Khurram Aslam

گستاخ کارٹونسٹ عبرتناک موت ماراگیا

Swedish cartoonist died in car accident

ویب ڈیسک ۔۔ گستاخانہ خاکے بنانے والا سویڈن کا ملعون کارٹونسٹ لارس ولکس عبرتناک کارحادثے میں واصل جہنم ہوگیا۔ لارس ولکس نے 2007 میں گستاخانہ خاکے بنائے تھے اور اس کے بعد سےجان کےخطرےکےپیش نظروہ ہروقت پولیس کی حفاظت میں رہتاتھا۔ سویڈش پولیس کےمطابق 75 سالہ کارٹونسٹ اوراس کی حفاظت پرماموردو پولیس افسران اتوار کو کار حادثے میں ہلاک ہوگئےجوسامنےسےآنےوالےٹرک سےٹکراکرتباہ ہوگئی۔ دونوں گاڑیوں میں ہونےوالی ٹکراس قدرخوفناک تھی کہ دونوں گاڑیوں میں آگ لگ گئی اورمرنےوالوں کی لاشیں بری طرح جھلس گئی تھیں۔ علاقائی پولیس سربراہ کارینا پرسن نے کہا “جس شخص کی ہم حفاظت کر رہے تھے، وہ …

مزید پڑھیں »

شاہ رخ کےبیٹےآریان خان منشیات رکھنےکےالزام میں گرفتار

Aryan Khan detained over cruise drug case

ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی ووڈکنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان منشیات رکھنےکےالزام میں گرفتار۔ بھارتی نارکوٹکس کنٹرول بیورو نےرات گئےممبئی کےقریب کروز شپ پر ہونے والی "موج مستی پارٹی” پر چھاپہ مارا اور کم سے کم10 افراد کو حراست میں لیا،جن میں شاہ رخ خان کےبیٹےآریان خان بھی شامل تھے۔ نارکوٹکس کنٹرول بیورو کے حکام آریان سےپوچھ گچھ کر رہے ہیں اوران کاموبائل فون قبضےمیں لیکراس کافرانزک آڈٹ کیاجارہاہے،تاکہ رابطےمیں رہنےوالےتمام افرادکوٹریک کیاجاسکے۔بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ حراست میں لیے گئےافرادکےبلڈ ٹیسٹ کےبعد مزیدکارروائی ہوگی۔ اداکار شاہ رخ خان کی جانب سےمعاملےپرکوئی بیان جاری نہیں کیا گیا۔

مزید پڑھیں »

یکم نومبرسےان موبائل فونزپرواٹس ایپ نہیں چلےگا

Whatsapp unlimited storage feature to end soon

لاہور: (ویب ڈیسک) واٹس ایپ نے یکم نومبر سے مخصوص آپریٹنگ سسٹم کے آئی فونز اور اینڈرائیڈ کےلیےاپنی سپورٹ ختم کرنےکااعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یکم نومبر سے واٹس ایپ کی سروسز سے محروم ہونے والوں 53 موبائل فونز میں آئی فون، سیم سانگ، ایل جی، سونی، ذیڈ ٹی اے اور دیگر شامل ہیں واٹس ایپ انتظامیہ کے اس اعلان کےبعدآئی اوایس 9 اوراینڈرائیڈ 4.04 سے پہلےکےآپریٹننگ سسٹم پرواٹس ایپ نہیں چلےگا۔ رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ نے ہدایت کی ہے کہ اگر صارفین واٹس ایپ کی سروسسزاور ڈیٹا سے محروم نہیں ہونا چاہتے تو ورژن …

مزید پڑھیں »

نقاب پوش ای میل : آن لائن سکیورٹی کاجدیدترین فیچر

1Password and Fastmail launch Masked email

ٹورنٹو: (ویب ڈیسک) انتہائی حساس معلومات کوورچوئل والٹ میں محفوظ رکھنےوالی دنیاکی نامورکمپنی ون پاسورڈنےایک نیااوربالکل انوکھافیچرلانچ کیاہے،جوصارفین کوحیران کردےگا۔ ون پاسورڈاورفاسٹ میل نےملکر”ماسکڈای میل”نامی فیچرلانچ کیاہے۔ ماسکڈای میل یاآسان لفظوں میں چھپی ہوئی نقاب پوش ای میل ۔ اس فیچرکےذریعےصارفین کویہ سہولت دی جارہی ہےکہ وہ اگرچاہیں تواپنےزیراستعمال ایپس اورآن لائن سروسزسےاپنااصلی ای میل چھپالیں اوراس کی جگہ ماسکڈای میل استعمال کریں ۔ اس فیچرکامقصدآپ کی ڈیجیٹل پرائیویسی کی حفاظت کوبہت زیادہ یقینی اورپختہ بناناہے۔ ون پاسورڈکامانناہےکہ آپ کاای میل آپ کی ڈیجیٹل لائف کاانٹری پوائنٹ ہےاوراس کاکنٹرول مکمل طورپرآپ کےہاتھ میں ہوناچاہیے۔ ان دنوں زیادہ ترویب سائٹس لاگ …

