Khurram Aslam

آگیا۔آگیا۔ڈرون کیمرےوالااسمارٹ فون آگیا

Vivo Mobile Phone Drone Camera

ویب ڈیسک ۔۔ اندرکی خبرہےکہ ویوواپنےسمارٹ فون کےکیمروں کولیکرایک سےایک تجربات کرنےمیں مصروف ہے۔ اس خبرکی سامنےآنےوالی تفصیلات کےمطابق جمبل سسٹم والےاسمارٹ فون کی ریلیزکےبعدویوواب ان بلٹ فلائنگ کیمرہ کےحامل اسمارٹ فون کی تیاری میں مصروف ہے۔ یعنی سادہ الفاظ میں ہم کہہ سکتےہیں کہ ویووان دنوں ڈرون جیسی صلاحیت رکھنےوالاموبائل فون کیمرہ تیارکررہاہے۔ ممکنہ طورپریہ فلائنگ کیمرہ موبائل فون سےالگ ہوسکتاہےتصاویرلینےکیلئےہوامیں بلندہوسکتاہے۔ رپورٹس کے مطابق ویووورلڈ انٹلیکچوئل پراپرٹی آفس کےساتھ اسمارٹ فون کے لیے پیٹنٹ حاصل کرے گا۔ انٹرنیٹ پرفلائنگ کیمرہ والےویوو فون کاایک خاکہ بھی سامنے آیا ہے۔ فلائنگ کیمرہ والےموبائل فون کاخاکہ سب سےپہلےلیٹس گوڈیجیٹل نامی ایک …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کےنئےپاسپورٹ میں کیاخاص ہے؟

Saudi Arab new passport

ویب ڈیسک ۔۔ سعودی عرب نے اپنے شہریوں کے لیے عالمی معیار کے مطابق نمایاں خصوصیات کا حامل نیا ای پاسپورٹ جاری کردیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود نے گزشتہ روز اس نئے ای پاسپورٹ کا افتتاح کیا۔ نئےسعودی ای پاسپورٹ میں ایسی سم نصب کی گئی ہے جس سے پاسپورٹ ہولڈر کا مکمل ڈیٹاعالمی سیکیورٹی معیارات کے مطابق مضبوط ہوگیا ہے۔ اس پاسپورٹ کی ایک خصوصیت یہ بھی ہے کہ بین الاقوامی ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اورزمینی سرحدی چوکیوں پرای گیٹ استعمال کرتے وقت مشینی ریڈنگ ممکن ہوگی۔ نئےپاسپورٹ کےاجراسےعالمی سطح پرسعودی پاسپورٹ کی …

مزید پڑھیں »

قرآن پاک کابریل میں آزمائشی نسخہ جاری

Jamia Al Azhar Publish Quran in Braille

ویب ڈیسک ۔۔ قرآن کریم کی اشاعت کےحوالےسےیوں تودنیابھرمیں کام ہروقت جاری وساری رہتاہےلیکن مصر اور اسلامی دنیا کی معروف جامعہ الازہرنےاس حوالےسےایک انقلابی اوربہترین کام کرتےہوئےبریل زبان میں اللہ پاک کی آخری کتاب کا آزمائشی نسخہ جاری کیاہے۔ نابیناافرادکی سہولت کیلئےجامعہ الازہرکی جانب سےتیارکیاگیاقرآن پاک کایہ نسخہ آزمائشہ طورپرجاری کیاگیاہےاوراسےقاہرہ میں منعقد کیے جانے والے 53 ویں بین الاقوامی کتب میلے میں رکھا گیا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق جامعہ الازہر الشریف کے اعلیٰ امام ڈاکٹر احمد الطیب کی سرپرستی میں الازہر پریس نے جدید ترین پرنٹنگ سسٹم کا استعمال کرتے ہوئے بریل میں قرآن پاک کی طباعت کے …

مزید پڑھیں »

