Khurram Aslam

ایلون مسک نےٹوئٹرخریدنےسےانکارکردیا

Elon Musk pulls out of twitter deal

ویب ڈیسک ۔۔ امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا اورخلائی کمپنی اسپیس ایکس کے مالک دنیاکےامیرترین شخص ایلون مسک نے ٹوئٹر خریدنے کے 44 بلین ڈالر کے معاہدے سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق دنیاکےامیرترین شخص ایلون مسک نے گزشتہ روز ٹوئتر کو خریدنے کے فیصلے کو ترک کرنے کا اعلان کیا، انہوں نے الزام عائد کیا کہ ٹوئٹر انتظامیہ جعلی اکاؤنٹس کی تعداد کے بارے میں درکارمعلومات فراہم کرنے میں ناکام رہی جس کے باعث معاہدے سے دستبردار ہورہا ہوں۔ ٹیسلا کے مالک نے دلیل دی کہ ٹوئٹرکے دو اعلیٰ عہدیداروں کو برطرف کرنےکے فیصلے نے اس …

مزید پڑھیں »

مسلمانو!اللہ سےڈرو،اسی میں کامیابی ہے:خطبہ حج

Hajj 2022 Sermon

ویب ڈیسک ۔۔ شیخ محمد بن عبد الکریم نے خطبہ حج کے دوران مسلمانان عالم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی اقدارکا تقاضہ ہےجو چیزنفرت کاباعث بنے اس سے دور ہو جائیں۔ ویب ڈیسک ۔۔ حج کارکن اعظم وقوف عرفہ آج اداکردیاگیا۔ مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیتے ہوئے شیخ محمد بن عبد الکریم نے کہا کہ اللہ نے تقویٰ اختیار کرنے کی بار بار ہدایت کی ہے، تقویٰ اختیار کرنے والا اللہ کا قرب پاتا ہے۔ اللہ نے فرمایا کہ متقی کے لیے جنت کی خوشخبری ہے۔ شیخ محمد بن عبد الکریم کا خطبہ حج میں کہنا تھا …

مزید پڑھیں »

آن لائن ہراسمنٹ ، جاپانی قوانین مزیدسخت

Japan introduces new tough law on Online insult

ویب ڈیسک ۔۔ جاپان کی حکومت نےکسی کی آن لائن توہین کرنے،ہراساں کرنےیاپھرآن لائن بلی کرنےیعنی غصہ و اشتعال دلانےاوراکسانےکےالزام میں ایک سال قیداوربھاری جرمانوں کانیاقانون متعارف کرادیاہے۔ نئے پینل کوڈکےتحت آن لائن توہین کاجرم ثابت ہونےپرجرمانےکی رقم کوبڑھا کر 2,200 ڈالرکردیاگیاہےجو پہلے 75 ڈالر سے کم تھا یا صرف 30دنوں کے لیے حراست کی سزا تھی۔ آن لائن توہین کی سزاکوبھی ایک سال سے تین سال کر دیا گیا ہے۔ جرمانے میں اضافہ اس وقت ہوا جب 22 سالہ پروفیشنل ریسلر اورنیٹ فلکس کے مقبول ریئلٹی ٹی وی شو ٹیرس ہاؤس کی کاسٹ ممبر ہانا کیمورا نے مئی 2020 …

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ : آن لائن سٹیٹس چھپانےکےفیچرپرکام جاری

Whatsapp status hiding feature

ویب ڈیسک ۔۔ واٹس ایپ کی جانب سےصارفین کیلئے ایک نیا فیچر تیارکیا جارہا ہےجس کی مددسےصارفین کو اپنا آن لائن اسٹیٹس چھپانےکی سہولت حاصل ہوجائےگی۔ واضح رہےکہ صارفین کی جانب سےآن لائن اسٹیٹس کو چھپانے کا فیچر فراہم کرنے کا مطالبہ کیا جارہا تھا۔ واٹس ایپ کی آنےوالی اپ ڈیٹس پر نظررکھنےوالی سائٹ ’ویب ایٹ آل انفو‘نے تصدیق کی ہے کہ صارفین کی رائے کو مدنظررکھتے ہوئے واٹس ایپ ایک ایسے فیچرپر کام رہا ہے جس کی مددسےہمیں یہ اختیارہوگاکہ ہم جسےچاہیں گےصرف وہی واٹس ایپ پرہمیں آن لائن دیکھ سکےگا۔ یہ فیچرصارفین کومستقبل میں ریلیز ہونے والےواٹس ایپ …

مزید پڑھیں »

