑھیں »

ٹک ٹاک کاکیابنےگا؟

Tik Tok future in USA

ویب ڈیسک ۔۔ امریکی کانگرس سےٹک ٹاک پرپابندی عائدکرنےیااسےکسی امریکی شہری کوفروخت کرنےکےبل پرصدربائیڈن نےدستخط کردئیےہیں۔ اب ٹک ٹاک کی مالک کمپنی بائٹ ڈانس کےپاس دوآپشن ہیں۔ یاتوامریکہ میں ٹک ٹاک پرپابندی لگوائےیاٹک ٹاک امریکہ کوفروخت کردے۔ امریکہ میں ٹک ٹاک کےفالوورزملینزمیں ہیں لیکن موجودہ سٹیٹس کوکےساتھ اس کاامریکہ میں چلنااب ممکن نہیں۔ ٹک ٹاک کاامریکہ میں کیامستقبل ہوگا؟ اس کاپتاہمیں ایک سال کےاندراندرلگ جائے،ممکن اس سےپہلےبھی کوئی فیصلہ سامنےآجائے۔ امریکی قانون سازوں اورانٹیلی جنس حکام کو تشویش ہےچینی کمپنی ٹک ٹاک کی ملکیت اس کے امریکی صارفین کے ڈیٹا کو خطرے میں ڈال سکتی ہے۔ ٹک ٹاک خود سنگاپور …

مزید پڑھیں »

شارجہ پولیس کاشہریوں کیلئےبڑافیصلہ

Sharjah police cancels traffic violations

ویب ڈیسک ۔۔ متحدہ عرب امارات میں حالیہ طوفانی بارشوں کےبعدشارجہ پولیس کاعوام کوریلیف دینےکیلئےاہم فیصلہ۔ شارجہ پولیس کےکمانڈرانچیف میجرجنرل سیف زری الشمسی نے پیر کی صبح امارات میں گزشتہ ہفتے کے دوران ناموافق موسمی حالات کے دوران ہونے والی تمام ٹریفک خلاف ورزیوں کو منسوخ کرنے کا حکم دیا۔ شارجہ پولیس نےیہ فیصلہ ان غیر معمولی حالات کی روشنی میں کیاجو گزشتہ منگل کوامارات میں غیرمعمولی بارشوں کے بعدپیداہوئے۔ جوپچھترسالوں میں سب سے زیادہ ہے۔

مزید پڑھیں »