ویب ڈیسک ماں کی آوازمیں جادوئی اثر۔ حال ہی میں ہونےوالی ایک طبی تحقیق میں یہ بات سامنےآئی ہےکہ وقت سےپہلےپیداہونےوالےبچوں کیلئےان کی ماں کی آوازدوران علاج پیداہونےوالی درد کی علامات کوکم کردیتی ہے۔ عام طورپروقت سےپہلےپیداہونےوالےبچوں کوکمزوری کےباعث ماں سےالگ کرکےانتہائی نگہداشت کےانکیوبیٹرمیں رکھاجاتاہے۔ اس دوران ان کاعلاج چلتاہےجس کادورانیہ کئی ہفتوں تک طویل ہوسکتاہے۔ یہ علاج پری میچوربےبیزکیلئےدردناک بھی ہوسکتاہےلیکن ڈاکٹران کادردکم کرنےکیلئےپین کلرزدینےکاخطرہ مول نہیں لیتےکیونکہ ایساکرناان کی زندگی کیلئےخطرناک ثابت ہوسکتاہے۔ ان بچوں کےدردکوکم کرنےکیلئےریسرچ کرنےوالی یونیورسٹی آف جنیواکےڈاکٹرزاورسائنسدانوں کی ٹیم کےمشاہدےمیں یہ بات آئی کہ دوران علاج جب ماوں نےاپنےپری میچوربےبیزسےبات کی توان کےچہرےپرظاہرہونےوالی دردکی …
مزید پڑھیں »برطانیہ کاپاکستان کوریڈلسٹ میں برقراررکھنےکافیصلہ
لندن: (ویب ڈیسک) برطانیہ کابدستورپاکستان کوریڈلسٹ میں برقراررکھنےکافیصلہ ۔قومی اخبارات میں شائع خبروں کےمطابق برطانوی حکومت کےاس فیصلےکی وجہ کروناوائرس کےجینومک نگرانی کی صلاحیت ، پھیلاوکےخدشات اوراس کی اقسام سےمتعلق خدشات کی شرائط پوری کرناہیں۔ پاکستانی حکومت اورپاکستانیوں کیلئےبرطانوی حکومت کافیصلہ اس لئےحیران کن ہےکیونکہ خودوزیراعظم عمران خان نےپاکستان کانام امبرلسٹ میں ڈالنےکی درخواست کی تھی لیکن اب ایسامحسوس ہوتاہےکہ سفارتی ذرائع سےکی جانےوالی کوششیں ناکامی سےدوچارہوئی ہیں۔ دوسری جانب برطانیہ نےکینیڈا،ڈنمارک،فن لینڈ،لتھوانیا،سوئٹزرلینڈ اورازویرس کوگرین لسٹ میں ڈالنےکااعلان کیاہے۔ یادرہےکہ پاکستان کےساتھ ساتھ ترکی بھی برطانیہ کی ریڈلسٹ میں شامل ہے۔
مزید پڑھیں »عمرہ زائرین کیلئےنئےایس اوپیزجاری
ویب ڈیسک ۔۔ عمرہ کی خواہش رکھنےوالےزائرین کے لیے سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نیا حکم نامہ جاری کردیا۔ جاری کردہ حکم نامے کے مطابق طیارے میں بیٹھنے سے قبل مسافروں کا کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ دیکھا جائے گا۔ سعودی عرب جانے کے لیے فائزر، ایسٹرازینیکا، موڈرنا یا جانسن اینڈ جانسن کی ویکسین لگوانا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ حکم نامے کے مطابق سعودی عرب آنے سے 72 گھنٹے قبل کورونا پی سی آر ٹیسٹ بھی لازمی قرار دیا گیا ہے۔ لازمی پڑھیں : سعودی عرب نےچینی ویکسین کی منظوری کی تردیدکردی پاکستانی خاتون نےمحرم کےبغیرحج کرلیا
مزید پڑھیں »جنیدصفدرکانکاح : پی ٹی آئی کااحتجاج، ن لیگ کاکراراجواب
