Khurram Aslam

سعودی عرب ،اسرائیل اتحادی بن سکتےہیں:محمدبن سلمان

MBS hints at good relations with Israel

ویب ڈیسک ۔۔ سعودی عرب کےولی عہدپرنس محمد بن سلمان کاکہناہےوہ اسرائیل کو مشترکہ مفادات کےساتھ ایک "ممکنہ اتحادی” کےطورپر دیکھتے ہیں نہ کہ دشمن کےطورپر،تاہم اسے پہلے فلسطینیوں کے ساتھ اپنا تنازعہ حل کرنا چاہیے۔ ولی عہدمحمدبن سلمان نے دی اٹلانٹک کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ہم اسرائیل کو دشمن کے طور پر نہیں دیکھتے۔ ہم ان کو ایک ممکنہ اتحادی کے طور پر دیکھتے ہیں، بہت سے مفادات ایسےہیں جن پرہم مل کر آگے بڑھ سکتے ہیں۔ لیکن ہمیں اس سےپہلےکچھ مسائل حل کرنے ہوں گے۔ سعودی شہزادےکاتازہ ترین بیان اسرائیل سےمتعلق سعودی عرب کےروایتی موقف میں …

مزید پڑھیں »

اقتصادی پابندیاں ۔۔ روس پرکیااثرپڑےگا؟

Sanctions on Russia and their economic fallout

ویب ڈیسک ۔۔ یوکرین پرحملےکےبعدسےروس ایک طرف جبکہ امریکااوریورپ سمیت دیناکےزیادہ ترممالک دوسری طرف کھڑےہیں۔ یہی وجہ ہےکہ امریکااوریورپی یونین نےروس کاحقہ پانی بندکرنےکیلئےاس پرسخت اقتصادی پابندیاں لگادی ہیں،تاکہ اسےقرارواقعی سبق سکھایاجاسکے۔ ہم نےیوکرین پرروس کےحملےسےپہلےبھی دنیاکےمختلف ملکوں پراقتصادی پابندیاں لگتےدیکھی ہیں اوران پابندیوں کےاثرات کابھی بہت حدتک اندازہ لگایاجاسکتاہے۔ ایران ، شمالی کوریاکی مثال ہمارےسامنےہے۔ سخت ترین اقتصادی پابندیوں کےباعث یہ ملک اپنی بقاکیلئےمشکل جدوجہدکررہےہیں۔ اقتصادی پابندیاں لگانےکابنیادی مقصدکسی ملک کوعالمی قوانین کی خلاف ورزی کی صورت میں اقتصادی پابندیوں کاسامناکرناپڑتاہےاوران پابندیوں کابراہ راست اثراس ملک کی معیشت اورمعاشرت پرپڑتاہے۔ پابندیوں کامقصدجارح یاعالمی قوانین کی خلاف ورزی کرنےوالےملک کوسبق …

مزید پڑھیں »

روس کی مذمت کیلئےمودی پرشدیددباو

Pressure on India to condemn Russia invasion

ویب ڈیسک ۔۔ یوکرین کےمشرقی شہر خارکیف میں گولہ باری کے دوران ایک ہندوستانی طالب علم کی ہلاکت کے ایک دن بعد ہندوستان کی اپوزیشن نے بدھ کے روز یوکرین پر روسی حملے کی مذمت کے لیے حکومت پر دباؤ بڑھا دیا۔ بھارت نے ابھی تک طویل عرصے سے اسلحہ فراہم کرنے والے روس پر عوامی سطح پر تنقید نہیں کی ہے، بجائے اس کے کہ دونوں فریقوں پر زوردیاکہ وہ دشمنی بند کر دیں، جس سے امریکہ سمیت اس کے دیگر اتحادیوں میں مایوسی پھیل رہی ہے۔ واضح رہےاس وقت ہزاروں ہندوستانی طلباء یوکرین میں پھنسے ہوئے ہیں، جس …

مزید پڑھیں »

