ویب ڈیسک ۔۔ ترکمانستان کے صدرنے ماہرین کو حکم دیا ہے کہ 50 برس سے’جہنم کے دروازے‘نامی گڑھے میں دہکتی آگ کو بجھانے کاراستہ نکالیں۔ اے ایف پی کے مطابق یہ گڑھا 1971 میں سابق سویت یونین کے گیس ذخائر کی تلاش کے دوران ایک حادثے کی وجہ سے بنا اور اس وقت سے اس گڑھے میں لگنی والی آگ اب تک بجھائی نہیں جا سکی۔ ترکمانستان کےصدرقربان قلی بردی محمدوف نے ہفتے کو سرکاری ٹی وی پرحکام کو ہدایت کی کہ قراکم صحرا کے وسط میں پائے جانے والے گڑھے میں لگی آگ کو بجھایا جائے۔صدر قربان قلی بردی …
مزید پڑھیں »ستاروں سےآگےکےجہانوں کی کھوج شروع
ویب ڈیسک ۔۔ ستاروں سےآگےجہاں اوربھی ہیں اورانہی جہانوں کاکھوج لگانےکیلئےدنیاکی پہلی اورطاقتورترین دوربین نےاپناکام شروع کردیاہے۔ امریکی خلائی ادارےناساکی مطابق”جیمزویب ٹیلی سکوپ”کائنات کےان گمنام گوشوں کوڈھونڈنےکی کوشش کرےگی جنہیں اس سےپہلےبھیجی گئی ہبل سپیس ٹیلی سکوپ بھی نہ دیکھ پائی۔ تقریباً 9 ارب ڈالرزکی خطیرلاگت سے بننے والی دوربین زمین سے پندرہ لاکھ کلومیٹر کی دوری پرسورج کے گرد چکر لگائے گی۔ امریکی خلائی ادارےناساکےمطابق سورج کی شعاوں سےبچاءوکیلئےاس ٹیلی سکوپ نےکامیابی سےاپنی پانچ تہوں والی سن شیلڈکوکھول لیاہےحالانکہ اس حوالےسےماہرین کوخدشہ تھاکہ شائددوربین اپنی سن شیلڈمکمل طورپرکھولنےمیں کامیاب نہ ہوسکے۔ سن شیلڈ کا سائزایک ٹینس کورٹ جتنا ہے۔ …
مزید پڑھیں »سعودی خواتین اب ٹیکسی چلائیں گی
ویب ڈیسک ۔۔ گاڑی چلانے کا حق ملنے کے چار سال سے بھی کم عرصے کے بعد،سعودی خواتین کیلئےحکومت کاایک اورانقلابی اعلان۔ عرب نیوزکےمطابق سعودی خواتین سےکہاگیاہےکہ وہ اگرچاہیں توٹیکسی ڈرائیوربننےکیلئےمتعلقہ محکمےکودرخواست دے سکتی ہیں۔ اس خبر کا اعلان سعودی جنرل ڈائریکٹوریٹ آف ٹریفک نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے کیا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ خواتین ریاض، جدہ، جازان، عسیر، نجران، جوف، حائل اور طائف سمیت مملکت کے شہروں کے 18ڈرائیونگ اسکولوں میں سے کسی میں بھی "جنرل ٹیکسی لائسنس” کے لیے درخواست دے سکتی ہیں۔ آرٹسٹ لطیفہ الشہوب نے عرب نیوزسےبات کرتےہوئےاس اعلان کی حمایت کی ہےاورخواتین …
مزید پڑھیں »پروفیشنلزکیلئےایچ ٹی سی کاجادوئی کلائی ٹریکر
ویب ڈیسک ۔۔ تائیوانی کمپنی ایچ ٹی سی نےاپنےوائیوفوکس تھری کیلئےکلائی ٹریکرکولانچ کردیاہے۔ وائیوفوکس تھری ورچوئل رِئیلٹی ہیڈسیٹ ہےجوکہ پروفیشنلزکیلئےڈیزائن کیاگیاہے۔ اس کےساتھ کلائی ٹریکرکےتال میل کےبعداب پروفیشنلزباالخصوص کھلاڑیوں کیلئےتربیت کےدوران اپنےبازوکی پوزیشن کودرست کرنےمیں خاطرخواہ مددملےگی۔ وائرلیس وائیوکلائی ٹریکربازو کے ارد گرد گھڑی کی طرح فٹ بیٹھتا ہے، ہاتھ سے کہنی تک واقفیت اور پوزیشن کو ٹریک کرتا ہے۔ کلائی ٹریکروائیوفوکس تھری کنٹرولر کی طرح کام کرتا ہے اوریہ انگلی کی پوروں سے کہنی تک زیادہ درست ٹریکنگ فراہم کر سکتا ہے۔ کمپنی کے مطابق ایسےیوگا،تربیت گاہوں یالوکیشن بیسڈگیمنگ کےدوران استعمال کیاجاسکتاہے۔ مثال کےطورپریوگاکےدوران اکثرآپ کی آنکھیں بندہوتی ہیں …
