Khurram Aslam

پاس ورڈکےبغیراکاونٹ — مائیکروسافٹ نےبڑاکام کردکھایا

Microsoft introduces passwordless accounts

ویب ڈیسک ۔۔ اس میں شک نہیں کہ ٹیکنالوجی نےجہاں ہماری زندگی میں آسانیاں پیداکی ہیں وہیں کچھ ایسی مشکلیں بھی ہیں جوہماری زندگیوں کالازمی حصہ بن چکی ہیں۔ پاس ورڈہی کولےلیجئے۔ چندڈیجٹس یاالفاظ پرمشتمل وہ تالہ کہ جس کی چابی آپ کےحافظےنےکہیں کھودی توسمجھیں آپ قیدہوگئےاوراس قیدسےاس وقت تک رہائی نہیں ملےگی جب تک آپ کاحافظہ وہ چابی نہ ڈھونڈلےیاآپ ڈھیرساراترددکرکے”نئی چابی”نہ بنوالیں۔ پاس ورڈبھولنےکاتجربہ ہم میں سےاکثرلوگوں کوہواہوگااورہم سبھی یہ جانتےہیں کہ اکثراوقات پاس ورڈکودوبارہ حاصل کرناجان جوکھوں کاکام ثابت ہوتاہے۔ دنیاکی معروف کمپیوٹرسافٹ وئیربنانےوالی امریکی کمپنی مائیکروسافٹ نےاسی مشکل کوبھانپتےہوئےاپنےصارفین کیلئےپاس ورڈسےپاک اکاونٹس کی سہولت متعارف کرواکردنیاکوایک …

مزید پڑھیں »

عراق،یمن اورشام — امریکاکیلئےافغانستان سےبڑاخطرہ قرار

US spy chief says Yemen, Iraq greater threat than Afghanistan

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکاکی نیشنل انٹیلی جنس کی ڈائریکٹرنےیمن،شام اورعراق کوافغانستان سےبڑاخطرہ قراردےدیا۔ ڈائریکٹریوایس نیشنل انٹیلی جنس ایورل ہینزنےنیشنل سکیورٹی اورانٹیلی جنس سمٹ میں بات کرتےہوئےکہاکہ افغانستان اس وقت امریکاکیلئےخطرناک ملکوں کی فہرست میں ٹاپ پرنہیں۔ کانفرنس میں موجودچندقانون سازوں نےایورل ہینزکی بات سےاختلاف کرتےہوئےخدشہ ظاہرکیاکہ امریکی انخلاکےبعدافغانستان ایک بارپھرسےدہشت گردگروپوں کیلئےمحفوظ پناہ گاہ بن سکتاہے۔ حجاب میں سخت ورزش،امریکی مسلمان خاتون کی ویڈیووائرل ایورل ہینزکاکہناتھاکہ دہشت گروپوں کی جہاں تک بات ہےتوامریکاکیلئےافغانستان اس وقت خطرناک ملکوں میں سرفہرست نہیں۔ ان کامزیدکہناتھاکہ امریکاکیلئےاس وقت افغانستان سےزیادہ خطرناک یمن،صومالیہ،شام اورداعش ہیں۔ ایورل ہینزکایہ بیان ایسےوقت میں سامنےآیاہےجب امریکی صدرجوبائیڈن کوافغانستان سےاس …

مزید پڑھیں »

جاپان میں مسلمان پاکستانی کی میت کوجلادیاگیا

Pakistani Muslim's dead body burnt in Japan

ٹوکیو: (ویب ڈیسک) روزگارکےسلسلےمیں جاپان میں مقیم پاکستانی کےساتھ المناک حادثہ۔ تفصیلات جاننےکےبعدہرآنکھ میں آنسوآگئے۔ تفصیلات کےمطابق جاپان میں مقیم 65سالہ پاکستانی خالدملک کوروناوائرس کی وجہ سےاللہ کوپیارےہوگئے۔ خالدملک کےانتقال کرجانےکےبعداسپتال انتظامیہ نےمیت پاکستانی کمیونٹی کےحوالےکرنےکی بجائےاسےجلادیا۔ اسپتال انتظامیہ کےمطابق میت کوجلانےکی اجازت انہیں مرحوم کےجاپان میں مقیم ایک قریبی عزیزنےدی تھی ۔ جاپان میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نےاس خبرپردلی رنج و غم کااظہارکیاہے۔ پاکستانی سفارتخانےنےجاپانی حکومت سےاپیل کی ہےکہ مرحوم کواسلامی اقدارکےمطابق سپردخاک کیاجائے۔ یادرہےکہ اس سےپہےبھارت اورسری لنکامیں بھی کوروناسےجاں بحق مسلمانوں کی میتوں کوجلانےکی خبریں میڈیامیں آئی تھیں۔ اللہ پاک ہم سب کوایسی موت سےمحفوظ رکھے،آمین۔

مزید پڑھیں »

