Khurram Aslam

دبئی جانےوالےپاکستانیوں کیلئےفوری پی سی آرٹیسٹ کی شرط ختم

UAE exempt Pakistanis from Corona RAT at airports

ویب ڈیسک ۔۔ متحدہ عرب امارات کی حکومت نےپاکستان اوردیگرتین ملکوں کےشہریوں کیلئےدبئی اورشارجہ جانےوالےمسافروں کیلئےہوائی اڈوں پرروانگی سےپہلےریپڈاینٹیجن ٹیسٹ (آراےٹی) کرانےکی شرط ختم کردی ۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کےترجمان کاکہناہےکہ پاکستان ، بھارت ، بنگلہ دیش اورسری لنکاکےشہریوں کیلئےالبتہ روانگی کے48گھنٹوں کےاندرمنظورشدہ سہولت سےاب بھی پی سی آرٹیسٹ کاسرٹیفکیٹ جمع کراناہوگا۔ واضح رہےکہ 48گھنٹےکی مدت اس وقت شروع ہوتی ہےجب نموبہ لیبارٹری میں جمع کرایاجاتاہے۔ اس کےعلاوہ مسافردبئی پہنچنےپربھی پی سی آرٹیسٹ سےگزریں گےاورنتائج آنےتک قرنطینہ میں رہیں گے۔ تاہم تمام ٹرانزٹ مسافروں کوکوروناکےپی سی آرٹیسٹ کاسرٹیفکیٹ جمع کرانےکی ضرورت نہیں جب تک یہ ان کی آخری منزل …

مزید پڑھیں »

پانامہ اورپنڈوراکےبعد ۔۔ سوئس سکیرٹ لیکس

Swiss Secret Leaks

ویب ڈیسک ۔۔ پانامہ اورپنڈورالیکس کےبعدایک اوربڑےعالمی مالیاتی اسکینڈل کاپردہ چاک۔ سوئس سکیرٹ لیکس نےتہلکہ مچادیا۔ سوئس سیکرٹ لیکس میں 100ارب ڈالرسےزائد بینک اکاونٹس کی تفصیلات بینک ہولڈرزکےنام سامنےآئےہیں۔آرگنائزڈ کرائم اینڈ کرپشن رپورٹنگ پراجیکٹ کی رپورٹ کےمطابق مجموعی طورپراٹھارہ ہزاربینک اکاونٹس کی تفصیلات سامنےآئی ہیں جوسوئس بینکنگ کی پراسرار دنیا سے متعلق ہیں۔سوئس سیکرٹ لیکس میں سابق فوجی آمروں،کرپٹ سیاستدانوں،جاسوسوں اورمجرموں کے ناجائزکھاتےشامل ہیں۔ رپورٹ کےمطابق سوئس سیکرٹ لیکس میں اردن، یمن، عراق اورمصر کے سربراہان یا ان کے رشتہ داروں کےنام شامل ہیں۔ رپورٹ میں بتایاگیاہےکہ زمبابوے کے سابق صدر رابرٹ موگابے کے مخالفین کو کچلنے کے لیے ایک …

مزید پڑھیں »

ایران امریکاتعلقات میں بڑی پیشرفت

Iran US deal on prisoners exchange program

ویب ڈیسک ۔۔ ایران اورامریکاکےسفارتی تعلقات میں اہم پیشرفت ۔ ایران امریکا کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے لیے تیارہوگیا۔ میونخ سکیورٹی کانفرنس میں بات کرتےہوئےحسین امیرعدباللہیان کاکہناتھاکہ قیدیوں کاتبادلہ ایک انسانی مسئلہ ہےجس کاجوہری معاملات سےکوئی تعلق نہیں اورہم چاہیں توجلداسےنمٹاسکتےہیں۔ انہوں نےکہاکہ امریکاضروری سیاسی فیصلےکرلےتو2015 کے جوہری معاہدے کو بحال کرنے کے لیے بات چیت جلد سے جلد ممکن ہو سکتی ہے۔ مڈل ایسٹ آئی کےمطابق ویانامیں ایران اورامریکاکےدرمیان گزشتہ کئی مہینوں سےجاری بالواسطہ بات چیت کےبعددونوں ملکوں میں معاہدہ حتمی شکل اختیارکرنےجارہاہے۔ رائٹرزکےمطابق معاہدےکی صورت میں ایران امریکاسمیت مغربی ممالک کےقیدیوں کورہاکرےگااورجواب میں جنوبی کوریاکےبنکوں میں موجوداس …

مزید پڑھیں »