لندن : (ویب ڈیسک) مریم نوازکے بیٹےاورمیاں نوازشریف کےنواسےجنید صفدرنےزندگی کی نئی اننگزکاآغازکردیا۔ لندن کےمقامی ہوٹل میں سیف الرحمان کی بیٹی عائشہ سیف کوجیون ساتھی بنالیا۔ نکاح کی تقریب میں نوازشریف، اسحاق ڈار،سلیمان شہبازاورخاندان کےدیگرافراداورکچھ قریبی دوستوں نےشرکت کی۔ مریم نوازاورکیپٹن صفدربیٹےکی خوشی میں شریک نہیں ہوسکےلیکن انہوں نےرائیونڈلاہورسےویڈیوایپ کےذریعےتقریب کوبراہ راست دیکھا۔ نکاح لندن کےمقامی ہوٹل میں رکھاگیاتھا۔ اس موقع پراس وقت بدمزگی پیداہوگئی جب ہوٹل کےباہرمبینہ طورپرتحریک انصاف سےتعلق رکھنےوالےچندافراداورخواتین ہاتھوں میں پلےکارڈاٹھائےاحتجاج کیلئےپہنچ گئے۔ پلےکارڈپرتحریرتھالوٹ کےپیسوں سےپرتعیش تقریب۔ اس موقع پرانہیں جواب دینےکیلئےن لیگ لندن کےکارکن بھی بڑی تعدادمیں پہنچ گئےاوراحتجاج کرنےوالوں کوموقع سےبھگادیا۔ میڈیاسےبات کرتےہوئےتحریک انصاف …
مزید پڑھیں »جنیدصفدرکانکاح : ن لیگ اورپی ٹی آئی آمنےسامنے
لندن: (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کےقائداورسابق وزیراعظم نوازشریف کےنواسےجنیدصفدرکےنکاح کےموقع پرپی ٹی آئی اورلیگی کارکنوں میں ہلکی پھلی جھڑپیں بھی ہوتی رہیں ۔ ۔ ہوٹل کےاندردلہااوردلہن کےرشتہ داروں میں نکاح کےچھوارےتقسیم ہوتےرہےتواسی ہوٹل کےباہروالی سڑک پرپی ٹی آئی اورن لیگ کےکارکنان ایک دوسرےکوالزامات ، نعروں اورکہیں کہیں لاتوں اوردھکوں کی سوغاتیں تقسیم کرتےدکھائی دئیے۔ واضح رہےکہ لندن میں مریم نوازکےصاحبزادےجنیدصفدراوراحتساب بیوروکےسابق چئیرمین سیف الرحمان کی بیٹی عائشہ کےنکاح کےموقع پر”انصاف کی امید”نامی ایک مقامی سیاسی گروپ نےہوٹل کےباہراحتجاج کاپروگرام بنارکھاتھا۔ ذرائع کےمطابق ن لیگ لندن کی مقامی قیادت کواس احتجاج کی اطلاع مل گئی اورانہوں نےاینٹ کاجواب پتھرسےدینےکیلئےاپنےکارکنوں کوہوٹل …
مزید پڑھیں »مصنوعی ذہانت: ڈیمینشیاکےمریضوں کیلئےاچھی خبر
لندن ۔۔ (ویب ڈیسک) : سائنسدان ان دنوں مصنوعی ذہانت پرمنبی ایک ایسےنظام کی ٹیسٹنگ میں مصروف ہیں جس میں کامیابی کی صورت میں ڈائی مینشیانامی دماغی بیماری کی تشخیص کاعمل بہت آسان ہوجائےگا۔ بی بی سی پرشائع ہونےوالی ایک رپورٹ کےمطابق مصنوعی ذہانت کی مددسےتیارکردہ یہ تشخیصی نظام اگرمطلوبہ طبی معیارپرپورااترتاہےتواس کی مددسےصرف ایک برین سکین کےبعدڈائی مینشیاکی موجودگی کاپتاچلایاجاسکےگا۔ مصنوعی ذہانت کےاس نظام کی مددسےیہ پتالگانابھی ممکن ہوجائےگاکہ مریض کی حالت میں سالوں استحکام رہےگا،مریض کی حالت میں آہستہ آہستہ بگاڑآئےگایامریض کوفوری علاج کی ضرورت ہے۔ اس وقت ڈائی مینشیاکی تشخیص کیلئےمتعددٹیسٹ اورسکین کرنےپڑتےہیں۔ مصنوعی ذہانت پرمبنی اس …
مزید پڑھیں »مصنوعی ذہانت شمالی کوریاسےزیادہ خطرناک،ایلن مسک