حجاب میں سخت ورزش،امریکی مسلمان خاتون کی ویڈیووائرل

Ahlam Muhammad Ali Workout video

لاہور: (ویب ڈیسک) کہتےہیں شوق کاکوئی مول نہیں ہوتااوراگرآپ کوئی کام کرنےکی ٹھان لیں تودنیاکی بڑی سےبڑی رکاوٹ بھی آپ کاراستہ نہیں روک سکتی۔ امریکی ریاست ٹیکساس کےشہرہیوسٹس سےتعلق رکھنےوالی مسلمان خاتون اہلام محمدعلی نےاپنےحوصلے،عزم اورہمت سےاسی بات کوسچ ثابت کرکےدکھایاہے۔ دراصل سوشل میڈیاپران دنوں اہلام محمدعلی کی وہ ویڈیوززیربحث ہیں جن میں وہ مکمل طورپرحجاب میں لپٹی ہوئی ایک جم میں بھاری بھرکم مشینوں کےساتح سخت ورزش کرتی دکھائی دےرہی ہیں۔ اس ویڈیومیں اہلام کواسکواٹس ، پش اپس اورباکسنگ سمیت دیگرورزشیں کرتےدکھایاگیاہے۔ اس حوالےسےمیڈیاسےبات کرتےہوئےاہلام کاکہناتھاکہ حجاب انہیں کوئی بھی کام کرنےسےنہیں روکتا۔ میراحجاب میں ورزش کی ویڈیوکواپ لوڈکرنےکامقصددنیاکویہ …

مزید پڑھیں »

بغیراجازت عمرہ کرنےپربھاری جرمانےکااعلان

Social distancing ends in Khana-e-Kaba and Masjid-e-Nabvi

ریاض: (ویب ڈیسک) خبردار،ہوشیار۔ اگرکیس نےبغیر اجازت عمرہ کرنے کی کوشش کی تواس پر10 ہزار ریال جرمانہ عائد کیاجائےگا۔ سعودی حکومت کااہم اعلان سامنےآگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب نے جہاں معتمرین کی تعداد 70 ہزار تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے وہیں کورونا وبا کے دوران احتیاطی اور حفاظتی اقدامات کے پیش نظراہم فیصلے بھی کیے گئے ہیں۔ ان نئے فیصلوں کے تحت عمرے کے لیے اجازت نامے کی شرط کی خلاف ورزی پر 10 ہزار ریال جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں داخل ہونے کے لیے یہ اجازت نامے سعودی …

مزید پڑھیں »

امریکانےسعودی عرب میں نصب اپنامیزائل دفاعی نظام ہٹالیا

American remove missile defense system from Saudi Arab

ریاض : (ویب ڈیسک) امریکانےدیرینہ اتحادی سعودی عرب میں نصب اپنامیزائل ڈیفنس سسٹم اچانک سےہٹالیاہے۔ صدربائیڈن کےاس اقدام سےسعودی عرب کےحکومتی ایوانوں میں تشویش کی لہردوڑگئی ہے۔ عرب نیوزایجنسی کے مطابق امریکانےسعودی عرب میں نصب اپنا انتہائی جدید میزائل دفاعی نظام اور پیٹریاٹ بیٹریاں واپس منگوالی ہیں۔ یادرہےکہ یہ وہ ہی میزائل سسٹم ہے جو حوثی باغیوں کی طرف سے سعودی عرب پرداغے گئے میزائلوں کوٹارگٹ پرپہنچنے سے پہلے ہی ہوامیں تباہ کردیتاہے۔ عراق اس سال 40ہزاراربعین ویزےدےگا ریاض سے جنوب مشرق میں ستر میل دور واقع پرنس سلطان ایئر بیس میں دو ہزارانیس سے ہزاروں امریکی فوجی تعینات ہیں …

مزید پڑھیں »

فیس بک نےموبائل فون کاتوڑمتعارف کرادیا

Facebook introduce smart glasses

ویب ڈیسک ۔۔ "جب دنیامیں اسمارٹ فونزکی ضرورت باقی نہیں رہےگی”۔۔۔ توکیاہوگا؟ اسی خیال کوذہن میں رکھتےہوئےفیس بک نےسن گلاسز،چشمےیادوسرےلفظوں میں عینکیں بنانےوالی دنیاکی سب سےمعروف امریکی کمپنی رےبین کےاشتراک سےاپنےاولین اسمارٹ گلاسزمارکیٹ میں متعارف کرادئیےہیں۔ رے بین اسٹوریز اسمارٹ گلاسزدیکھنے میں توعام چشمے جیسے ہی نظر آتے ہیں مگرانہیں آپ اسمارٹ فونزکی جدیدترین شکل بھی کہہ سکتےہیں۔ موبائل فون پربائیومیٹرک تصدیق کی سہولت فیس بک اسمارٹ چشمےکی نمایاں خصوصیات فیس بک کےاسمارٹ گلاسز میں 5، 5 میگا پکسلز کے 2 کیمرےہیں جن سے تصاویرلینےاورویڈیوبنانےکےکام لئےجاسکتےہیں۔ گلاسزکےفریم میں اسپیکرزلگےہوئےہیں جن سےآپ موسیقی سن سکتےہیں اوریہی اسپیکرزفون کالزسننےکےبھی کام آتےہیں۔ ان …

