Khurram Aslam

غیرذمہ دارحرکت؛برطانوی ویراعظم نےمعافی مانگ لی

British PM irresponsible act

ویب ڈیسک ۔۔ برطانیہ میں کورونا وائرس کےدوران لاک ڈاؤن کے باوجودپارٹی اپنےفلیٹ میں پارٹی کرنابرطانوی وزیراعظم بورس جانسن کومہنگاپڑگیا۔ قوم سےمعافی مانگ لی ۔ کہاکہ وہ اس معاملےکوٹھیک کردیں گے۔ بین الاقوامی میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا کہنا ہے کہ لوگوں کےغصےکا احساس ہے اس لیے میں پھر معذرت کرتا ہوں۔ پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئےبورس جانسن نےکہاکہ وہ معذرت چاہتےہیں چاہتا ہوں اور جس انداز میں اس معاملے کو حل کیا گیا اس پر بھی معافی کا طلبگارہوں۔ رائٹرز کے مطابق سینئرسرکاری ملازم سو گرے نے وزیراعظم کے رویے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ …

مزید پڑھیں »

آئی فون کافیس آئی ڈی فیچرنئی اپ ڈیٹ کےساتھ

iPhone face id feature with Mask on

ویب ڈیسک — آئی فون استعمال کرنےوالوں کےلیےاچھی خبر۔ایپل نےآئی اوایس 15.4 (فی الحال بیٹاورژن میں) میں ایک نیا فیچر شامل کیا ہے جس میں چہرےپرماسک پہنےہونےکےباوجودفیس آئی ڈی استعمال کرنےکی صلاحیت موجود ہے۔ میک ورلڈ کے مطابق جولوگ وبائی مرض سے پہلے اپنے آئی فونز کو ان لاک کرنے کے لیے فیس آئی ڈی کا استعمال کر رہے تھے،انہیں وباکےزورمیں اضافےکےبعدبارباراپنے ماسک ہٹانے اورپھرلگانےجیسی زحمت سےگزرناپڑرہاتھا۔ ایپل کو یہ نئی خصوصیت شامل کرنا پڑی کیونکہ وبائی بیماری جلد ہی ختم ہونے والی نہیں ہے اور ماسک پوری دنیا کے لوگوں کے لیےایک بنیادی ضرورت بن چکے ہیں۔ حفاظتی نکتہ …

مزید پڑھیں »

مسلمانوں پرظلم نہیں ہونےدینگے:جسٹن ٹروڈو

Justin Trudeau stands against Islamophobia

ویب ڈیسک — کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ کینیڈا میں اسلامو فوبیا کے لیے کوئی جگہ نہیں ہےاوریہ کہ وہ اپنے ملک کو مسلمانوں کے لیے پرامن جگہ بنانے کے عزم کا اظہارکرتے ہیں۔ ٹروڈو نےاپنےٹویٹراکاونٹ پرلکھا: "اسلامو فوبیا ناقابل قبول ہے۔ فل سٹاپ۔ ہمیں اس نفرت کو ختم کرنے اور مسلم کینیڈینز کے لیے اپنی کمیونٹیز کو محفوظ بنانے کی ضرورت ہے۔ اس سلسلےمیں مددکرنےاورہم اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے لیے ایک خصوصی نمائندہ مقرر کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ہفتے کے روزکینیڈا کے ہاؤسنگ، تنوع اورشمولیت کے وزیر احمد حسین نے …

مزید پڑھیں »