روس پرپابندیاں نہیں مانتے؛چین ڈٹ گیا

China won't join sanctions against Russia

ویب ڈیسک ۔۔ چین نےامریکااورمغربی ملکوں کی جانب سےروس پرلگائی جانےوالی اقتصادی پابندیوں میں شامل ہونےسےصاف انکارکردیااورکہاکہ مغرب کی قیادت میں لگائی جانےوالی پابندیوں میں شامل نہیں ہونگے۔ چین کےمطابق ان پابندیوں کےچین پراثرات محدود ہونگے۔ چین، جس نے یوکرین پر روس کے حملے کی مذمت کرنے سے انکارکرتےہوئےمغربی پابندیوں کوغیر قانونی اور یکطرفہ پابندیاں قراردیاہے۔ چائنا بینکنگ اینڈ انشورنس ریگولیٹری کمیشن کے چیئرپرسن گو شوکینگ کہتےہیں جہاں تک مالیاتی پابندیوں کا تعلق ہے، ہم ان کو منظور نہیں کرتے،خاص طورپریکطرفہ طورپرلگائی گئی پابندیاں کیونکہ ان کی کوئی قانونی بنیاد نہیں ہوتی اورنہ ہی وہ درست طورپرکام کرتی ہیں۔ انہوں …

مزید پڑھیں »

ہیلتھ کیئرکی دنیامیں انقلابی اقدام

Saudi Arabia's first virtual hospital

ویب ڈیسک ۔۔ سعودی حکومت کاہیلتھ کیئرکی دنیامیں انقلابی اقدام۔ ملک کےپہلےاوردنیاکےسب سےبڑےورچوئل ہسپتال کاافتتاح کردیا۔ سعودی وزارت صحت کے مطابق یہ مشرق وسطیٰ میں اپنی نوعیت کا پہلاہسپتال ہےاوراس کابنیادی مقصدشہریوں کوصحت کی جدیدسہولتیں ایک ہی جگہ پرمہیاکرناہے۔ورچوئل ہسپتال نےمریضوں اور ان کے لواحقین کیلئے نئی سہولیات کے دروازے کھول دئیے۔ اس ہسپتال کی مددسےمریضوں کو سپیشلائزڈڈاکٹروں کو دکھانے کے لیے مملکت کے مختلف حصوں میں جانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ انہیں یہ سہولت ان کےشہرمیں ہی دستیاب ہوجائےگی۔ اس ورچوئل ہسپتال کوامریکا کے43 جبکہ مملکت کے130ہسپتالوں سےجوڑاگیاہےاورعرب نیوزکادعویٰ ہےکہ یہ دنیابھرمیں اپنی نوعیت کاواحدہسپتال ہے۔ سعودی خواتین بلٹ …

مزید پڑھیں »

یوکرین سےآنےوالےسعودی شہریوں کیلئےاہم اعلان

Saudis returning from Ukraine exempted from PCR test

ویب ڈیسک ۔۔ سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن نےپیرکےروزمملکت کےہوائی اڈوں پرکام کرنےوالی تمام ایئرلائنزکوہدایت کی ہے کہ وہ یوکرین سےواپس آنےسعودی شہریوں اوران کےزیرکفالت غیرسعودی شہریوں کو ملک میں داخل ہونے سے پہلےپی سی آر ٹیسٹ کی شرط سےمستثنیٰ قراردیں۔ اس کے بجائے، اتھارٹی کاکہناہےکہ پی سی آر ٹیسٹ وطن پہنچنے کے 48 گھنٹوں کے اندر لیا جانا چاہیے، سعودی پریس ایجنسی کےمطابق ہدایات کی تعمیل میں ناکامی حکومتی ضوابط کی خلاف ورزی ہوگی، اور جو بھی ان کی خلاف ورزی کرے گا اس کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ یوکرین حملہ : توانائی …

مزید پڑھیں »

یوکرین جنگ : اسرائیل کاروس کی مخالفت کافیصلہ

Israel will vote against Russia in UNGA

ویب ڈیسک ۔۔ اسرائیل اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں روس کےخلاف پیش کی جانےوالی کی قرارداد کے حق میں ووٹ دے گا۔ قراردادمیں روس کے یوکرین پر حملے کی مذمت کی جائے گی۔ یادرہےکہ صرف چندروزپہلےاسرائیل نےاقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اسی طرح کے اقدام کی حمایت کرنے سے انکار کر دیا تھا جس پرامریکانےاسرائیل سےاظہارنارضی کیاتھا۔ اسرائیلی وزیر خارجہ یائرلاپڈنےکہاکہ اسرائیل کی ذمہ داری ہے کہ وہ یوکرین میں روسی حملےکےبعدحملہ آورکی مذمت کرے اورمظلوم کوانسانی امداد فراہم کرے۔ لاپڈ نے کہاکہ اسرائیل اقوام عالم کےساتھ کھڑاہوگااورقراردادکےحق میں ووٹ دےگا۔ جمعہ کے روزاسرائیل نے سلامتی کونسل میں …

