ویب ڈیسک ۔۔ اپنےپیاروں کوکھودینےکی اذیت صرف وہی سمجھ سکتاہےجس نےیہ اذیت سہی ہے،پھریہ پیاراچاہےپالتوجانورہی کیوں نہ ہو؟ اکثرایساہوتاہےکہ پالتوجانورجیسےکہ کتایابلی وغیرہ اپنےگلےکےپٹےسےپہچانےجاسکتےہیں لیکن یہ کوئی مستقل حل نہیں کیونکہ ضروری نہیں کہ کالرکی موجودگی کےباوجودآپ کاجانورآپ کومل جائے۔ ہم سب جانتےہیں کہ پالتوجانوروں کوبڑی آسانی سےبہلایاپھسلایاجاسکتاہےبہت کم ایساہوتاہےکہ چوری ہونےوالایاکھوجانےوالاجانورآپ کومل جائے۔ کھوئےہوئےجانوروں کی تلاش کیلئےپالتوجانوروں کومائیکروچپس لگانابہت فائدہ مندثابت ہوسکتاہے۔ چپ اس بات کویقینی بنائےگی کہ آپ کاپالتوجانورجلدآپ کوواپس مل جائےلیکن ایساتبھی ممکن ہےجب آپ اپنےپالتوجانورکی مائیکروچپ کوصحیح طریقےسےرجسٹرکریں ۔ چپ میں آپ کےنام اورپتےجیسی تفصیلات سےگمشدہ جانورکی تلاش بہت آسان ہوسکتی ہے۔ دبئی میں پالتوجانورکی مائیکروچپ کوکیسےرجسٹرکریں؟ …
مزید پڑھیں »لبنان پیجردھماکوں کےپیچھےکون؟
ویب ڈیسک ۔۔ لبنان میں پیجرزپھٹنےسے9 افراد جاں بحق جبکہ 2800سےزائدحزب اللہ کارکن زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں میں ایرانی سفیربھی شامل ۔ حزب اللہ نےالزام عائدکیاہےکہ ان پیجرزکواسرائیل نےہیک کیااورپھرانہیں دھماکےسےپھاڑا۔ قارئین کوبتاتےچلیں کہ پیجرز90کی دہائی کےاوائل میں پروفیشنلزکےلئےرابطےکاکام کرتےتھے۔ ان پیجرزکےذریعےمختصرپیغامات موصول ہوتےتھےجس سےآپ اپنی کمپنی یادیگرلوگوں کےساتھ رابطےمیں رہتےتھے۔ ان پیجردھماکوں کےبعدلبنان کی حکومت نےملک بھرکےہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذکرکےلوگوں سےخون کےعطیات دینےکی اپیل کی ہے۔ فوری طوریہ بات وثوق سےنہیں کہی جاسکتی لیکن حزب اللہ نےان دھماکوں کاالزام اسرائیل پرعائدکیاہے۔ ان کامانناہےکہ اسرائیلی ایجنسیوں نےحزب اللہ رہنماوں کےزیراستعمال ان ڈیوائسزکوہیک کیااورپھرانہیں دھماکوں سےاڑادیا۔ پیجرزمیں دھماکےکیسےہوئے؟ اگرچہ ان دھماکوں …
مزید پڑھیں »امریکامیں بٹ کوائن فراڈمیں اضافہ
ویب ڈیسک — فیڈرل ٹریڈ کمیشن (ایف ٹی سی) نے لوگوں کو بٹ کوائن اےٹی ایمز میں بڑھتے ہوئے فراڈ کے بارے میں خبردار کیا ہے۔ ایف ٹی سی کی رپورٹ کے مطابق، اےٹی ایمزجہاں لوگ اپنی نقدی کو کرپٹو میں تبدیل کرسکتےہیں ، دھوکےبازوں اورفراڈکرنے والوں کے لیےلوگوں کولوٹنےکاایک ایک آلہ بن چکی ہیں۔ ایف ٹی سی کا کہنا ہے کہ بٹ کوائن اےٹی ایمز میں دھوکہ دہی 2020 سے کئی گنا بڑھ چکی ہے۔صرف 2024 کی پہلی ششماہی میں، صارفین کو ان فراڈیوں کےہاتھوں66 ملین ڈالرسے زیادہ کا نقصان برداشت کرناپڑا۔ لوگوں کو قائل کرنے کے لیے، دھوکہ …
مزید پڑھیں »برطانوی پناہ حاصل کرنےوالےپاکستانیوں میں اضافہ