مزید پڑھیں »لگاتار2عمرےکرنےکی سہولت ختم
ویب ڈیسک ۔۔ سعودی عرب نے ایک عمرے کے فوری بعد دوسرے عمرے کی سہولت ختم کردی۔ سعودی وزارت حج وعمرہ کے بیان کے مطابق آئندہ پہلے اور دوسرے عمرے کے درمیان 10 روزکا وقفہ لازمی ہے، 10 روز سے کم وقفے پراجازت نامہ جاری نہیں کیا جائے گا جب کہ یہ فیصلہ کورونا کے بڑھتے کیسز کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا۔ واضح رہےکہ کوروناکی نئی قسم اومی کرون کےسامنےآنےکےبعدمساجدمیں سماجی فاصلےکی پابندیوں کوایک بارپھرسےبحال کردیاگیاہے۔ کوروناکےبڑھتےکیسوں کی وجہ ہی سےحج آپریشن 2022کےآپریشن کااعلان بھی سعودی حکومت نےملتوی کردیاہے۔
مزید پڑھیں »متحدہ عرب امارات پرگرےلسٹ کی تلوارلٹکنےلگی
ویب ڈیسک ۔۔ حکومت کی جانب سےغیرقانونی لین دین کو روکنےکیلئےکئےگئےاقدامات کےباوجودمنی لانڈرنگ اورٹیررفنانسنگ جیسےمعاملات سے نمٹنے میں کوتاہیوں کےباعث متحدہ عرب امارات کیلئےفنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اےٹی ایف) کی گرےلسٹ میں شامل ہونےکاخطرہ بڑھ گیاہے۔ واضح رہےکہ ایف اےٹی ایف ان ممالک کوگرےلسٹ میں شامل کرتاہےجن کےبارےمیں ایسےشواہدہوتےہیں کہ منی لانڈرنگ اورٹیررفنانسنگ کوروکنےکیلئےان کےاقدامات ناکافی ہیں۔ بلومبرگ کی رپورٹ کےمطابق یواےای کوگرےلسٹ میں شامل کرنےیانہ کرنےکےبارےمیں حتمی فیصلہ فروری میں ایف اےٹی ایف کی پیرس میں ہونےوالی میٹنگ میں کیاجائےگا۔ امریکی محکمہ خزانہ کی سابق اہلکار کیتھرین بوئرکےمطابق جب ایک ملک ایف اےٹی ایف کی گرےلسٹ میں شامل …
مزید پڑھیں »بھارت میں مشہورمسلمان خواتین کی آن لائن نیلامی
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔بھارت میں بلی بائی نامی ایپ پرسینکڑوں مسلمان خواتین کی نیلامی کیلئےان کی تصاویرشیئرکی گئیں جس پران خواتین میں غصےکی لہردوڑگئی اورخواتین سےمتعلق تنظیموں نےاس حرکت پرسخت احتجاج کیاہے۔ جہرت انگیربات یہ ہےکہ نیلامی کیلئےشئیرکی جانےوالی تصاویران معزیزخواتین کی ہیں جوٹویٹرصارف ہیں اوران کےفالوورزکی تعدادہزاروں میں ہے۔بلی بائی نامی اس متنازعہ ایپ کوآن لائن سافٹ ویئرڈویلپمنٹ کی سہولت کارکمپنی گٹ ہبپرڈیزائن کیاگیاہے۔ یہ پہلی بارنہیں ہوا،اس طرح کایہ ایک سال میں دوسراواقعہ ہےکہ خواتین کی آن لائن نیلامی کیلئے ایپ بنائی گئی ہے۔ گزشتہ سال جولائی کے مہینےمیں سلی ڈیل نامی ایپ متعارف ہوئی تھی جس نےبلی بائی …
