ویب ڈیسک ۔۔ امریکی محکمہ خارجہ نے اپنے مشرق وسطیٰ کے اتحادیوں اردن، متحدہ عرب امارات اورسعودی عرب کوجنگی ہتھیاروں کی فروخت کے سلسلے کی منظوری دے دی ہے۔ پینٹاگون کی ڈیفنس سیکیورٹی کوآپریشن ایجنسی نے جمعرات کو کہا کہ منظوریوں میں 12 سنگل سیٹرایف 16 لڑاکا طیاروں اور چار دو سیٹوں والے ایف16 طیاروں اور اردن کو متعلقہ سازوسامان کی 4.21 بلین ڈالر مالیت کی فروخت شامل ہے۔ پینٹاگون کی ڈیفنس سیکیورٹی کوآپریشن ایجنسی نے یہ بھی اعلان کیا کہ سعودی عرب کیلئےسمندری،فضائی اورزمینی ملٹری آپریشنزکومربوط کرنےکیلئے23.7ملین ڈالرکی لاگت سےمواصلاتی ٹرمینلزکی فروخت کی منظوری بھی دےدی گئی ہے۔مواصلاتی ٹرمینلزکوریاض …
مزید پڑھیں »شرم تم کومگرنہیں آتی ۔۔
ویب ڈیسک ۔۔ بچوں سےجنسی زیادتی کاالزام ثابت ۔ برطانیہ میں لارڈنزیراحمدکوعدالت نے5سال قیدکی سزاسنادی ۔ لارڈنزیرپر70کی دہائی میں ایک لڑکے پرجنسی حملے اورلڑکی سے جبری زیادتی کی کوشش کا الزام ثابت ہوگیاتھا۔ چونسٹھ سالہ نزیداحمدپرشیفیلڈکراون کورٹ میں 70کی دہائی میں 11سالہ بچےپرجنسی حملےاورایک نوعمرلڑکی سےدوبارعصمت دری کی کوشش کےالزامات ثابت ہوگئےتھے۔ مجرم اپنےکئےپرشرمندہ نہیں،جج دوران سماعت فاضل جج نےاپنےریمارکس میں لارڈنزیراحمدسےمخاطب ہوکرکہاکہ آپ نےاقدامات نےلڑکےاورلڑکی پرزندگی بھرکیلئےگہرےاثرات چھوڑےہیں۔ زیادہ سادہ الفاظ میں بات کروں توآپ کےاقدامات نےلڑکےاورلڑکی کی زندگی پرنقصان دہ طریقےسےمتاثرکیاہے۔ جج نےمزیدکہاکہ اب وقت آگیاہےکہ اس قبیح جرم کابوجھ وہ جرم کرنےوالےپرڈال دیاجائےجسےاپنےکئےپرکوئی شرم محسوس نہیں ہوتی۔ …
مزید پڑھیں »سعودی شہریوں،غیرملکیوں پرسخت کوروناپابندیاں نافذ
ویب ڈیسک کے ذریعے۔۔ سعودی حکام نے مملکت میں کوروناکے پھیلاؤ کو روکنے کی کوشش میں جمعرات کو شہریوں اور زائرین دونوں کےلیےنئی سفری پابندیوں کااعلان کیاہے۔ عرب نیوزکی رپورٹ کےمطابق 9 فروری سے، ملک سے باہر سفر کرنے کے خواہشمند سعودی شہریوں کو صرف اسی صورت میں ایسا کرنے کی اجازت دی جائے گی جب انہیں کورونا ویکسین کی تیسری خوراک یا بوسٹرڈوزلگ چکی ہوہو۔ بوسٹر ویکسینیشن اسےلگائی جائےگی جس شخص کو اپنی دوسری ویکسینیشن کے بعد کم از کم تین مہینےگزرچکےہوں۔ یہ نیا اصول 16 سال سے کم عمر کے بچوں یا توکلنا کی شرائط کےتحت خارج کیے …
مزید پڑھیں »کوروناپابندیاں: امریکاآنےوالوں کوچھوٹ دی جائے