ماحول بچائیں ۔۔ بچوں کومائن کرافٹ سکھائیں

Minecraft and climate change threats

ویب ڈیسک ۔۔ دنیاکی سمجھ بوجھ نہ رکھنےوالےایک معصوم بچےکوبش فائرکےبارے میں سکھانے کا بہترین طریقہ کیا ہے،جو ان کے گھروں کو لپیٹ میں لےسکتی ہے؟کیاکسی بچےکو یہ سکھانا ممکن ہے کہ سیلاب اورسمندر کی بڑھتی ہوئی سطح ان کےملک کو کیسےمتاثرکرتی ہے؟ اس سوالوں کاجواب ہے: مائن کرافٹ ۔ آسٹریلیا جیسی جگہ، جہاں آب و ہوا کی تباہی نہ صرف عام ہے بلکہ زیادہ پھیلتی جا رہی ہے، بچوں کو مستقبل کے لیے تیارکرناانتہائی اہم اورضروری کام ہے۔ بچوں کوخطرےسےدوچاراپنےماحول کی حفاظت بارےپڑھانےکاایک بہت ہی آسان طریقہ مائن کرافٹ ہے۔ یہ وہ ویڈیوگیم ہےجس میں بچےاپنےاردگردکےماحول کی خودتعمیرکرتےہیں ۔ …

مزید پڑھیں »

امریکا،پاکستان،سعودی عرب،اسرائیل کی مشترکہ بحری مشق میں شرکت

Pak Naval exercise with Israeli navy

ویب ڈیسک ۔۔ اسرائیلی بحریہ نےتصدیق کی ہےکہ اس نےامریکی قیادت میں پاکستان، سعودی عرب اور بعض دوسرے ممالک کے ساتھ بحری مشق میں حصہ لیا ہے جن کے یہودی ریاست کے ساتھ سفارتی تعلقات نہیں۔ امریکی بحریہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 31 جنوری کو شروع ہونے والی بین الاقوامی میری ٹائم مشق میں 60 ملکوں کی فوج کے9,000 سے زیادہ افراد نے حصہ لیا۔ بحری مشق میں حصہ لینےوالےپاکستان، سعودی عرب، عمان، کوموروس، جبوتی، صومالیہ اور یمن ان ملکوں میں شامل تھے جن کے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات نہیں ہیں۔ کئی ممالک جن کے ساتھ …

مزید پڑھیں »

فائیوجی ٹیکنالوجی کی ریس: چین نےامریکاکوہرادیا

5 G Race, US far behind China

ویب ڈیسک ۔۔ گوگل کے سابق سی ای او ایرک شمٹ کہتےہیں امریکی حکومت کی غفلت کےباعث 5 جی ٹیکنالوجی کی دوڑامریکا چین سےبہت پیچھےرہ گیاہے۔انہوں نےواشنگٹن سےاگلی نسل کی انٹرنیٹ ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری بڑھانے پرزوردیا۔ وال اسٹریٹ جرنل میں شائع ہونےوالےمضمون میں ایرک شمٹ اورہارورڈ میں گورنمنٹ پروفیسرگراہم ایلیسن نےلکھاہےکہ فائیوجی ٹیکنالوجی کہ ہرجہت میں چین اوردیگرممالک امریکہ سےبہت آگےنکل چکےہیں۔ دونوں مصنفین نےبائیڈن انتظامیہ کومشورہ دیاکہ وہ 5جی ٹیکنالوجی کوقومی ترجیح بنائےبصورت دیگرچین 5جی ٹیکنالوجی کےمستقبل کامالک ہوگا۔ 5جی سے مراداگلی نسل کا وائرلیس انٹرنیٹ ہے جوانٹرنیٹ کی سپرفاسٹ سپیڈکےساتھ تیزترین ڈاؤن لوڈنگ کویقینی بناتاہے۔ یہ صنعتی …

مزید پڑھیں »

سڈنی : خونی شارک کاحملہ ، تیراک ہلاک

Sydney: Beaches closed after swimmer killed in shark attack

ویب ڈیسک ۔۔ معروف بونڈائی اوربرونٹےبیچ سمیت سڈنی کےمتعددساحلوں کوشارک مچھلی کےحملےمیں تیراک کی ہلاکت کےبعدبندکردیاگیاہے۔ سڈنی کےکسی ساحل پر60سال کےدوران اس طرح کایہ پہلاواقعہ ہےجس نےپورےآسٹریلیاکوصدمےسےدوچارکردیاہے۔ حکام نےحملےکی جگہ پرشارک کوچارہ لگانےکیلئےاستعمال ہونےوالی ڈرم لائنیں لگادی ہیں ۔ اس کےعلاوہ جائےحادثہ کےقریب ڈرون بھی مسلسل پروازکررہےہیں تاکہ یہ پتالگایاجاسکےکہ آیااب بھی وہ قاتل شارک اس علاقےمیں موجودہےیانہیں ؟ آن لائن شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ بدھ کی سہ پہر لٹل بے ساحل کے قریب آسٹریلیا کے سب سے بڑے شہر سے تقریباً 20 کلومیٹر (12 میل) جنوب میں اور بوٹنی بے کے داخلی راستے …