مزید پڑھیں »

برطانیہ کوغیرملکی ٹینکرڈرائیورزکی ضرورت

UK needs oil tanker drivers

لندن: (ویب ڈیسک) برطانیہ میں ٹینکرڈرائیورزکی شدیدقلت،پٹرول بحران نےملک بھرکوجام کرکےرکھ دیا۔ ملک بھرکےپٹرول اسٹیشنوں پرگاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں۔۔ صورتحال کی نزاکت اورعوام کومشکلات کوسامنےرکھتےہوئےبرٹش حکومت نےعارضی طور پر ویزا ضوابط میں نرمی کرنےکافیصلہ کیاہےتاکہ غیرملکی ڈرائیور برطانیہ میں کام کر سکیں۔ سعودی عرب کا600پاکستانی طلبہ کووظائف دینےکااعلان اے ایف پی کے مطابق ڈرائیوروں کی اس کمی کی وجہ سے حالیہ دنوں میں پیٹرول سٹیشنوں پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگی رہیں۔ صورتحال میں مزیدخرابی اس وقت پیداہوئی جب لوگوں نے حکومت کی اس ہدایت کو نظر اندازکردیاکہ افراتفری میں اضافی فیول نہ خریدیں۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن پراپوزیشن …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کا600پاکستانی طلبہ کوسکالرشپ دینےکااعلان

Scholarships for Pakistani students in Saudi Universities

ریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب حکومت کی جانب سےپاکستانی طلبہ و طالبات کیلئےبڑی خوشخبری کااعلان۔ تفصیلات کےمطابق سعودی حکومت 600کےقریب پاکستانی طلبہ و طالبات کیلئےاسکالرشپس کااعلان کیاہے۔ سعودی عرب کی 25جامعات میں پاکستان سےتعلق رکھنےوالےطلبہ کوڈپلومہ ، بیچلرز،ماسٹرزاورپی ایچ ڈی پروگراموں کیلئے600طلبہ و طالبات کواسکالرشپ دئیےجائیں گے۔ سعودی عرب میں پاکستانی سفیربلال اکبرکےمطابق وزیرخارجہ شاہ محمودنےاپنےحالیہ دورہ کےدوران سعودی حکام سےپاکستانی طلبہ کواسکالرشپ دینےکی بات کی تھی۔ بےچارےجہانگیرترین ۔۔ پھرہاتھ ہوگیا

مزید پڑھیں »

جیمزبانڈکورائل نیوی میں نوکری مل گئی

Daniel Craig honorary British Navy Commander

لندن: (ویب ڈیسک) جیمزبانڈ فلموں کےاداکارڈینیئل کریگ کوبرطانیہ کی رائل نیوی کاکمانڈربنادیا گیا۔ واضح رہےکہ ڈینیئل کریگ سچ مچ برطانوی نیوی میں بھرتی نہیں ہوئے،انہیں یہ عہدہ اعزازی طورپربرطانوی حکومت کی جانب سےدیاگیاہے۔ ڈینیئل کریگ کا کہنا تھا کہ وہ اسے اپنے لیے ایک اعزاز سمجھتے ہیں۔ ڈینیئل کریگ ان دنوں اپنی پانچویں اورممکنہ طورپرآخری جیمز بانڈ فلم ’نو ٹائم ٹو ڈائی‘ کی ریلیز کے منتظر ہیں۔ برطانوی نیوی کااعزازی کمانڈربنائےجانےپرانہون نےکہاکہ وہ اسےاپنےلیےایک خصوصی اور نمایاں اعزازسمجھتےہیں۔ قارئین کی اطلاع کیلئےعرض ہےکہ جیمزبانڈ007برطانوی خفیہ ایجنسی کاوہ انڈوکورآفیسرہےجودنیاکی تباہی چاہنےوالےکرداروں سےلڑتاہے۔ وہ انتہائی تربیت یافتہ فوجی افسرہےجسےبرطانوی حکومت کی جانب …

مزید پڑھیں »