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان چھوڑکربیرون ملک سیاسی پناہ حاصل کرنےوالوں کی تعدادمیں آئےروزاضافہ ہوتاجارہاہے ۔ برطانوی حکومت کےاعدادوشمارکےمطابق 2023سےجون2024کےدرمیان سیاسی پناہ کی درخواست دینےوالےپاکستانیوں کی تعداددگنی ہوگئی ہے۔ اگرچہ برطانوی حکومت غیرملکی تارکین وطن کولےکرسخت پالیسیاں اپنارہی ہےلیکن ہوم آفس کےمطابق سیاسی پناہ کی درخواست دینےوالوں کی تعدادمیں اضافہ ہواہے۔ جون2024کوختم ہونےوالےسال میں پاکستان سےپناہ کی درخواستیں دگنی ہوکر5960ہوگئیں اورپاکستان برطانیہ میں سیاسی پناہ کی درخواست دینےوالےملکوں میں تیسرےنمبرپرآگیاہے۔ اریٹیریا سے پناہ کی درخواستیں 40 فیصد بڑھ کر3,919 ہوگئیں جبکہ سوڈان سے آنے والوں نے 3850 درخواستیں دائر کیں، جو کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں 28 فیصد زیادہ ہیں۔ …
مزید پڑھیں »کولکتہ: لیڈی ڈاکٹرقتل کےملزم سےمتعلق سنسنی خیزانکشافات
ویب ڈیسک ۔۔ بھارتی شہرکولکتہ میں 31 سالہ لیڈی ڈاکٹر کو جنسی زیادتی کے بعدانتہائی وحشیانہ طریقےسےقتل کرنےکےالزام میں گرفتارملزم سےمتعلق اس کی ساس نےسنسنی خیزانکشافات کئےہیں ۔ بھارتی میڈیاکےمطابق ملزم کی ساس نےبتایاکہ سنجےنےاس کی بیٹی سےدوسری شادی کی ۔ وہ انتہائی بےرحمی سےاس کی بیٹی سےمارپیٹ کرتا،اسی مارپیٹ میں بیٹی کاحمل بھی ضائع ہوگیا۔ سنجےکی ساس نےپولیس کودئیےگئےبیان میں بتایاکہ دامادکےذہنی اورجسمانی تشددسےاس کی بیٹی بیماررہنےلگی اوروہ اپنی بیٹی کاخرچہ تک خوداٹھاتی کیونکہ سنجےگھرمیں پیسےنہیں دیتاتھا۔ سنجے کی ساس نےزیادتی اورقتل کےگھناونےجرم میں ملزم کیلئےپھانسی کامطالبہ کیا۔ پولیس کی تفتیش کےمطابق سنجےاب تک بہت سی لڑکیوں کی زندگی …
مزید پڑھیں »اوباماکےٹرمپ پرتابڑتوڑحملے
ویب ڈیسک ۔۔ امریکی سیاست میں کچھ عرصےسےمخالفین پرالزام تراشیوں کاسلسلہ زورپکڑگیاہے۔ سیاسی پنڈتوں کاکہناہےکہ ایساڈونلڈٹرمپ کےسیاست میں آنےکانتیجہ ہےکیونکہ ان سےپہلےبات کارکردگی تک محدودرہتی تھی جواب ذاتیات تک آگئی ہے۔ امریکی شہرشکاگومیں ہونےوالےڈیموکریٹک پارٹی کےکنونشن میں ہمیں اس کی ایک چھوٹی سی جھلک دکھائی دی ۔ کنونشن سےخطاب کرتےہوئےسابق امریکی صدربراک اوبامانےڈونلڈٹرمپ کوایک ڈراوناخواب قراردیا۔ انہوں نےکہاکہ ٹرمپ ایسی ہارر فلم ہےجسےہم پہلے دیکھ چکھ ہیں،مزید دیکھنے کی ضرورت نہیں۔ ان کی وائٹ ہاؤس میں واپسی ایک بھیانک خواب ہوگی۔ براک اوبامانےکہاامریکا کو سنجیدہ قیادت کی ضرورت ہے۔ ٹرمپ کو دوبارہ لانا ملک کیلئےخطرناک ثابت ہوگا۔ امریکی قیادت کی …
مزید پڑھیں »دوحہ مذاکرات میں پورافلمی سین ہوگیا
ویب ڈیسک ۔۔ غزہ جنگ بندی معاہدےکیلئےدوحہ میں امریکہ ، قطراوراسرائیل کےدرمیان ہونےوالےمذاکرات توبےنتیجہ ختم ہوگئےلیکن ان مذاکرات کےدوران بیتے48گھنٹےکافی فلمی رہے۔ بی بی سی کی رپورٹ کےمطابق ان مذاکرات کی خاص بات وہ چندمنٹ ہیں جن میں اسرائیلی وفدکودوحہ کےہوٹل میں مزیدایک رات قیام کیلئےراضی کیاگیاتاکہ اگلےروزبات چیت کاایجنڈامکمل کیاجاسکے۔ موسادکے سربراہ ڈیوڈ بارنیا اور جنرل سکیورٹی سروس کے سربراہ رونن بار سمیت اسرائیلی انٹیلی جنس سروسز کے اعلیٰ ترین عہدیداروں پرمشتمل وفدکوخدشہ تھاکہ اسماعیل ہنیہ اورحزب اللہ کےسینئرکمانڈرفوادشکرکےقتل کےبعدان کیلئےدوحہ کےہوٹل میں رکناغیرمحفوظ ہوسکتاہے۔ یہ سوچ کراسرائیلی وفدنےدوحہ میں کسی اورجگہ رکنےکافیصلہ کیا۔ اسرائیلی وفدنےسوچھاکہ ان کیلئےاس طیارےسےزیادہ …