ویب ڈیسک ۔۔ کاریں بنانےوالی دنیاکی معروف امریکی کمپنی ٹیسلاکےسی ای او ایلن مسک نے2019میں ایک تقریب میں کہاتھاکہ وہ خودسےچلنےوالی ایسی دس لاکھ کاریں بناناچاہتےہیں جن میں سفرکرنےوالےچاہیں توسکون سےسوجائیں اورکارانہیں بحفاظت منزل پرپہنچادے۔ ایلن مسک کایہ خواب اگرچہ ابھی پورانہیں ہوسکالیکن وہ مسلسل اپنےخواب کوتعبیردینےکی کوشش میں لگےہوئےہیں ۔ اسی لئےوہ برملااس بات کوتسلیم کرتےہیں کہ ان کی کاریں ابھی پوری طرح سےڈرائیورکےبغیرچلنےکےقابل نہیں ۔ ایلن مسک کویہ اعتراف اس حادثےکےبعدکرناپڑاجس میں ان کی کمپنی کی بنائی ہوئی ایک سیلف ڈرائیوکارنےآٹوموڈکےدوران سڑک پرکھڑی پولیس کاراورفائرڈیپارٹمنٹ کےٹرک کوٹکرماردی تھی ۔ اس حادثےکی تحقیقات کےدوران ایلن مسک نےجہاں سوالات کےپیچیدہ …
مزید پڑھیں »امریکی صدربائیڈن کی برطرفی کامطالبہ زورپکڑنےلگا
ویب ڈیسک ۔۔ افغانستان میں امریکی افواج کےنکلتےہی طالبان کے اقتدارپر قبضے کے بعد امریکی صدر جوبائیڈن پرامریکامیں کڑی تنقیدشروع ہوگئی ہےاورافغانستان کی صورتحال کوبائیڈن انتظامیہ کی پالیسی کی ناکامی قراردیاجارہاہے۔ افغانستان کی صورتحال کےبعدصدربائیڈن کے مواخذے کیلئے آوازیں اٹھنا ہونا شروع ہوگئی ہیں۔ ریپبلیکن جارجیا کی نمائندہ مارجوری ٹیلر گرین کی طرف سے مطالبہ سامنے آیا کہ وہ مواخذےکےمتعلقہ آرٹیکلز پر کام کررہی ہیں۔ فلوریڈا سےتعلق رکھنےوالےسینیٹررک اسکاٹ نےافغان طالبان کے کابل پرقبضے کے تناطر میں بائیڈن کی برطرفی کے امکانات ظاہر کیے ہیں۔ انہوں نے کہا ہمیں ایک سنجیدہ سوال کا سامنا کرناچاہیے کہ جوبائیڈن اپنے عہدے کے …
مزید پڑھیں »سعودی عرب:غیرملکیوں کوجائیدادخریدنےکی اجازت
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانیوں اوردیگرغیرملکیوں کوسعودی عرب میں ایک جائیدادخریدنےکی اجازت مل گئی ۔ جی ہاں ، سعودی عرب سےآنےوالی اہم خبرکےمطابق اب پاکستانیوں سمیت وہ تمام غیرملکی جوسعودی عرب کےقانونی رہائشی ہیں ، اب ایک جائیدادکےمالک بن سکتےہیں۔ سعودی عرب میں جائیدادکامالک بننےکیلئےجوشرائط عادکی گئی ہیں انہیں پوراکرکےہی جائیدادخریدی جاسکےگی ۔ پہلی شرط کےمطابق جائیدادخریدنےوالےغیرملکی کےپاس سعودی عرب میں قیام کادرست اورجس کی معیادابھی باقی ہو،وہ شناختی کارڈہوناچاہئیے۔ رہائشی کوٹائٹل ڈیڈکی ایک کاپی کےساتھ جائیدادکےبارےمیں تمام معلومات فراہم کرناہونگی اورتیسری شرط یہ کہ مملکت میں اس کی کوئی دوسری جائیدادنہیں ۔
مزید پڑھیں »سعودی عرب نےچینی ویکسین کی منظوری کی تردیدکردی
ویب ڈیسک ۔۔ سعودی عرب نےچین کی انسدادکوروناویکسین سائنوفارم اورسائنوویک کی منظوری دینےکی تردیدکردی۔ سعودی وزارت صحت نےسوشل میڈیاپرچینی ویکسین کی منظوری دئیےجانےکی خبروں کی تردیدکرتےہوئےکہاہےکہ شہری ایسی افواہوں پرکان نہ دھریں اورمنظورشدہ ویکسین ہی لگوائیں۔ سعودی حکام کےمطابق جن سعودی شہریوں اورمقیم غیرملکیوں نےچینی ویکسین لگوائی ہےوہ حکومت کی منظورشدہ فائزر،موڈرنا،ایسٹرازینیکااورجانسن اینڈجانسن میں سےکوئی ایک ویکسین لگواسکتےہیں ۔
مزید پڑھیں »