بھارتی پنجاب میں”تبدیلی”آتےآتےرہ گئی

Navjot Singh Sidhu as CM

چندی گڑھ: (ویب ڈیسک) بھارتی پنجاب میں ” تبدیلی ” آتےآتےرہ گئی۔ جی ہاں ، وزیراعظم عمران خان کےدوست اورسابق بھارتی بلےبازنوجوت سنگھ سدھوکوبھارتی پنجاب کاوزیراعلیٰ بنائےجانےکاامکان پیداہواجوبعدمیں ختم ہوگیا۔ بھارتی میڈیارپورٹس کےمطابق کانگرس پارٹی میں اختلافات کےباعث بھارتی پنجاب کےوزیراعلیٰ امریندرسنگھ نےاپنےعہدےسےاستعفیٰ دےدیاہے۔ برطانیہ جانےوالےپاکستانیوں پرنئی شرائط نافذ امریندرسنگھ کےمطابق وہ اپنی تضحیک محسوس کررہےتھےاس لئےانہوں نےپارٹی کی صدرسونیاگاندھی کوفون کیااورکہاکہ اپنےعہدےسےمستعفی ہورہاہوں۔ کیپٹن امریندرسنگھ کےمستعفی ہونےکےبعدقوی امکان تھاکہ نوجوت سنگھ سدھوکوبھارتی پنجاب کاوزیراعلیٰ بنادیاجائے۔ تاہم بعدمیں پارٹی نےفیصلہ کیاکہ دلت رہنماچرن جیت سنگھ چنی کووزیراعلیٰ بنادیاجائےکیونکہ اس طرح اگلےالیکشن میں اقلیتوں کےزیادہ سےزیادہ ووٹ لینےکاامکان بڑھ جائےگا۔ امریکی …

مزید پڑھیں »

امریکی ائرلائن نےباکسرعامرخان کوجہازسےاتاردیا

Boxer Amir Khan off-loaded from plane in US

نیویارک: (ویب ڈیسک) پاکستانی نژادبرطانوی باکسرعامرخان کوہفتےکےروزنیویارک سےکولوراڈوجاتےہوئےجہازسےزبردستی اتاردیاگیا۔ اس واقعےکی اطلاع خودعامرخان نےاپنی ویڈیوکےذریعےکےدی ۔ سوشل میڈیاپراپ لوڈکی گئی ویڈیومیں عامرخان نےکہاکہ وہ اپنےدوست کےہمراہ نیویارک سےکولوراڈوسپرنگ جارہےتھےجہاں انہیں اپنی اگلی فائٹ کیلئےٹریننگ کرناتھی۔ سٹیم سیل طریقہ علاج کاپہلاتجربہ کامیاب عامرخان کےمطابق وہ اپنےدوست کےساتھ جہازمیں بیٹھنےوالےتھےکہ ائرلائن انتظامیہ نےانہیں جہازسےچلےجانےکیلئےکہا۔ وجہ پوچھنےپرانہیں بتایاگیاکہ عامرخان کےدوست نےاپنےچہرےپہناہواماسک ٹھیک طرح سےناک کےاوپرنہیں کیاہواتھا۔ عامرخان نےاپنی امریکی باکسرکیرل بروک سےاپنی اگلی فائٹ کیلئےکولوراڈوسپرنگزمیں ٹریننگ کرناتھی۔ فائزرکی بوسٹرڈوزنوجوانوں کیلئےخطرناک چونتیس سالہ عامرخان کےمطابق ان کےساتھ آج سےپہلےکبھی ایساواقعہ پیش نہیں آیااوروہ اس واقعےکےبعدسےبہت دل گرفتہ ہیں۔ انہوں نےکہاکہ میں نےایساکچھ نہیں کیاتھاکہ …

مزید پڑھیں »

سٹیم سیل طریقہ علاج کاپہلاتجربہ کامیاب

Paralyzed man treated with stem cells regains movement

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) سائنسدانوں نےحادثات کےنتیجےمیں اپاہج ہونےوالےافرادکوٹھیک کرنےکیلئےسٹیم سیلزکےذریعےعلاج شروع کردیاہے۔ مارچ 2016 میں کرسٹوفر بوسن (کرس) ایک کار حادثےکےنتیجےمیں گردن سےنیچےتک مکمل طورپرمفلوج ہوگئےتھے۔ میں تھا جس نے اسے گردن سے نیچے تک مفلوج کر دیا۔ حادثے کے بعد کرس کوبتایا گیا کہ شاید وہ دوبارہ کبھی اپنے اعضاء پرکنٹرول نہیں پا سکے گا۔ کرس ریڑھ کی ہڈی کی چوٹ میں مبتلا مریضوں کو دی جانے والی روایتی سرجری کروا سکتاتھاجو کہ ریڑھ کی ہڈی کو مستحکم کرتی لیکن یہ ممکنہ طور پر اس کی موٹر اورحسی افعال کے لیے زیادہ فائدہ مندثابت نہ ہوتی۔ اس کے بجائےکرس …

مزید پڑھیں »