ویب ڈیسک ۔۔ دنیاکےامیرترین آدمی ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کےمتعددملازمین کوکمپنی کےمالک پرکھلم کھلاتنقیدکرنےکےالزام میں فی الفورنوکری سےبرطرف کردیاگیا۔ خبرکےمطابق 15جون کواسپیس ایکس کےکچھ ملازمین نےایک کھلاخط شئیرکیاجس میں ایلون مسک کوملازمین کیلئےپریشانی کاباعث قراردیاگیاتھا۔ اسپیس ایکس کے صدراور چیف آپریٹنگ آفیسر گیوین شاٹ ویل نےملازمین کی برطرفی کی تصدیق کی ہے۔ شاٹ ویل نےاس حوالےسےکی گئی ای میل میں لکھاکہ ملازمین نےاپنےخط کےذریعےدوسرےملازمین کوڈرایا،دھمکایااوران پراس کام کیلئےدباوڈالاجس سےوہ متفق نہیں تھے۔ شاٹ ویل نے لکھا کہ ہمارےپاس کرنےکوبہت کام ہےاوراس قسم کی سرگرمیوں کی کمپنی کوضرورت نہیں۔ اسپیس ایکس میں ملازمین کی برطرفیوں پرایلون مسک کوسوشل میڈیاپرسخت …
مزید پڑھیں »ٹک ٹاک کانیافیچر ۔۔ حقائق سامنےآگئے
ویب ڈیسک ۔۔ ٹک ٹاک اپنے صارفین کوبہت اہمیت دیتاہےاوراسی لئےوہ ان کیلئےبہترین سےبہترین فیچرزمتعارف کرانےپربہت زیادہ فوکس کرتاہے۔ اس حوالےٹک ٹاک صارفین کیلئےاچھی خبرہےکہ ان کی سہولت کیلئےایک نئےفیچرپرکام کیاجارہاہےجس سےٹک ٹاکرزکواپنےفالوورزکےقریب آنےکاموقع ملےگا۔ ٹک ٹاک جس نئے ٹول کاتجربہ کررہاہےوہ ٹک ٹاکرزکویہ دیکھنے کی سہولت دےگاکہ ان کےفالوورزمیں سے کس کس نے ان کی ویڈیوزدیکھی ہیں۔ دوسری طرف جن لوگوں کوآپ فالوکرتے ہیں، وہ یہ جان سکیں گے کہ آپ نے ان کی پوسٹس دیکھی ہیں۔ ٹک ٹاک ترجمان کے مطابق، نیا فنکشن وسیع پیمانے پر دستیاب نہیں، جس کا مطلب یہ ہے کہ اس وقت یہ فیچرصارفین …
مزید پڑھیں »بھارتی مسلمانوں کےگھرمسمار
ویب ڈیسک ۔۔ بھارتیہ جنتہ پارٹی یعنی بی جےپی کےرہنماءوں کی جانب سے پیغمبراسلام ﷺ کی شان اقدس میں گستاخانہ بیانات کےخلاف بھارت بھرمیں مسلمان سراپااحتجاج ہیں لیکن مودی سرکارکی ڈھٹائی اوربےشرمی کاعالم یہ ہےکہ اپنےگستاخ اوربدزبان رہنماءوں کولگام دینےکی بجائےالٹامسلمانوں پرعرصہ حیات تنگ کردیاہے۔ رسول کریم ﷺ کی شان میں گستاخی کرنےوالےبی جےپی رہنماءوں کےخلاف احتجاج کرنےوالےمسلمانوں کوسبق سکھانےکیلئےمودی سرکارنےنمایاں مسلمان رہنماءوں کےگھرگراناشروع کردئیےہیں۔ الہ آبادکےرہنےوالےویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے کارکن جاوید محمد کے گھر کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے مسمارکردیاگیا۔ بزرگ سیاسی رہنمااورشوگرکےمریض جاویدمحمدپرالزام ہےکہ انہوں نےمسلمانوں کواحتجاج کیلئےاکسایا۔ جاوید محمد کی چھوٹی بیٹی سومیا فاطمہ نےبتایا …
مزید پڑھیں »انتہاپسندہندواینکرکی ہرزہ سرائی
