Khurram Aslam

حاملہ خواتین کیلئےکوروناویکسین: اہم سوالوں کےجواب

Corona vaccination for pregnant women

ویب ڈیسک ۔۔ حاملہ خواتین اکثرکوروناویکسین کےاستعمال کےحوالےسےشش و پنج کاشکاررہتی ہیں۔ پچھلےدنوں کراچی سےتعلق رکھنےوالی جواں سال حاملہ لیڈی ڈاکٹرکوروناسےجان گنوابیٹھی تھی۔ بعدمیں پتاچلاکہ مرحومہ نےحمل کوخطرےکےپیش نظرکوروناویکسین نہیں لگوائی تھی۔ حاملہ خواتین کوکوروناویکسین استعمال کرنی چاہیےاورکب کرنی چاہیے؟ اس حوالےسےحال ہی میں ایک نئی تحقیق سامنےآئی ہے۔ اس تحقیق کےمطابق کووڈ19ویکسینیشن کیلئے حاملہ خواتین کو آخری سہ ماہی کا انتظار نہیں کرنا چاہئے بلکہ آغاز میں ہی ویکسین لگوالینی چاہیے۔ امریکا میں ہوئی تحقیق کےمطابق زچگی سے کچھ وقت پہلے کووڈ ویکسینیشن کرانے سے وائرس کو ناکارہ بنانے والی اینٹی باڈیز میں کوئی ڈرامائی اضافہ نہیں ہوتا۔ اس …

مزید پڑھیں »

شیرنےکتےکومارڈالا،لیکن خودبھی مشکل میں پھنس گیا

Tiger kills dog in India

ویب ڈیسک ۔۔ چندروزپہلےبھارت میں جنگلی تیندوےکےہاتھوں گھرمیں موجودپالتوکتےکی موت کےبعداسی سےملتی جلتی ایک اورخبربھارت سےہوتی ہوئی سوشل میڈیاکی زینت بنی ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق راجستھان کےرنتھبورنیشنل پارک میں جنگل کی سیرکرتےسیاحوں کی اس وقت چیخیں نکل گئیں جب جھاڑیوں سےاچانک ایک شیرنکلااوراس نےسیاحوں کی گاڑیوں کےاردگردکھانےکیلئےمنڈلاتےایک آوارہ کتےکوپلک جھپکتےمیں دبوچ کرمارڈالا۔ اس انوکھےاورکبھی کبھی دکھنےوالےواقعےکی ویڈیوسوشل میڈیاپرانتہائی تیزی سےوائرل ہوگئی۔ ویڈیومیں دیکھاجاسکتاہےکہ شیرنےکس طرح بجلی کی سی تیزی سےکتےکواپنےجبڑوں میں دبوچ کرسیکنڈزکےاندرمارڈالا۔ یہ واقعہ چونکہ اچانک پیش آیااورسیاحوں کوشیرکی اس طرح سےدبنگ اورڈرادینےوالی آمدکےبارےمیں کوئی اندازہ نہیں تھا،اسی لئےشیرکاحملہ ہوتےہی گاڑی میں موجوکچھ سیاحوں کی چیخیں نکل …

مزید پڑھیں »

بھوکاتیندواپالتوکتےکولےاڑا،فوٹیج وائرل

Leopard hunt pet dog in India

ویب ڈیسک ۔۔ براوقت آجائےتوگھرکی محفوظ چاردیواری بھی اس کاراستہ نہیں روک سکتی ۔ بھارت میں جنگلی تیندوااپنی بھوک مٹانےکیلئےرات گئےایک گھرمیں گھسااوروہاں موجودپالتوکتےکولےاڑا۔ کتےنےتیندوےکودیکھ کراپنی جان بچانےکی بہت کوشش کی لیکن تیندوےنےاس کی ایک نہ چلنےدی اورکتےکواپنےطاقتورجبڑوں میں دباکرجنگل کی جانب فرارہوگیا۔ گھرکےاندرلگےہوئےسی سی ٹی وی کیمرےنےتیندوےکی واردات کومحفوظ کرلیا۔ فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گھرکے گیٹ کے قریب موجودکتااچانک کسی چیزسےخوفزدہ ہوکرگھرکےبھاگ جاتاہے۔ چندہی لمحوں بعدایک تیندواگیٹ پھلانگ کراندرآیا اورچند سیکنڈز بعد ہی کتے کومنہ میں دبا کربھاگ گیا۔ مہاراشٹر:کتوں نے250بندروں کومارڈالا مقامی وائلڈ لائف حکام کےمطابق تیندےاس علاقےمیں پالتوکتوں کا شکارکرتےرہتےہیں۔ تیندوے اورکتے کی ویڈیو اب …

مزید پڑھیں »