مزید پڑھیں »کملاہیرس کےامریکی صدربننےکےامکانات روشن
ویب ڈیسک ۔۔ نومبرمیں ہونےوالےامریکی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوارکملاہیرس اوران کےری پبلکن حریف ڈونلڈٹرمپ کےدرمیان کانٹےکےمقابلےکی توقع کی جارہی ہے۔ ایک تازہ ترین سروےکےمطابق سات میں سے چھ بیٹل گراونڈسٹیٹس میں کملاہیرس ڈونلڈٹرمپ سےآگےنکل چکی ہیں ۔ اس سےپہلےہونےوالےسروےمیں ٹرمپ جوبائیڈن سےآگےتھے،لیکن اب بائیڈن صدارتی الیکشن کی دوڑسےدستبردارہوچکےہیں ۔ کک پولیٹیکل رپورٹ سروے، ڈیموکریٹک پولنگ فرم بی ایس جی اور ریپبلکن پولنگ فرم جی ایس سٹریٹیجی گروپ کے ذریعے کرایا گیا۔ اس سروےمیں کملاہیرس کو پنسلوانیا، مشی گن، وسکونسن، شمالی کیرولائنا اور ایریزونا میں ٹرمپ سےآگےپایاگیاجبکہ جارجیامیں مقابلہ ٹائی ہوگیا۔سروےکےمطابق نیواڈا وہ واحد میدان جنگ ہے جہاں …
مزید پڑھیں »حسینہ واجدنےامریکہ پربڑاالزام لگادیا
ویب ڈیسک ۔۔ طلباتحریک کےنتیجےمیں مستعفی ہونےوالی بنگلادیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجدنےاپنی حکومت گرائےجانےکاالزام امریکہ پرلگادیا۔ واضح رہےکہ حکومت چھوڑنےکےبعدحسینہ واجدنےبھارت میں پناہ لےرکھی ہےاوریہ ان کاپہلابیان ہےجواقتدارجانےکےبعدسامنےآیاہے۔ بھارتی میڈیاکےمطابق حسینہ واجدنےکہاکہ ان کے15سالہ دوراقتدارکےخاتمےکےپیچھےامریکہ کاہاتھ ہے۔ حسینہ واجدنےمزیدکہاکہ امریکہ نےان کی حکومت سےخلیج بنگال کاسینٹ مارٹن جزیرہ مانگاکیونکہ امریکہ نےوہاں ائیربیس بناناتھی ۔ حسینہ واجدنےکہاکہ میں نےجزیرہ دینےسےانکارکردیاجس کاخمیازہ مجھےاپنی حکومت گنوانےکی صورت میں بھگتناپڑا۔ سابق وزیراعظم بنگلادیش کامزیدکہناتھاکہ وہ استعفیٰ نہ دیتیں تو لاشوں کا جلوس دیکھناپڑتا۔ وہ لاشوں پراقتدارحاصل کرناچاہتے تھےلیکن میں ایسانہیں چاہتی تھی۔ ہم وطنوں کومخاطب کرتےہوئےحسینہ واجدنےکہاکہ وہ شدت پسندوں کےبہکاوےمیں نہ آئیں۔ …
مزید پڑھیں »کینیڈامیں غیرملکی ورکرزکامستقبل خطرےمیں؟
ویب ڈیسک ۔۔ دھوکہ دہی کےبڑھتےواقعات اورمقامی افرادکےاستحصال کےبعدکینیڈین حکومت نےملک میں عارضی طورپرمقیم غیرملکی ورکرز کےداخلےکی حوصلہ شکنی کافیصلہ کیاہے۔ رہائش کےمسائل کاسامناکرنےوالےکینیڈامیں اب اس قانون کوسخت کرنےکافیصلہ کیاگیاہےجس کےتحت کاروباری اداروں کوعارضی طورپرغیرملکی ورکرزکوکام پررکھنےکی اجازت تھی ۔ یہ پروگرام ملک میں لیبرکی قلت پرقابوپانےکیلئےشروع کیاگیاتھا۔ وزیرروزگاررینڈی بوسونالٹ نے کاروباری نمائندوں سے ملاقات میں انہیں خاص طورپر”ہائی رسک” صنعتوں میں سخت نگرانی کی یقین دہانی کرائی ۔ انہوں نے بعض شعبوں میں مکمل طورپرکم اجرت والے عہدوں کے لیے پروگرام استعمال کرنے پرپابندی لگانے کےامکان کااشارہ بھی دیا۔ اگرچہ یہ پروگرام تارکین وطن کی بہتری کیلئےشروع کیاگیالیکن پھربےروزگاری …
مزید پڑھیں »