ویب ڈیسک ۔۔ سعودی عرب میں یوں توگوشت کی مانگ بہت زیادہ ہےلیکن حیران کن خبرہےکہ سرزمین حجازمیں کبوتر کے گوشت کی مانگ میں اضافہ دیکھنےمیں آرہاہےاورحکومت نےیہ رحجان دیکھتےہوئےکبوترکی پیداوارمیں اضافےکیلئےمنصوبےشروع کیےجارہےہیں۔ سعودی عرب کی ماحولیات،پانی اورزراعت کی وزارت کےمطابق 2025 تک مقامی سطح پر کبوتروں کی سالانہ پیداوار کو 280 فیصد اضافے کے ساتھ 4.5 کروڑتک پہنچانے کا ہدف مقررکیاگیاہے۔ اس سلسلے میں زرعی کمپنیوں کواس میدان میں سرمایہ کاری کی ترغیب دینےکےعلاوہ دیگر مطلوبہ اقدامات بھی کیےجارہےہیں۔وزارت کے مطابق اس وقت سعودی عرب میں کبوتروں کی سالانہ پیداوار1.6 کروڑہےجو12.25 ہزارٹن گوشت کےمساوی ہے،اس وقت کبوتروں کی پیداوار …
مزید پڑھیں »آرنلڈکی گاڑی کوحادثہ
ویب ڈیسک ۔۔ فلموں میں خطروں سےکھیلنےاورمشکل سےمشکل سٹنٹ کرنےوالےمشہورایکشن ہیروآرنلڈشوارنیگرحقیقی زندگی میں بھی خطروں کےکھلاڑی نکلے۔ جی ہاں،ٹرمینٹر،کمانڈو،ٹوٹل ری کال اورایکسپینڈیبلزجیسی شہرہ آفاق فملوں میں ایکشن دکھانےوالےسابق مسٹریونیورس آرنلڈشوارزنیگرنےسڑک پرجاتےہوئےاپنی گاڑی سامنےسےآنےوالی گاڑیوں پرچڑھادی۔ آرنلڈخودتواس حادثےمیں محفوظ رہےلیکن ایک خاتون زخمی ہوگئی اوراس کی گاڑی کابھی کچومرنکل گیا۔ پولیس ذرائع کےمطابق حادثہ آرنلڈکی گاڑی بےقابوہونےسےپیش آیا۔ لاس اینجلس پولیس کے مطابق حادثے میں آرنلڈخوداوران کی گاڑی بالکل محفوظ رہےلیکن دوسری چارگاڑیوں کوشدیدنقصان پہنچا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا کے سابق گورنرکےترجمان نےکارحادثےکی تصدیق کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ حادثہ لاس اینجلس میں پیش آیا۔حادثے کی …
مزید پڑھیں »امریکی تاریخ کی پہلی مسلمان خاتون جج
ویب ڈیسک ۔۔ اقلیتوں کیلئےنرم گوشہ رکھنےوالےامریکی صدرجوبائیڈن نے امریکی تاریخ میں پہلی بارایک مسلمان خاتون کو بطورفیڈرل جج نامزد کردیاہے۔ جوبائیڈن نے 8 فیڈرل ججز کی نامزدگی سینیٹ کو بھیجی ہے جس میں مسلمان خاتون وکیل نصرت جہاں چوہدری کا نام بھی شامل ہے۔ سینیٹ سے منظوری کے بعد وہ امریکی تاریخ کی پہلی مسلمان خاتون فیڈرل جج ہوں گی۔ 44سالہ نصرت جہاں چوہدری بنگلادیشی امریکن ہیں اور ان کی بطور فیڈرل جج نامزدگی نیویارک کے ایسٹرن ڈسٹرکٹ کیلئے بھیجی گئی ہے۔نصرت جہاں اس وقت امریکی سول لبریشن یونین (اے سی ایل سی) کی امریکی ریاست الینوائے کی قانونی …
مزید پڑھیں »قطرائرویزاورائربس آمنےسامنے،قانونی جنگ شروع