ویب ڈیسک ۔۔ بڑی ایئرلائنز، کاروباری اور ٹریول گروپس نےوائٹ ہاؤس پرزور دیاہےکہ وہ امریکاآنےوالےان مسافروں پرجنہوں نےویکسین لگوائی ہوئی ہےروانگی سےپہلےکووِڈ 19 کی جانچ کیلئےعائدشرائط و ضوابط کی ضروریات ک ختم کرے۔ ائرلائنزفورامریکا،یوایس چیمبرآف کامرس،انٹرنیشنل ائرٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن،ایروسپیس انڈسٹریزایسوسی ایشن،یوایس ٹریول ایسوسی ایشن اوردیگرگروپوں نےوائٹ ہاوس میں کوروناوائرس ریسپونس کوآرڈینیٹرجیف زینٹس کواس حوالےسےایک مشترکہ خط لکھاہے۔ بین الاقوامی مسافروں کے سروے سے پتہ چلتا ہے کہ روانگی سے قبل ٹیسٹنگ بین الاقوامی سطح پر سفر نہ کرنے کے فیصلے میں ایک اہم عنصر ہے۔ لوگ صرف اس بات پرسفرکیلئےتیار نہیں ہیں کہ وہ امریکہ واپس نہیں آسکیں گے۔ دسمبر …
مزید پڑھیں »ترکی اوراسرائیلی میں قربتیں بڑھنےلگیں
ویب ڈیسک ۔۔ ترکی میں اسرائیلی صدرکےممکنہ دورےکےخلاف مظاہرےجاری ہیں لیکن اس سب کےباوجودترک صدررجب طیب اردوان نےاعلان کیاہےکہ اسرائیلی صدرآئزک ہرزوگ روان سال مارچ میں ترکی کادورہ کریں گے۔ میڈیاسےبات کرتےہوئےترک صدرکاکہناتھاکہ وہ اسرائیل سےتعلقات بہتربنانےپرتیارہیں اوراسرائیلی صدرکےدورےکامقصددونوں ملکوں کےدرمیان تعلقات میں حائل کشیدگی کوکم کرناہے۔ یادرہےکہ 2010 میں غزہ کی پٹی پرترک فلوٹیلا پراسرائیلی حملے میں 10 شہریوں کی ہلاکت کے بعد سے ترکی اور اسرائیل کے درمیان تعلقات میں کشیدگی آگئی تھی۔ تاہم کچھ عرصےسےدونوں ممالک دوطرفہ تعلقات کی بحالی کیلئےکام کر رہے ہیں اورترک صدر وقتاً فوقتاً اسرائیلی صدر آئزک ہرزوگ اوردیگر اسرائیلی رہنماؤں کے ساتھ …
مزید پڑھیں »ترکی میں مہنگائی تاریخ کی بلندترین سطح پر
ویب ڈیسک ۔۔ ترکی کی سالانہ افراط زر جنوری میں 48.69 فیصد کی 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، جو جمعرات کے اعداد و شمار کے مطابق توقع سے کچھ زیادہ ہے، جس کی وجہ گزشتہ سال کے آخر میں شرح سود میں غیر روایتی کٹوتیوں اور لیرا کرنسی میں ہونے والے کریش کی وجہ سے ہوا ہے۔ ترک شماریاتی ادارےکےمطابق اشیائےصرف کی قیمتوں میں 11.1 فیصد اضافہ ہوا۔ اس کےمقابلےمیں رائٹرز کے سروے کےمطابق اشیائےصرف کی قیمتوں میں ماہانہ 9.8 فیصد اور46.7 فیصدسالانہ اضافہ ہواہے۔ حالیہ مہینوں میں زرمبادلہ سےمتعلق خراب حالات کی عکاسی کرتے ہوئے، …
مزید پڑھیں »صدربائیڈن کاکینسرمون شاٹ پروگرام
ویب ڈیسک ۔۔ امریکی صدرجوبائیڈن نےکینسرسےہونےوالی شرح اموات میں 50فیصدکمی لانےاورکینسرکےمریضوں کوعلاج کی بہترین سہولتیں فراہم کرنےکیلئے’کینسرمون شاٹ’پروگرام دوبارہ شروع کرنےکااعلان کیاہے۔ بطورنائب صدرجو بائیڈن نے2016 کینسر کےخلاف پیش رفت کی رفتار کو تیز کرنے کے مشن کے ساتھ کینسر مون شاٹ کا آغاز کیا۔بائیڈن کےاس اقدام کاکینسرکی مریض کمیونٹی اورطبی محققین نےبھرپورجواب دیا۔ ابتدامیں کینسر مون شاٹ نے تین بنیادی اہداف کا تعین کیا: کینسر میں سائنسی دریافت کو تیز کرنا، زیادہ سے زیادہ تعاون کو فروغ دینا، اور ڈیٹا کے اشتراک کو بہتر بنانا۔ جرمنی میں کوروناکی چوتھی خوراک کی تیاریاں دوفروری 2022 کو صدر بائیڈن نے نئے …