مزید پڑھیں »

روسی معیشت کیلئےمغرب کاتباہ کن اقدام

Russia disconnected from Swift banking system

ویب ڈیسک ۔۔ مغربی ممالک نے ہفتے کے روز اعلان کیا کہ سوئفٹ بینکنگ سسٹم سے منتخب کردہ روسی بینکوں کونکال دیا جائے گا۔ایک مشترکہ بیان کے مطابق جس میں اجتماعی طور پر اس بات کو یقینی بنانے کے عزم کا اظہار کیا گیاکہ یہ یوکرین جنگ پیوٹن کی دفاعی حکمت عملی کی ناکامی ہے۔ یہ معاہدہ ریاستہائے متحدہ امریکا، یورپی یونین، کینیڈا، اور برطانیہ کی طرف سے کیاگیاجس کےمطابق روس کےبڑےبنکوں کوبین الاقوامی ادائیگی کے نظام سے نکال دیاگیاہے۔ معاہدے میں اس بات کااعادہ بھی کیاگیاہےکہ روس کےمرکزی بنک کواپنے بین الاقوامی ذخائر کوایسےاستعمال سےروکاجائےگاجواس پرلگائی گئی پابندیوں کے …

مزید پڑھیں »

یوکرین حملہ : توانائی کےعالمی بحران کاخطرہ

Russian attack on Ukraine welcomes global energy crisis

ویب ڈیسک ۔۔ یوکرین پرروسی حملےکےبعدمغربی ملکوں نےتوبےمثال اتحادکامظاہرہ کرتےہوئےروس کےخلاف ایکاکرلیاہےلیکن دوسری جانب مشرق وسطیٰ سےآنےوالےردعمل نےبہت سےلوگوں کوحیران اورپریشان کردیاہے۔ اورتواورامریکاکےقریب ترین اتحادیوں نےبھی کوئی ردعمل دینےکی بجائےچپ سادھ لی ہے۔ قطرجوروس کاقریبی اتحادی سمجھاجاتاہےیوکرین پر روسی حملے کے بعد تمام اسٹیک ہولڈرزکوتحمل سے کام لینے کی اپیل کی، جب کہ اسرائیل، لبنان اور ترکی نےکھل کرروسی حملےکی مذمت کی ہے۔ روس کےبہت قریبی اتحادی اوردوست ملک شام نےروسی اقدام کونیٹوممالک کےاشتعال انگیزاقدامات کانتیجہ قراردیاہے۔ امریکہ کے قریبی اتحادیوں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی جانب سے سب سے چونکا دینے والا ردعمل سامنے …

مزید پڑھیں »

تیل کی قیمتیں 3ہندسوں میں جانےکاامکان

Oil prices reach $100 per barrel

ویب ڈیسک ۔۔ یوکرین کےدوالگ الگ علاقوں میں روسی فوجوں کےداخل ہونےکےبعدمنگل کوعالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں $100 فی بیرل تک پہنچ گئیں، جو2014 کے بعد سب سے زیادہ ہیں۔ عالمی بینچ مارک، برینٹ خام تیل کی قیمت $99.50 فی بیرل تک پہنچ گئی جو ستمبر 2014 کے بعد کی بلند ترین سطح ہے۔ انٹرایکٹو انویسٹر میں سرمایہ کاری کی سربراہ وکٹوریہ اسکالرکےمطابق ،روس اور یوکرین کے درمیان شدید ہوتے ہوئے بحران نےتیل کی سپلائی میں رکاوٹ کے بارے میں خدشات کو جنم دیا ہے کیونکہ پابندیوں نے روس کو متاثر کیا ہے، جو دنیا کا دوسرا سب سے …

مزید پڑھیں »