ویب ڈیسک ۔۔ بی جے پی رہنما نوپورشرما کے بعد انتہاپسند بھارتی اینکرکی مسلمانوں کے مقدس مقامات کے خلاف ہرزہ سرائی ۔ مسلمانوں میں غم وغصہ کی لہردوڑگئی ۔ بھارت میں بی جے پی کی رہنما نوپورشرما کے بعد ہندو انتہاپسند اینکرسریش چیوہانکے نے بھی مسلمان اوراسلام دشمنی میں تمام حدودوقیودکوپارکرلیا۔ جنونی اورجاہل اینکرنےمودی سرکارسے مسلمانوں کے مقدس مقامات کو نشانہ بنانے کا مطالبہ کردیا۔ انتہاپسند اینکرسریش نے ٹی وی چینل پرہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا کہ عرب ممالک کی جانب سے بھارت اوربھارتی مصنوعات کے بائیکاٹ کا جواب مسلمانوں کے مقدس مقام پرمیزائل حملے کرکے دینا چاہئیے۔ مسلمان دشمنی …
مزید پڑھیں »امبرہرڈنےبھی ایبسولیوٹلی ناٹ کہہ دیا
ویب ڈیسک ۔۔ فلموں میں بڑی سےبڑی مشکل سےبچ نکلنےوالےکیپٹن جیک سپیروحقیقی زندگی میں بھی خوش قسمت نکلے۔ جی ہاں ، پائریٹس آف دی کیریبین کےہیروہالی وڈاداکارجانی ڈیپ سابقہ اہلیہ امبرہرڈکےخلاف گھریلوتشددکامقدمہ نہ صرف جیت گئےبلکہ جیوری کےفیصلےکےمطابق امبرہرڈاپنےالزامات غلط ثابت ہونےپرجانی ڈیپ کو10ملین ڈالرسےزائدبطورہرجانہ اداکریں گی۔ مقدمےمیں جانی ڈیپ پرگھریلوتشددکےحوالےسےسنگین الزامات لگانےوالی امبرہرڈعدالت میں اپنےالزامات ثابت کرنےمیں ناکام رہیں اورسات ارکان پرمشتمل جیوری نےفیصلہ جانی ڈیپ کےحق میں سنادیا۔ فیصلےکےبعدامبرہرڈکی وکیل بریڈی ہافٹ نےبتایاکہ ان کی موکلہ مالی طورپراس پوزیشن میں نہیں کہ وہ ڈیپ کواس قدربھاری رقم اداکرسکیں۔ انہوں نےدعویٰ کیاکہ عدالت میں انہیں درست طورپرنہیں سناگیااوران کی …
مزید پڑھیں »امریکامیں فائرنگ کےواقعات ، کینیڈاکابڑافیصلہ
ویب ڈیسک ۔۔ امریکامیں فائرنگ کےحالیہ پےدرپےواقعات کےبعدکینیڈین حکومت کابڑافیصلہ ۔ وزیراعظم جسٹن ٹروڈونےہینڈگن کی ملکیت کےقانون کومکمل طورپرمنجمدکرنےکااعلان کیاہے، جس کےتحت ہینڈگن کی درآمداورفروخت پرپابندی ہوگی۔ اس بل کوقانون بننےکےکیلئےپارلیمنٹ سےمنظورہونا ضروری ہےتاہم حکمران لبرلزجماعت کے پاس صرف اقلیتی نشستیں ہیں۔ ٹروڈو نے ایک نیوز کانفرنس میں کہاکہ ہم ہینڈگن کی ملکیت کےقانون کومنجمدکرنےجارہےہیں اوراس کیلئےقانون سازی کررہےہیں ۔ نیوزکانفرنس میں گن وائلنس کاشکارہونےوالوں کےخاندانوں اوردوستوں کی بڑی تعدادموجودتھی۔ جسٹس ٹروڈوکاکہناتھاکہ اس قانون کی منظوری کےبعدکینیڈا میں کہیں بھی ہینڈگن خریدنا، بیچنا، منتقل کرنا یا درآمد کرنا ممکن نہیں رہے گا۔ دوسرے لفظوں میں، ہم ہینڈگن کی مارکیٹ کو …
مزید پڑھیں »یہودی آپےسےباہر،مسلمانوں پرکھلم کھلاحملے
ویب ڈیسک — انتہاپسندصیہونیوں اورآبادکاریہودیوں نے اتوار کے روزنہتےفلسطینیوں پرحملہ کرکےدرجنوں کوزخمی کردیا۔ یہ حملہ قدیم یروشلم شہرمیں یہودیوں کی جانب سےکئےجانےوالےسالانہ متنازعہ فلیگ مارچ کےدوران کیاگیا۔ واضح رہےکہ یہ فلیگ مارچ ہرسال فلسطین پریہودیوں کےقبضےکی یادمیں منایاجاتاہے۔ فلسطین ریڈ کریسنٹ سوسائٹی (پی آر سی ایس) نے بتایا کہ پرانے شہر اور اس کے آس پاس کے علاقے میں کم از کم 40 فلسطینی زخمیہوئےجنہیں اسپتال منتقل کردیاگیاہے۔ چوٹوں میں ربڑکوٹڈاسٹیل کی گولیوں ، مار پیٹ اور کالی مرچ کے اسپرے سےآنےوالے زخم شامل ہیں۔ مارچ کےدوران اسلام اورمسلمانوں کےخلاف نعرےبازی کرتےہوئےصیہونیوں نےبوڑھی مسلمان خواتین کالحاظ بھی نہ کیااورانہیں شدیدزدوکوب …