مزید پڑھیں »

سعودی خواتین بلٹ ٹرین چلائیں گی

Women train drivers in Saudi Arabia

ویب ڈیسک ۔۔ سعودی عرب میں 30 خواتین ٹرین ڈرائیوروں کے لیےدئیےگئےنوکری کے اشتہارکےبدلے28,000 درخواستیں موصول ہوئی ہیں جس سےبڑی تعدادمیں سعودی خواتین کےمعاشی لحاظ سےاپنےپاوں پرکھڑاہونےکی خواہش کااظہارہوتاہے۔ سپین سےتعلق رکھنےوالی دنیاکی معروف ریلوےآپریٹنگ کمپنی رینفےسعودی عرب میں بلٹ ٹرین کےمنصوبےاوراس کےکیلئےتمام متعلقہ سٹاف کی ہائرنگ اوران کی تربیت کی ذمہ دارہے۔ رینفےکےمطابق اس نے امیدواروں کی تعداد میں تقریباً نصف کمی کر دی ہے، اور وہ مارچ کے وسط تک باقی کو فلٹر کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ منتخب کردہ خواتین ایک سال تک بامعاوضہ تربیت کےبعدمکہ اورمدینہ کےدرمیان ٹرین چلائیں گی۔ سعودی خواتین کیلئےملازمت کے مواقع اس …

مزید پڑھیں »

اسرائیل:20ویں صدی کاسب سےبڑاسیاسی کارنامہ،نینسی پلوسی

Nancy Pelosi visit Israel

ویب ڈیسک ۔۔ امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نےاسرائیلی ریاست کےقیام کو20ویں صدی کی سب سے بڑی سیاسی کامیابی قراردےدیا۔ اسرائیلی پارلیمنٹ سےخطاب کرتےہوئےنینسی پلوسی کاکہناتھاکہ امریکااوراسرائیلی کی دوستی فولادکی طرح مضبوط ہےاورایران کےخطرےسےخبردارکرنےکیلئےامریکااسرائیل کوبہت اہمیت دیتاہے۔ نینسی پلوسی کےمطابق امریکااوراسرائیل ایران کےایٹمی خطرےکےخلاف متحدہیں۔ مزیدکہاجس طرح اسرائیل کوہےاسی طرح امریکاکوبھی ایران کےجوہری عزائم کےحوالےسےسخت تشویش ہے۔ یادرہےکہ یہ وہی نینسی پلوسی ہیں جنہوں نے2015میں ایران سےہونےوالےجوہری معاہدےکوسفارتی شاہکارقراردیاتھا۔ 2015کا جوہری معاہدہ، جسے باضابطہ طور پر مشترکہ جامع پلان آف ایکشن کے نام سے جانا جاتا ہے، پر ایران، امریکہ، برطانیہ، روس، فرانس، چین اور جرمنی نے دستخط …

مزید پڑھیں »

جاپانی تنظیم کامسکان کیلئےسکالرشپ کااعلان

Pak Japan Business Council scholarship for Muskan

ویب ڈیسک ۔۔ بھارت میں انتہاپسندہندووں کےسامنےکلمہ حق بلندکرنےوالی مسلمان لڑکی مسکان کی بہادری نےدنیابھرمیں مسلمانوں کےدل جیت لئےہیں ۔ مسکان کیلئےانعامات کےاعلانات کاسلسلہ جاری ہے۔ مسکان کیلئےسب سےپہلےجمعیت علمائےہندنے5لاکھ روپےانعام کااعلان کیااورگزشتہ روزایک جاپانی تنظیم نےمسکان کیلئےسکالرشپ دینےکاوعدہ کیاہے۔ جاپان کی معروف کاروباری تنظیم پاک جاپان بزنس کونسل کی جانب سےاعلان کیاگیاہےکہ مسکان کی جاپان سمیت دنیاکےکسی بھی ملک میں اعلیٰ تعلیم کیلئےاخراجات کوبرداشت کیاجائےگا۔ پاک جاپان بزنس کونسل کےراناعابدحسین کہتےہیں مسکان نےدنیابھرمیں مسلمانوں کےجذبہ ایمانی کوتازہ کردیاہے۔ راناعابدنےبھارت میں مسکان کےوالدین کےنام خط میں لکھاہےکہ وہ مسکان کےجذبہ ایمانی سےبہت متاثرہوئےہیں اورجس طرح مسکان نےانتہاپسندوں کےسامنےکلمہ حق بلندکیا،اس …

مزید پڑھیں »