عمرہ زائرین کیلئےبڑی سہولت کااعلان

Saudi Govt announce facilities for Umrah pilgrims

ویب ڈیسک ۔۔ سعودی حکومت نے عمرہ کی سعادت کیلئےآنے والے خوش قسمت افراد کی سہولت کیلئے ایک نیا اقدام اُٹھایا۔ سعودی میڈیاکےمطابق وزارت حج و عمرہ نےمعتمرین کی سہولت کیلئے اعتمرناایپ کےذریعےہوٹل میں کمرہ بک کرانےاورزیارات مقدسہ کیلئےٹرانسپورٹ کی سہولت باآسانی حاصل کرسکتےہیں۔ قبل ازیں اس ایپ سے صرف عمرہ ویزہ اورخانہ کعبہ و مسجد نبوی ﷺ میں جگہ کی تصدیق کی جا سکتی تھی۔ وزارت حج و عمرہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اعتمرنا ایپ میں ’حجز خدمہ‘ کے آپشن میں بکنگ کی سہولت بھی شامل کردی گئی ہے جس میں اُن تمام رجسٹرڈ پلیٹ فارموں …

مزید پڑھیں »

سیلف فلائنگ ٹیکسیاں اڑنےکوتیار

Air Taxi Company in US

ویب ڈیسک ۔۔ امریکہ میں پہلی مکمل الیکٹرک،سیلف فلائنگ ہوائی ٹیکسی بنانےوالی کمپنی وِسک بوئنگ کمپنی سے 450 ملین ڈالرکی فنڈنگ ​​حاصل کرنےمیں کامیاب ہوگئی ہے۔ بوئنگ اور کٹی ہاک کارپوریشن کے درمیان 2019 میں ایک مشترکہ منصوبےپردستخط کئےگئے۔ اس معاہدےکےتحت وسک نامی ایک کمپنی کاقیام عمل میں لایاگیا،جس کابنیادی مقصدشہروں کےدرمیان ہوائی نقل وحرکت کیلئےمحفوظ اوربلاتعطل پروازوں کی فراہمی تھا۔ اس سفرکاآغاز2010 میں کٹی ہاک سے ہواجہاں اس کی سیلف فلائنگ ایئرٹیکسی نے جنم لیا۔اب ایک دہائی سےزیادہ کے تجربے اور1500 سے زیادہ آزمائشی پروازوں کےساتھ وسک روزانہ نقل وحرکت اورشہری سفرکےمستقبل کو محفوظ اورپائیداربنانےکےجدیدطریقےتشکیل دےرہاہے۔ وسک کی سیلف …

مزید پڑھیں »

فرانس:ہم جنس پرستوں کی سوچ تبدیل کرنےپرپابندی

Gay Rights in France

ویب ڈیسک ۔۔ فرانس نےہم جنس پرستوں مزیدآزادی دیتےہوئےان کی سوچ تبدیل کرنے کے علاج پرپابندی عائدکردی۔ اس قانون کی خلاف ورزی کرنےوالوں کوبھاری جرمانہ اورقیدکی سزابھگتناہوگی۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق ملک میں نافذہونےوالےایک نئےقانون کےتحت ہم جنس پرستوں کی جنسی شناخت یا رجحانات کو نارمل کرنے کی تھیراپی پرسخت پابندی لگادی گئی ہے۔ فرنچ حکومت نے ہم جنس پرستوں کی تھیراپی کرنے کی کوشش میں دو سال قید اور34،000 ڈالرزجرمانے کی سزا مقررکی ہے۔ نئےقانون میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اگر تھیراپی کسی نوجوان یا ایسے شخص پر کی جائے گی جو کمزورہوگا تواس کی سزا3 سال قیداور 50،000ڈالرز …

مزید پڑھیں »

صدربائیڈن بھی ٹرمپ کےنقش قدم پر

President Joe Biden caught insulting a journalist

ویب ڈیسک ۔۔ امریکی صدرجوبائیڈن کی بدزبانی۔ مہنگائی سےمتعلق سوال پوچھنےپربرہم ہوکرصحافی کوگندی گالی دےڈالی۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس کے اختتام پرفاکس نیوزکےوائٹ ہاوس کیلئےنمائندےپیٹرڈوسی نےصحافیوں سےبات چیت کےدوران امریکی صدرسےسوال پوچھاکہ ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کیابہت اچھی چیزہے،کیااس کےآنےوالےکانگرس کےالیکشن پراچھےاثرات مرتب ہونگے؟ اس سوال کاجواب دیتےہوئےجوبائیڈن نے طنزیہ انداز میں کہا کہ نہیں یہ بہت بڑا اثاثہ ہے،اورزیادہ مہنگائی ہوگی اور ساتھ ہی زیرلب صحافی کو احمق ۔۔۔ کابچہ بھی کہہ ڈالا۔ صدرکےسامنےلگےہوئےمائیک چونکہ بہت حساس تھےلہذاانہوں نےانتہائی خاموشی سےدی جانےوالی گالی کی آوازبھی کیمروں تک پہنچادی اوریوں یہ ریکارڈکاحصہ بن گئی۔ کچھ دیربعدجب صدرکوبتایاگیاکہ ان کی …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کانیاعدالتی نظام