مزید پڑھیں »جرمنی میں کوروناکی چوتھی خوراک کی تیاریاں
ویب ڈیسک ۔۔ کوروناوائرس کےخلاف جرمن ماہرین کاپینل ‘سٹوئیکو’ویکسین کی چوتھی خوراک تجویزکرنےکی تیاری کررہاہے۔ سٹوئیکوکمیٹی کےسربراہ تھامس مرٹینزنےمیڈیاکوبریفنگ دیتےہوئےبتایاکہ ہمارے پاس اسرائیل سےڈیٹاموجودہےجو ظاہرکرتا ہے کہ چوتھی خوراک بیماری کی شدیدنوعیت کےخلاف کافی موثرثابت ہوتی ہے۔ مرٹینزکامزیدکہناتھاکہ پینل صرف ان ویکسین کے ساتھ بوسٹر شاٹس کی سفارش کرے گا جو پہلے سے دستیاب ہیں۔ میڈیا گروپ نے مرٹینز کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ان ویکسینز پرجنہیں اومیکرون اورکورونا وائرس کے مختلف قسم کے خلاف کام کرنے کے لیے ڈھال لیا گیا ہے، کو موڈرنا اورفائزرکےکلینیکل ڈیٹا کا انتظارکرناپڑے گا۔ کچھ ممالک نے پہلےہی اضافی بوسٹرخوراکیں دینا شروع کردی …
مزید پڑھیں »حوثی باغیوں کےحملے:یواےای کادفاع کرینگے:امریکا
ویب ڈیسک ۔۔ متحدہ عرب امارات میں امریکی مشن کی جانب سے منگل کو ایک بیان میں کہا گیاہے کہ یمن کے حوثیوں باغیوں کے میزائل حملوں کے بعد متحدہ عرب امارات کے دفاع کیلئےامریکہ ایک گائیڈڈ میزائل ڈسٹرائراورجدیدترین لڑاکاطیارے تعینات کرےگا۔ یہ بیان ابوظہبی کے ولی عہد شہزادہ محمد بن زید النہیان اورامریکی وزیر دفاع لائیڈ جےآسٹن کےدرمیان ہونےوالی ملاقات کےبعد سامنےآیا ہے۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نےحوثی باغیوں کی طرف سےیواےای پرحالیہ حملوں کےحوالےسےتبادلہ خیال کیا۔ تازہ ترین حملہ پیرکے روز کیا گیا جب متحدہ عرب امارات نے طلوع آفتاب سے پہلے اس پرداغے گئے بیلسٹک میزائل کو …
مزید پڑھیں »سعودی شہریوں کیلئےامریکاکابڑاعلان
ویب ڈیسک ۔۔ امریکی سفارتی مشن نے50سال یااس سےزیادہ عمرکے سعودی شہریوں کو امریکی سیاحتی ویزے کے حصول کے لیے ذاتی انٹرویوزکیلئےحاضری سےمستثنیٰ قراردےدیا ہے۔ ریاض میں امریکی سفارت خانے نے پیر کو ٹویٹ میں کہاکہ امریکی سفارت خانے اور قونصل جنرل کو یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ انٹرویو کی چھوٹ اب کم از کم 50 سال کی عمر کے سعودی شہریوں کے لیے سیاحتی ویزے کی تجدیدکےلیےدستیاب ہے۔ غیرذمہ دارحرکت : برطانوی وزیراعظم نےمعافی مانگ لی مزید تفصیلات کااعلان کرتے ہوئےامریکی مشن نے کہا کہ درخواست دہندگان کوڈاک کے ذریعے ویزا کی تجدید کے اہل …
مزید پڑھیں »