مزید پڑھیں »چڑیل کی 300سال بعدرہائی
ویب ڈیسک ۔۔ امریکی ریاست میساچیوسٹس میں ایک”چڑیل”کو300سال بعدرہاکردیاگیا۔ اس حیران کن خبرکی تفصیل برطانوی اخبارگارڈین کےذریعےسامنےآئی ۔ خبرکےمطابق ایلزبتھ جانسن نامی اس خاتون اوراس کےساتھ دیگرپانچ خواتین پر1693میں جادوٹونےکےمقدمات درج ہوئےاوران مقدمات میں انہیں سزائےموت سنائی گئی۔ مقدمےمیں ایلزبتھ جانسن نامی خاتون پرچڑیل ہونےکاالزام لگایاگیاتھا۔ اس مقدمےکی عجیب بات یہ تھی کہ اس میں سزاتوملزموں کوسنائی گئی لیکن سزاپرنہ توعملدرآمدہوااورنہ ہی سزامعاف کی گئی ۔ گزشتہ برس میساچوسٹس کی عدالت نےاس کیس پرسماعت کا فیصلہ اس وقت کیا جب ماضی کےمقدمات پرتحقیق کرنےوالےآٹھویں جماعت کے طلبہ کےعلم میں یہ کیس آیااورانہوں نےایلزبتھ جانسن کی بےگناہی جاننےکےبعداس کی بریت کیلئےڈیموکریٹک …
مزید پڑھیں »دعائیں قبول نہ ہونےپرمندرمیں توڑپھوڑ
ویب ڈیسک ۔۔ دعائیں مانگ مانگ کرتھک گیاہوں،قبول کیوں نہیں ہورہیں؟ بھارت کےایک مندرمیں مشتعل شخص نےبتوں پرحملہ کرکےتوڑپھوڑڈالا۔ تفصیلات کےمطابق بھارتی پولیس نےایک شخص کوگرفتارکیاہےجس پرالزام ہےکہ اس نےمندرمیں گھس کربتوں کوتوڑپھوڑڈالا۔ میڈیاکےمطابق یہ واقعہ ریاست اترپردیش کےشہرنوئیڈامیں پیش آیا۔ دوران تفتیش ملزم نےپولیس کوبتایاکہ اس کی بیوی اورپانچ سالہ بچہ چندسالوں سےبیمارہیں ، اس نےمندرمیں آکربہت دعائیں کیں لیکن وہ ٹھیک نہیں ہوئےبلکہ چندروزپہلےاس کی خالہ بھی مرگئی جس سےوہ اوربھی غصےمیں آگیا۔ گرفتارشخص کی شناخت ونودکےنام سےہوئی ہے،عمرستائیس برس اوروہ مدھیہ پردیش کےعلاقےچھترپورکارہائشی ہے۔ ونودپیشےکےلحاظ سےمزدورہے۔
مزید پڑھیں »فی امان اللہ: دیپیکا نےکانزفلمی میلہ لوٹ لیا
ویب ڈیسک ۔۔ بالی وڈاداکارہ دیپیکاپاڈوکون اپنی پرکشش شخصیت کےباعث جہاں بھی جاتی ہیں میلہ لوٹ لیتی ہیں۔ کانزفلم فیسٹیول میں عرب اورجدیدروایات سےمزین لباس میں ملبوس دیپیکاپاڈوکون کی انٹری نےتقریب کو چار چاند لگا دیئے۔ ایک اوربات جس نےدیکھنےوالوں کوخوشگوارحیرت سےدوچارکیاوہ دیپیکاکےہارکاوہ پتھرتھاجس پرفی امان اللہ کےالفاظ کندہ تھے۔ میلےمیں شریک کسی مداح نے ہار کو زوم کرکے پتھر پر کندہ الفاظ کی تصویر کو وائرل کردیا۔ تصویردیکھتےہی دیکھتےسوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہوگئی اورصارفین نےدیپیکاکی تعریفوں کے پُل باندھ دیئے۔ یہ ہارمعروف جیولری ڈیزائنرسابیا ساچی نے قدیم بھارت کی مہارانیوں کے زیورات کی طرزپر تیار کیالیکن اس …
مزید پڑھیں »