New Judicial costs system in Saudi Arab

ویب ڈیسک ۔۔ سعودی عرب میں عدالتی کارروائیوں پراٹھنےوالےاخراجات کوکیس یااپیل دائرکرنےوالےفریقین سےوصول کرنےکانیانظام جلدعمل میں لایاجارہاہے،جس کےتحت دیوانی،تجارتی اورفوجداری مقدمےدائرکرنےپرفیس کا نفاذ شامل ہےجو سزایافتہ فریق یا مقدمہ ہارنے والافریق برداشت کرےگا۔ فائلنگ فیس متعارف کرانے کا مقصد ریاست پر مالی بوجھ کو کم کرنا، کارکردگی کو بہتر بنانا اور بدنیتی پر مبنی مقدمات کی تعداد کو کم کرنا ہے۔ اس سسٹم کا اطلاق 13 مارچ سے مکمل طور پر ہو گا۔ ولید بن نائف نامی قانون دان نے عرب نیوز کو بتایاکہ عدالتی لاگت کےنظام کا مقصد بدنیتی پرمبنی مقدمات کی زیادتی کو کم کرنا، لین دین اور …

مزید پڑھیں »

ایک اورپی آئی اےاسٹیورڈکینیڈامیں غائب

PIA crew member misses in Canada

ویب ڈیسک – ملک کے لیے شرمندگی کا باعث بننےوالےپاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے ایک اور سٹیورڈ ٹورنٹو، کینیڈا کے ایک ہوٹل سے لاپتہ پائےگئے۔ پی آئی اے حکام کے مطابق وقار احمد جدون پی کے 781 پر اسلام آباد سے ٹورنٹو جانے والے اسٹیورڈ تھے۔ لیکن وہ اس وقت عملے کا حصہ نہیں تھے جب طیارہ اتوار کو پاکستان واپس آ رہا تھا۔ ٹورنٹو پولیس میں گمشدگی کی شکایت درج کرائی گئی ہے اوربھاگنےوالےکریوممبرکے خلاف تادیبی کارروائی بھی شروع کر دی گئی ہے۔ پی آئی اے کے ترجمان عبداللہ حفیظ نے واقعے کے حوالے سے بات کرتے …

مزید پڑھیں »

کوروناوائرس: اچھی اوربری خبرایک ساتھ

WHO director Europe

ویب ڈیسک ۔۔ عالمی ادارہ صحت نےکوروناکےحوالےسےاچھی اوربری خبرایک ساتھ سنادی۔ عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹریورپ ہانس کلگ نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئےبتایاکہ اومیکرون ویریئنٹ سے کورونا وبا ایک نئے فیزمیں جارہی ہےتوقع ہےکہ اس فیزکےاس بیماری کےختم ہونےکاقوی امکان ہے۔ انہوں نےامید ظاہر کی ہے کہ رواں سال کے آخر تک یورپ سے کورونا وائرس ختم ہوجائے گا۔ انہوں نے کہا کہ یہ بات قابل فہم کے رواں سال کے آخر تک کورونا وبا صرف فلو جیسی بیماری رہ جائے اور یورپ سے اس کا ختم ہوجائے۔ تاہم اس کےساتھ ساتھ انہوں نےخبرداربھی کیاہےکہ کوروناکےخاتمےکےبعدبھی اس …

مزید پڑھیں »