ترکی فلسطین کازپرکبھی سمجھوتہ نہیں کرےگا:وزیرخارجہ

Turkey Israel relations

ویب ڈیسک ۔۔ ترکی کاکہناہےکہ وہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لاناچاہتاہےلیکن ایساوہ فلسطین کازکی قیمت پرہرگزنہیں کرےگا۔ ٹی آر ٹی ورلڈ کی رپورٹ کےمطابق ترک وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلو نے کہا کہ ہم اسرائیل کے ساتھ اپنے تعلقات کومعمول پرلانےکیلئےفلسطین کازپرہرگزکوئی سمجھوتہ نہیں کرینگےجیساکہ کچھ دوسرےملکوں نےکیاہے۔ ترکی اوراسرائیلی میں قربتیں بڑھنےلگیں انہوں نے مزید کہا کہ فلسطین کے مسئلے پرترکی کےموقف میں کبھی تبدیلی نہیں آئی اورہم برملااپنےموقف کااظہاربھی کرتےآئےہیں۔ اس لئےاسرائیل سےہمارےتعلقات بہتربنانےکی کوششوں کوغلط معنی نہ پہنائےجائیں۔ ترک وزیر خارجہ نے کہا کہ انقرہ اور تل ابیب کے درمیان تعلقات کو معمول پر …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب آنےوالوں کیلئےنئی کوروناپابندیاں نافذ

Saudi Arab New Covid-19 rules implemented

ویب ڈیسک ۔۔ سعودی عرب میں بدھ کوکوروناٹیسٹنگ کانیاطریقہ کارنافذ کیاگیاہے۔نئےطریقہ کارکےتحت سعودی عرب پہنچنےوالےمسافروں کوتیزرفتاراینٹیجن ٹیسٹ کراناپڑےگا۔ منظورشدہ پی سی آریاریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ سےقطع نظرشہریوں اورغیرملکی شہریوں کےپاس منفی کوروناسرٹیفکیٹ ہوناچاہیے،جس کا نمونہ سعودی عرب روانگی کی تاریخ کے48 گھنٹوں کےاندرلیاجائےگا۔ آٹھ سال سے کم عمربچے ٹیسٹ سے مستثنیٰ ہیں۔ بچوں کے لیے جانچ کے طریقہ کار سے متعلق انکےاصل ممالک کے ضوابط کو مدنظررکھاجاناچاہیے۔ جن شہریوں کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے لیکن انہیں مملکت کی طرف سے منظور شدہ ویکسین کی خوراک کی پوری مقدارلگ چکی ہےانہیں دوبارہ جانچ کروائےبغیر اپنے مثبت ٹیسٹ کی تاریخ سے7 دن بعد …

مزید پڑھیں »

لندن:نمازپڑھتےطالبعلم سےٹیچرکی بدسلوکی

Muslim students stopped from praying

ویب ڈیسک ۔۔ لندن کےایک اسکول میں مسلمان طالبعلم کےساتھ اس وقت امتیازی سلوک کاواقعہ سامنےآیاجب اس کی ٹیچرنےاسےزبردستی نمازپڑھنےسےروک دیااورطالبعلم کےنمازپڑھنےکےعمل کونافرمانی قراردیا۔ عرب نیوزکےمطابق لندن کی آرک سونےاکیڈمی کےطالبعلم طاہرتراونےاوراس کےدوستوں کےساتھ ٹیچرکی بدسلوکی کاواقعہ اس وقت پیش آیاجب پڑھائی کےدوران نمازکاوقت ہوگیااوروہ سب دوست ملکرنمازکےکمرےکی طرف گئےتوکمرےکولاک دیکھ کروہ اسکول کی گراونڈمیں نمازپڑھنےچلےگئے۔ ابھی انہوں نےنمازشروع کی ہی تھی کہ ٹیچروہاں پہنچ گئی اورچیخ چیخ کربچوں کونمازختم کرنےکاحکم دیا۔ طاہرکےدوست توٹیچرکی چیخ وپکارسےگھبراکرنمازدرمیان میں توڑکربھاگ گئےلیکن طاہرنےنمازجاری رکھی ۔ یہ سب دیکھ کرٹیچرآپےسےباہرہوگئی اورطاہرکوپکڑکرجھنجھوڑناشروع کردیااوراس نےاسی پربس نہیں کیابلکہ طاہراپنی جس جیکٹ کوجائےنمازکےطورپربچھاکرنمازپڑھ رہاتھا،اسےبھی نیچےسےکھینچ لیا۔ روکےجانےکےباوجودنمازجاری …

مزید پڑھیں »