اومیکرون قابوسےباہر۔۔ دنیابھرمیں خطرےکی گھنٹی بج گئی

Omicron Cases Increasing worldwide

ویب ڈیسک ۔۔ دم توڑتےکوروناوائرس میں پھرجان پڑگئی ۔ دنیا بھرمیں مریضوں کی تعداد میں ہونےوالےتیزرفتاراضافےنےحکمرانوں کی نیندیں حرام کردیں۔ بھارتی دارلحکومت نئی دلی میں آج رات سےکرفیولگانےکااعلان کردیاگیا۔۔ تفصیلات کےمطابق دنیابھرمیں اومی کرون وائرس سےمتاثرہ مریضوں کی تعدادمیں اضافےکےبعدکوروناپرقابوپانےکےدعوےدم توڑنےلگےاوردم توڑتاکوروناوائرس پھرسےزندہ ہونےلگا۔۔اورتواورامریکاجیسےترقی یافتہ ملک کےشہرنیویارک میں اومیکرون سے متاثرہ بچوں کی تعداد میں چار گنا ریکارڈاضافہ۔ متاثرہ بچوں میں سےنصف تعدادپانچ سال سےکم اورانہیں ویکسین نہیں لگی ہوئی۔ اومیکرون کے وار تیزہونےکےبعدامریکامیں ٹیسٹنگ کٹس کم پڑگئیں۔ برطانیہ سمیت یورپ بھی اومیکروں سےمحفوظ نہیں جہاں اس وائرس کےکیسوں میں تیزی سے اضافہ ہورہاہے۔صورتحال کی گھمبیرتااورماضی کےتجربےکوسامنےرکھتےہوئےبھارتی دارالحکومت نئی دلی …

مزید پڑھیں »

مہاراشٹر:کتوں نے250بندروں کومارڈالا

Monkeys attacking dogs in India

ویب ڈیسک ۔۔ بھارت کےدوردرازگاوں میں بندروں اورکتوں میں جانی دشمنی شروع ہوگئی۔ جانوروں کے درمیان ہونےوالی دشمنی کےبعدسامنےآنےوالے پرتشدد واقعات نےگاوں والوں کوخوف میں مبتلاکردیا۔ بھارتی ریاست مہاراشٹراکےضلع بیڑھ کےایک قصبےمیں جل میں کتوں اوربندروں میں دشمنی کاآغازاس وقت ہواجب کتوں کےغول نےبندرکےبچےکوگھرکرمارڈالا۔ بچےکی لاش دیکھ کربندرغضبناک ہوگئےاورکتوں کوایک ایک کرکےبلندی سےنیچےگرانےلگے۔ اس طرح سےاب تک ڈھائی سوکےقریب کتےمارےجاچکےہیں۔ جابجابکھری کتوں کی لاشوں نےلوگوں اوربالخصوص بچوں کوخوفزدہ کرکےرکھ دیاہے۔ بندروں نےاسی پربس نہیں کیابلکہ انہوں نےکتوں کےہاتھ نہ آنےپرانسانی بچوں پرحملےشروع کردئیے۔ ایسےہی ایک بچےکولوگوں نےاس وقت چھڑوایاجب بندراس بچےکودبوچ کرگھسیٹ رہےتھے۔ لوگوں نےڈرانےپربندربچےکوزخمی حالت میں چھوڑکرفرارہوگئے۔ عوامی شکایات …

مزید پڑھیں »

غیرملکی بچوں کوعمرہ کی اجازت

Announcement for Umrah pilgrims

ویب ڈیسک ۔۔ عمرہ زائرین کیلئےخوشخبری ۔ سعودی حکومت نے کوروناکورونا وائرس کیخلاف پابندیوں کو مزید نرم کرتےہوئے12 سال یااس سےزائد عمرکےغیرملکی بچوں کو عمرہ ادائیگی کی اجازت دے دی۔ سعودی وزارت حج وعمرہ کے مطابق اب 12 سال سے زیادہ عمر کا کوئی بھی شخص مسجد الحرام میں داخل ہونے اور عمرہ کرسکتاہےتاہم ایساکرنےکیلئےاسےحکومت کےوضع کردہ طریقہ کارپرعمل کرناہوگا۔ واضح رہےکہ سعودی عرب پہنچنے سے پہلے قدوم پلیٹ فارم پر کورونا ویکسینیشن مکمل ہونے کا ثبوت رجسٹرکراناہوگا جس کے بعد ہی مملکت میں داخل ہونے کی اجازت دی جائے گی۔ بعد ازاں توکلنا اور اعتمرنا ایپس پربھی رجسٹرہوناہوگا۔

مزید پڑھیں »