مزید پڑھیں »حج آپریشن 2022: غیرملکی حاجیوں کیلئےاہم اعلان
ویب ڈیسک ۔۔ کوروناکی نئی قسم اومی کرون کےکیس سامنےآنےکےبعدسعودی حکومت نےجج آپریشن کااعلان موخرکردیاہے۔ تفصیلات کےمطابق ملک میں کوروناکی نئی قسم اومی کرون کےکیس سامنےآنےکےبعدسعودی حکومت بیرون ملک سےجاجیوں کوآنےکی اجازت دینےاوران کی تعدادکےتعین سےپہلےزمینی حقائق کاجائزہ لیناشروع کردیاہے۔ حج جولائی کےدوسرےہفتےمیں ہوگاجس میں صرف چھ ماہ باقی رہ گئےہیں اورجج انتظامات کےسلسلےمیں سب سےاہم کام ججاج کیلئےمکہ اورمدینہ میں رہائش گاہوں کاحصول ہوتاہے۔ ٹرانسپورٹ اورکھانےکاانتظام اس کےعلاوہ ہے۔ ذرائع کےمطابق سعودی حکومت پانچ لاکھ حاجیوں کواجازت دینےپرغورکررہی ہے۔ تاہم اس بارےمیں حتمی فیصلہ اگلےماہ یعنی فروری میں ہوگا۔ پاکستان کےخوبصورت سیاحتی مقامات ذ رائع کے مطا بق حج …
مزید پڑھیں »سائبرسکیورٹی ایکسپرٹ بنئے
ویب ڈیسک ۔۔ نئی ٹیکنالوجی کے خطرات، بڑھتے ہوئے بین الاقوامی تناؤاورسٹیٹ سپانسرڈسائبرحملوں کےباعث سائبر سیکیورٹی پہلےسےکہیں زیادہ اہمیت اختیارکرچکی ہے۔ دنیا بھرکےبڑےاداروں میں نہ صرف سائبرسیکیوریٹی تجزیہ کاروں،انجینئرزاورکنسلٹنٹس کی اشد ضرورت ہےبلکہ انتظامیہ کے سینئرایگزیکٹوزاورلیڈرزسے توقع کی جاتی ہے کہ وہ ممکنہ خطرات اوررسک مینجمنٹ سےباخبررہیں۔ ہمیں یہ مان کرچلناہےکہ یہ سائبر وارفیئرکا دور ہےاوراس دورمیں ہمیں یہ دیکھناہےکہ آیا ہمارے کاروبارباقی رہتےہیں یا مرتے ہیں اور آیا ہمارا ڈیجیٹل خود ڈیجیٹل میدان جنگ میں اپنی بقاکی حفاظت کرسکتاہےاوراگرہاں توکیسے؟۔ اس تحریرمیں ہم کچھ ایسی کتابوں کاذکرکرتےہیں جن کامطالعہ کرنےکےبعدسائبرسکیورٹی کےطالب علم اورماہرین اپنی صلاحیتوں کومزیدنکھارسکتےہیں۔ Adversarial Tradecraft in …
مزید پڑھیں »حاملہ خواتین کیلئےکوروناویکسین: اہم سوالوں کےجواب
ویب ڈیسک ۔۔ حاملہ خواتین اکثرکوروناویکسین کےاستعمال کےحوالےسےشش و پنج کاشکاررہتی ہیں۔ پچھلےدنوں کراچی سےتعلق رکھنےوالی جواں سال حاملہ لیڈی ڈاکٹرکوروناسےجان گنوابیٹھی تھی۔ بعدمیں پتاچلاکہ مرحومہ نےحمل کوخطرےکےپیش نظرکوروناویکسین نہیں لگوائی تھی۔ حاملہ خواتین کوکوروناویکسین استعمال کرنی چاہیےاورکب کرنی چاہیے؟ اس حوالےسےحال ہی میں ایک نئی تحقیق سامنےآئی ہے۔ اس تحقیق کےمطابق کووڈ19ویکسینیشن کیلئے حاملہ خواتین کو آخری سہ ماہی کا انتظار نہیں کرنا چاہئے بلکہ آغاز میں ہی ویکسین لگوالینی چاہیے۔ امریکا میں ہوئی تحقیق کےمطابق زچگی سے کچھ وقت پہلے کووڈ ویکسینیشن کرانے سے وائرس کو ناکارہ بنانے والی اینٹی باڈیز میں کوئی ڈرامائی اضافہ نہیں ہوتا۔ اس …
مزید پڑھیں »