شمالی کوریانے400ملین ڈالرزکی کرپٹوکرنسی چوری کرلی

ویب ڈیسک ۔۔ شمالی کوریا نے سائبر حملے کر کے کروڑوں ڈالر کی کرپٹو کرنسی چوری کر لی۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ کےمطابق شمالی کوریانےعالمی پابندیوں کے باوجود اپنے جوہری اور میزائل پروگرام مسلسل جاری رکھا ہوا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2020 سے 2021 کے وسط تک سائبرحملوں میں شمالی کوریانے5کروڑ ڈالر کی کرپٹو کرنسی چوری کرلی اورچوری شدہ رقم کو جوہری اورمیزائل پروگرام کی فنڈنگ کےلیےاستعمال کررہاہے۔ اقوام متحدہ کی پابندیاں عائد کرنے والی کمیٹی کی جانب سےجاری رپورٹ میں کہا گیا کہ یہ سائبر حملے شمالی امریکا، یورپ اور ایشیا کی کرپٹو ایکسچینجوں پر کیے گئے۔ …

مزید پڑھیں »

ایران کاامریکاسےڈومورکامطالبہ ۔۔

Iran Nuclear Talks, Vienna

ویب ڈیسک ۔۔ ایران نےاپنےسول جوہری پروگرام پرامریکی پابندیوں کےخاتمےکاخیرمقدم کیاہےتاہم اس اقدام کوایرانی حکومت نےناکافی قراردیتےہوئےامریکاسےڈومورکامطالبہ کیاہے۔ ایک بیان میں ایرانی حکومت نےکہاکہ امریکی پابندیاں ہٹانے کے اقدامات اچھے لیکن کافی نہیں۔ واضح رہےکہ امریکا کا ایران پرعائدپابندیاں ہٹانے کا فیصلہ ایسے وقت سامنے آیا ہے جب ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان اس کے جوہری پروگرام پر 2015 کے معاہدے کو بحال کرنے کے لیے مذاکرات کے اگلے مرحلے میں پہنچ گئے ہیں۔ ایرانی میڈیانےوزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ‘کچھ پابندیوں کا ہٹانا حقیقی معنوں میں امریکا کے جذبہ خیر سگالی …

مزید پڑھیں »

فرانس میں اسلام کوبدلنےکی حکومتی کوشش ۔۔

New Islamic Body in France

ویب ڈیسک ۔۔ فرانسیسی حکومت نےملک میں اسلام کو نئی شکل دینے اوراسے انتہا پسندی سےدوررکھنےکی کوششوں کو آگے بڑھاتے ہوئےمغربی یورپ کی سب سے بڑی مسلم کمیونٹی کی رہنمائی کے لیے پادریوں،عام آدمیوں اورخواتین پر مشتمل ایک نیا ادارہ متعارف کرایا ہے۔ گزشتہ برسوں میں شام میں جہادیوں کاساتھ دینےوالے سیکڑوں فرانسیسی شہریوں اوراب افریقہ میں شدت پسندوں سے ہزاروں فرانسیسی فوجیوں کی لڑائی کےباوجودکچھ لوگ بنیاد پرستی کےبطورخطرہ سامنےآنےکی بات سےاتفاق نہیں کرتے۔دوسری جانب کچھ ناقدین کےخیال میں اس قسم کےاقدامات اپریل کے صدارتی انتخابات سے قبل دائیں بازو کےووٹرزکو صدر ایمانوئل میکرون کی سنٹرسٹ پارٹی کی طرف …

مزید پڑھیں »

ایران کےسول نیوکلئیرپروگرام پرامریکی پابندیاں ختم

Iran Nuclear Program sanctions

ایک سینئرامریکی اہلکارکےمطابق امریکی محکمہ خارجہ 2015 کے جوہری معاہدے پر واپسی کے لیے ضروری تکنیکی اقدام کےطورپرایران کے سویلین جوہری پروگرام پرعائد پابندیاں ختم کرنےکااعلان کیاہے۔ محکمہ خارجہ کےاہلکارنےکہا کہ 2020 میں ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کی طرف سےختم ہونےوالی چھوٹ کا دوبارہ آغاز”ایران کی تیزی سےتعمیل کویقینی بنانےکےلیےضروری ہے”۔ یہ چھوٹ دوسرے ممالک اور کمپنیوں کوتحفظ اورعدم پھیلاؤ کوفروغ دینےکےنام پرایران کےسویلین جوہری پروگرام میں امریکی پابندیوں کومتحرک کیےبغیرشرکت کرنےکی اجازت دیتی ہے۔ سویلین پروگرام میں ایران کی افزودہ یورینیم کےبڑھتےہوئےذخیرےشامل ہیں۔ سعودی عرب،امارات،اردن کیلئےامریکی ہتھیاروں کی منظوری

مزید پڑھیں »