خواتین کی آن لائن ویڈیوزبنانےوالاجعلی ڈاکٹرگرفتار

On line fake Dr arrested

ویب ڈیسک ۔۔ جعلی ڈاکٹرآن لائن چیک اپ کےدوران خواتین کی نازیباویڈیوزبناکربلیک میل کرتارہا۔ پولیس نےگرفتارکرلیا۔ اس خبرکااینٹروپڑھنےکےبعدآپ کےذہن میں پاکستان کاخیال آیاہوگالیکن ایسانہیں،اس خبرکاتعلق اٹلی سےہے۔ پکڑاگیاجعلی گائناکالوجسٹ اپنےطریقہ واردات کےتحت ایسی خواتین کاڈیٹاحاصل کرتاجنہوں نےحال ہی میں اپناچیک اپ کرایاہو۔ ایسی خواتین کاڈیٹاحاصل کرنےکےبعدیہ ڈاکٹرانہیں فون کرکےڈراتاکہ آپ کادرست علاج نہ ہونےسےمخصوص جگہوں ہرسیریس قسم کی انفیکشن کاخدشہ ہے۔ اس طرح یہ فنکارڈاکٹران خواتین کوشدیدذہنی دباومیں لاکرانہیں اپنےمخصوص حصوں کے آن لائن چیک اپ پرمجبورکرتااوریوں ان خواتین کےپتابھی نہ چلتااوران کی ویڈیوبن جاتی ۔ یہی ویڈیوزبعدمیں ان خواتین کوبلیک میل کرنےکیلئےاستعمال کی جاتی تھیں۔ اس جعلی ڈاکٹرکاپول اس …

مزید پڑھیں »

ہمایوں سعیدکوعرب امارات کی شہریت مل گئی

Humayun Saeed gets UAE golden visa

ویب ڈیسک ۔۔ فلم اور ٹی وی کےمعروف پاکستانی اداکار ہمایوں سعیدکو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کا گولڈن ویزا مل گیا۔ میرے پاس تم ہوکےہیروہمایوں سعید نے انسٹاگرام پر یو اے ای حکومت کے ایک اہلکار سے اپنا نیا ویزا ملنے کی تصویراورخبر شیئر کی۔ ہمایوں سعید نے متحدہ عرب امارات کے حکمرانوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا: متحدہ عرب امارات سے گولڈن ویزا حاصل کرنے پر فخر ہے۔ متحدہ عرب امارات کے لوگوں نے ہمیشہ مجھ سےاور میرے کام سے جو محبت اور تعریف کی ہے اس کے لئے بہت مشکور ہوں۔ ہمایوں کاکہناتھاکہ وی اور …

مزید پڑھیں »

خبردار:شمالی کوریامیں ہنسنااورخریداری کرنامنع ہے

North Korea bans laughing, shopping

ویب ڈیسک ۔۔ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اِل کی 10ویں برسی کے موقع پر ریاست نے اپنے شہریوں کو 11 دنوں کے لیے ہنسنے، خریداری اور دیگر تفریحی سرگرمیوں سے روک دیا ہے۔ سوگ کے دوران شراب پینے پر بھی پابندی ہوگی۔ میڈیارپورٹس کےمطابق شمالی کوریا میں یہ کوئی نیا عمل نہیں ہے۔ ماضی میں بھی اس قسم کی پابندیاں لگائی جاتی رہی ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق پابندی کے دوران شراب پیتے یا نشے میں دھت پکڑے گئے بہت سے لوگوں کو گرفتار کیا گیا اور ان کے ساتھ مجرموں جیسا سلوک کیا گیا، اور انہیں …

مزید پڑھیں »

معذورافرادکیلئےاچھی خبر

ویب ڈیسک ۔۔ بولنے یا ہلکی سی حرکت کرنے سے قاصرٹیٹراپلیجک کےمریض اپنےہی جسم کےقیدی ہوتے ہیں۔ ٹیک ایکسپلورکےمطابق محققین گزشتہ کئی برسوں سے ایسا نظام تیار کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں جو ان مریضوں کواپنےبل بوتےپرکچھ کام کرنے میں مدد کرسکے۔ ای پی ایف ایل لرننگ الگورتھم اور سسٹمز لیبارٹری کے سربراہ پروفیسر اوڈ بلارڈ کہتے ہیں، ریڑھ کی ہڈی کی چوٹ کے شکار افراد کو اکثرشدید معذوری کا سامنا کرنا پڑتا ہےاوروہ اس قابل بھی نہیں ہوتےکہ کسی چیزکوہاتھ سےپکڑنےجیساآسان ترین کام کرسکیں۔ پروفیسربلارڈکےمطابق اس قسم کی معذوری کےشکارافرادکومخصوص روبوٹس کی مدد سے اپنی کھوئی ہوئی …

مزید پڑھیں »