ویب ڈیسک ۔۔ ہوائی جہازبنانےوالی دنیاکی معروف کثیرالقومی یورپی کمپنی ایئربس اوراس کےسب سےبڑےخریدارقطرائیرویزکےدرمیان اختلافات شدت اختیارکرگئے۔ ائیربس نےقطرائیرویزپرمعاہدوں کی خلاف وزری کاالزام لگادیا۔ ائیربس کےمطابق قطرائیرویزنےجہازوں کےفرش میں خرابی کاجھوٹابہانہ بناکراے350جیٹ لائنرزکوگراونڈکردیاہےاوراسی بات کوبنیادپرائیربس نےقطرائیرویزسےچھوٹےطیاروں اے321نیوس کیلئےہونےوالےمعاہدےکوختم کردیاہے۔ جمعرات کو لندن کی عدالت میں سماعت کے لیے ایئربس کی جانب سے تیار کردہ دستاویزات کے مطابق قطری ریگولیٹرز کے لیے سرکاری کیریئر کے ذریعے چلنےوالے اے350ایس میں سے 21 کو گراؤنڈ کرنے کی کوئی معقول یا عقلی بنیاد نہیں ہے۔ ائیربس کادعویٰ ہےکہ قطر ایئرویز نےطیارےگروانڈکرنےمیں کوئی گڑبڑکی ہےکیونکہ کورونا وائرس کے اثرات کےپیش نظربیکار طیاروں کو غیر فعال …
مزید پڑھیں »آئی ایم ایف ہمیں تباہ نہ کرے:ارجنٹائن کی دہائیاں
ویب ڈیسک ۔۔ عالمی مالیاتی اداروں بارےیہ باتیں توہم سب نےسن رکھی ہیں کہ وہ قرض لینےوالےملکوں کی معیشت کواپنےکنٹرول میں کرکےاسےعوامی نہیں بلکہ اپنےمفادکےحساب سےچلاتےہیں۔ آج ہی کےاخبارات میں ایک خبرشائع ہوئی ہےجس میں ارجنٹائن کے وزیراقتصادیات نے آئی ایم ایف کو خبردارکرتےہوئےکہاہےکہ اگر اس نے بھاری قرضوں کے عوض ملک کو عدم استحکام کی جانب دھکیلنے کی روش جاری رکھی تو اپنی ساکھ کھو دے گا۔ ارجنٹائن لاطینی امریکا کی تیسری بڑی اقتصادی قوت ہے،جسے آئی ایم ایف نے57ارب میں سے44ارب روپے قرضوں کی مد میں ادا کئے۔ حالات اب یہ ہیں کہ 2018سےارجنٹائن اقتصادی بدحالی کا شکار …
مزید پڑھیں »ابوظہبی میں ڈرون حملے،پاکستانی سمیت3جاں بحق
ویب ڈیسک ۔۔ متحدہ عرب امارات میں آئل ٹینکرمیں دھماکے۔خوفناک آگ بھڑک اُٹھی۔واقعےمیں تین افرادجان سےگئے۔چھ زخمی ہوگئے،مرنےوالوں میں ایک پاکستانی بھی شامل ہے۔ ابوظہبی پولیس کے مطابق دھماکے تین آئل ٹینکرزاورایک زیر تعمیرایئرپورٹ پرہوئے۔ مرنے والوں میں ایک پاکستانی اوردوبھارتی شہری شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق واقعہ مشتبہ ڈرون حملوں کا نتیجہ ہے۔ دوسری جانب یمن کے حوثی باغیوں نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ سعودی عرب،متحدہ عرب امارات اور بحرین نےحملےکی شدید مذمت کی ہے۔سعودی عرب نےحملےکوبزدلانہ دہشتگرد حملہ قراردیاہے ۔۔ یہ واقعہ ایسےوقت ہواہےجب جنوبی کوریا کےصدر مون جائےاِن کی دبئی کےولی عہد سےملاقات …
مزید پڑھیں »مائیکروسافٹ کاواکی ٹاکی فیچرسب کیلئےدستیاب
ویب ڈیسک ۔۔ مائیکروسافٹ نےایک اورسنگ میل عبورکرتےہوئےاپنی کمیونیکیشن ایپس استعمال کرنےوالےتمام صارفین کیلئےواکی ٹاکی فیچرکوبڑےپیمانےپرلانچ کردیاہے۔ اس فیچرکی بدولت ایک اسمارٹ فون یاٹیبلٹ کومحفوظ اورفوری گفتگوکیلئےواکی ٹاکی میں تبدیل کیاجاسکتاہے۔ اس فیچرکوبنانےکااعلان دوسال پہلےکیاگیاتھااورتب سےیہ پری ویوفارم میں ہی دستیاب ہے۔ 