مزید پڑھیں »

عراقی حکومت کا40ہزاراربعین ویزےدینےکااعلان

Iraq to issue 40000 Arbaeen visas to foreigners

بغداد(ویب ڈیسک) عراقی حکومت نےاس سال کوروناوباکےباعث فیصلہ کیاہےکہ حضرت امام حسین کےچہلم کیلئےصرف 40ہزارغیرملکیوں کوویزےجاری کئےجائیں گے۔ قابل غوربات یہ ہےکہ عراقی حکومت اربعین کیلئےجو40ہزارویزےجاری کرےگی اس میں سے30ہزارصرف ایران کوجاری کئےجائیں گے۔ یادرہےکہ 2019میں ایک کروڑچالیس افرادنےچہلم کی تقریب میں شرکت کی تھی جن میں سےایک تہائی غیرملکی تھے۔ اس کےبرعکس 2020میں ہرملک سے1500افرادکواربعین کی تقریبات میں شرکت کی دعوت دی گئی تھی۔ زائرین کیلئےضروری ہدایات ایران بائی روڈ اربعین کیلئےزائرین کوعراق جانےکی اجازت نہیں دےرہا۔اس لئےجولوگ جاناچاہتےہیں انہیں چاہیےکہ وہ کسی گروپ کےساتھ بذریعہ ہوائی جہازجانےکابندوبست کریں ۔ اس سال عراق حکومت نےمذاکرات کےبعدپندرہ دن کااربعین ویزادےرہی …

مزید پڑھیں »

عرب امارات کانئےگرین اورفری لانسرویزوں کااعلان

UAE announce green and free lancer visas for foreigners

دبئی :(ویب ڈیسک) سعودی عرب کےنقش قدم پرچلتےہوئےان دنوں متحدہ عرب امارات میں بھی سیاسی ، سماجی اورمعاشی اصلاحات کےطویل مدتی منصوبےپرعملدرآمدکیاجارہاہے۔ اسی حوالےسےاماراتی حکومت کی جانب سےکچھ نئےاورانقلابی اعلانات سامنےآئےہیں جن کےمطابق باصلاحیت غیرملکیوں کوگرین اورفری لانسرویزوں کی پیشکش کی جائےگی ۔ اماراتی وزیرمملکت برائے غیر ملکی تجارت کےمطابق گرین ویزا ہولڈرز کو آجر کی ضمانت درکارنہیں ہوگی۔ گرین ویزارکھنے والوں کی رہائش کا اجازت نامہ ان کے کام کے اجازت نامے سے علیحدہ ہوگا۔ گرین ویزارکھنےوالےاپنےوالدین اور25 سال تک کےبچوں کواسپانسرکرسکیں گے۔ ویزے کی معیاد ختم ہونے کی صورت میں 90 سے180دن کا اضافی وقت دیاجائےگا۔ عراقی حکومت …

مزید پڑھیں »

افغانستان سےامریکی انخلامکمل ۔ طالبان کامکمل فتح کااعلان

US withdrawal complete from Afghanistan

کابل: (ویب ڈیسک) قسمت کےکھیل بھی عجیب ہیں ۔ آج سے20سال پہلےامریکا نےجن "دہشت گردوں”کونشانہ بنانےکیلئےافغانستان پرحملہ کیا،آج 31اگست کی رات کےاندھیرےمیں انہی "طالبان دہشتگردوں”کی بندوقوں کےسائےمیں اسےاپنےلاولشکرسمیت افغانستان چھوڑناپڑا۔ یوں 31اگست کوطالبان کی دی گئی ڈیڈلائن کےمطابق افغانستان میں موجودتمام غیرملکی افواج کاانخلامکمل ہوگیا۔ آخری امریکی فوجی طیارےکےکابل ائرپورٹ سےاٰڑتےہی طالبان نے ائرپورٹ کاانتظام مکمل طورپراپنےہاتھ میں لےلیااورافغانستان میں اپنی مکمل فتح کااعلان بھی کردیا۔ کابل ائرپورٹ کےاطراف موجودطالبان فوجیوں نےغیرملکی انخلامکمل ہوتےہی خوشی میں ہوائی فائرنگ کی اورفتح کےنعرےلگائے۔ امریکی سینٹرل کمانڈکےچیف جنرل مکینزی کےمطابق انہیں کابل کی سکیورٹی صورتحال کےپیش نظراپناپلان تبدیل کرناپڑا۔ ان کاکہناتھاکہ طالبان نےآخری …

مزید پڑھیں »