2020کےستمبرمیں یہ فیچراینڈرائیڈڈیوائسزپروسیع پیمانےپرلانچ کیاگیاتھا۔ اب مائیکروسافٹ کےمطابق یہ موبائل فونزکےساتھ ساتھ آئی فون اورآئی پیڈزکیلئےبھی دستیاب ہے۔ مائیکروسافٹ نےاس فیچرکوبنیادی طورپرفرنٹ لائن ورکرز،گاہکوں کاسامناکرنےوالےملازمین اورکمپنیوں میں ڈےٹوڈےبزنس کرچلانےوالوں کیلئےپیش کیا ہے۔ یہ فیچرپش ٹوٹاک بٹن کے ساتھ کام کرتا ہے۔ اس قسم کےآلات فرنٹ لائن ورکرز کے ذریعے بڑے پیمانے پر استعمال کیے جاتے ہیں جنہوں نےکوروناوباکےدوران …
مزید پڑھیں »سعودی عرب میں کوروناپھرسراٹھانےلگا
ویب ڈیسک — سعودی عرب میں ایک بار پھر کورونا پھیل رہا ہے کیونکہ ہفتے کے روز ملک میں دو اموات کے ساتھ کوویڈ 19 کے 5,281 کیسز درج ہوئے۔ پچھلے چند ہفتوں کے دوران، تصدیق شدہ کیسز کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے کیونکہ زیادہ تیزی سےمنتقل ہونےوالااومیکرون زوردکھارہاہےہے۔ وائرس سے 2,996 اضافی مریض صحت یاب ہونے کے بعد، مملکت میں صحت یاب ہونے والے مریضوں کی کل تعداد 561,542 ہوگئی۔ مملکت میں مجموعی طور پر 8,905 افراد اس وائرس سے ہلاک ہو چکے ہیں۔ سعودی وزارت صحت کی جانب سے اب تک کورونا وائرس کی ویکسین …
مزید پڑھیں »دنیاکےبہترین اوربدترین پاسپورٹ: پاکستان کانمبر؟
ویب ڈیسک ۔۔ پاسپورٹ دنیابھرمیں ہماری پہچان سمجھاجاتاہے۔ بہت سےملک ایسےہیں کہ جن کاپاسپورٹ دیکھتےہی ہرملک کادروازہ کھل جاتاہےلیکن کچھ ملک ایسےبھی ہیں کہ جنہیں دیکھ کرامیگریشن حکام شک میں مبتلاہوجاتےہیں۔ ہینلے انڈیکس نےسال2022 کے طاقتورترین پاسپورٹس اوربدترین پاسپورٹس کی ایک فہرست جاری کردی۔ آئیےدیکھتےہیں کہ پاکستان کاپاسپورٹ کس فہرست میں اورکونسےنمبرپرہے؟ رواں سال کےسب سے طاقتورترین پاسپورٹس میںپہلے نمبر پر جاپان، دوسرے پر جرمنی،تیسرے پر فن لینڈ،چوتھے پر آسٹریا،پانچویں پر آئرلینڈ،،چھٹے پر بیلجیم ،ساتویں پر آسٹریلیا،آٹھویں پر پولینڈ،نویں پر لتھوانیااوردسویں پرایسٹونیاکاپاسپورٹ آتاہے۔ دوسری جانب 2022کےبدترین پاسپورٹس میں،ایک سوگیارہویں نمبر پر افغانستان ،ایک سودسویں پر عراق ،ایک سو نویں پر …
مزید پڑھیں »آنگ سان سوچی کی مشکلات میں اضافہ
ویب ڈیسک ۔۔ میانمارمیں اپوزیشن رہنما آنگ سان سوچی مزید چار سال کیلئےجیل بھگتیں گی ۔ عدالت نےسزاسنادی۔ آنگ سان سوچی کو پہلی بار دسمبر میں مجرم قرار دیا گیا تھا اور انہیں دو سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ وہ گزشتہ فروری میں فوجی بغاوت کے بعد سے حراست میں ہیں اور انہیں ایک درجن کے قریب الزامات کا سامنا ہے، جس کی انہوں نے تردید کی ہے۔ آنگ سان سوچی پر الزامات اس وقت سے لگے جب فوجیوں نے بغاوت کے دن جنرل من آنگ ہلینگ کی قیادت میں فورسز کے ذریعہ ان کے گھر کی تلاشی …
مزید پڑھیں »