امریکی اداروں کےمسلم ملازمین کیلئےبڑی خبر

US Supreme Court allows Muslims prayer gatherings

ویب ڈیسک ۔۔ امریکی سپریم کورٹ نے اسکولوں اورسرکاری عمارتوں میں باجماعت نمازکی پابندی کو آئین کی پہلی ترمیم کے منافی قرار دیدیا۔ امریکی آئین کی پہلی ترمیم شہریوں کے مذہبی عقائد کے احترام کو یقینی بناتی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی عدالت عظمیٰ کے قدامت پسند ججوں نے آج ایک بار پھر آئینی ترمیم کی دوبارہ تشریح کی جو سرکاری ملازمین کو کام کی جگہ اپنے عقیدے کے اظہار سے متعلق ہے۔ امریکی وفاقی ججز نے اسکولوں سمیت تمام سرکاری عمارتوں میں مسلمان ملازمین کو باجماعت نماز پڑھنے کی اجازت دیتے ہوئے کہا کہ پابندی آئین کی پہلی …

مزید پڑھیں »

امریکامیں اسقاط حمل غیرقانونی قرار،ملک بھرمیں مظاہرے

abortion illegal in US

ویب ڈیسک ۔۔ امریکی سپریم کورٹ کے اسقاط حمل کے50 سال پرانےقانون کوختم کرنےکےخلاف ملک گیراحتجاج۔ شہری سڑکوں پرنکل آئےاورعدالتی رولنگ کےخلاف زبردست احتجاج کیا۔ اسقاط حمل کےحق میں مظاہرہ کرنےوالےنیویارک، نیو جرسی، پنسلوانیا، میری لینڈ، مشی گن، الینوائے، وسکونسن، ٹیکساس، نیو میکسیکو اور کیلیفورنیامیں سڑکوں پر نکلےاورعدالتی رولنگ کیخلاف احتجاج ریکارڈکرایا۔ توقع کی جارہی ہےکہ ایک دوروزمیں یہ احتجاج مزید ریاستوں تک پھیل جائےگا۔ واشنگٹن میں سپریم کورٹ کےباہراحتجاجی پلےکارڈاٹھائےایک خاتون کاکہناتھاکہ کوئی مجھ سےمیرےحقوق نہیں چھین سکتا۔ ہم اس رولنگ کوواپس لئےجانےتک واپس نہیں جائیں گے۔ ہم کسی جج کواپنی آزادی چھیننےکی اجازت نہیں دینگے۔ احتجاج میں شامل …

مزید پڑھیں »

امریکی صدرنےگن کنٹرول بل پردستخط کردئیے

US President Joe Biden Signs Gun Control Bill

ویب ڈیسک ۔۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے ہفتے کے روزامریکی تاریخ کےپہلے گن کنٹرول بل پر دستخط کرکےاسےقانون کی شکل دےدی،جس کےتحت مجرمانہ ریکارڈکےحامل اورذہنی مسائل کاشکارافرادکیلئےاسلحےکاحصول روک دیاگیاہے۔ یہ بل جسےبائی پارٹیزن سیفرکمیونیٹیزایکٹ 2022کانام دیاگیاہے،امریکی ایوان نمائندگان میں اسے193کےمقابلےمیں 234ووٹوں سےپاس کردیاگیا۔ امریکی سینیٹ نے جمعرات کواس بل کو 65-33 کےمارجن سےمنظورکرکےایوان نمائندگان بھجوایاتھا۔ اس بل پردستخط کرتےہوئےصدربائیڈن کاکہناتھاامیدہےاب بہت سی معصوم زندگیاں ضائع ہونےسےبچ جائیں گی۔ انہوں نےکہاکہ تواترسےہونےوالےفائرنگ کےواقعات کےبعدہم پربہت دباوتھاکہ اس حوالےسےکچھ کریں۔ امریکی میڈیا نے نئے قانون کو 30 سال کےدوران "آتشیں اسلحہ سے متعلق سب سے اہم قانون سازی” قراردے دیاہے۔ گن …

مزید پڑھیں »

سعودی ولی عہدکاتاریخی دورہ ترکی

Mbs Turkey visit

ویب ڈیسک ۔۔ سعودی ولی عہدمحمد بن سلمان کی جانب سےترکی کادورہ اورصدررجب طیب اردوان کے ساتھ بات چیت کئی برسوں بعددونوں ملکوں کےدرمیان تعلقات کومعمول پرلانےکی کوششوں میں سےایک کوشش قراردیاجارہاہے۔ واضح رہےکہ 2018میں سعودی صحافی جمال خاشقجی کےاستنبول کےسعودی سفارتخانےمیں قتل کے بعد دونوں ممالک کے درمیان تعلقات خاصےکشیدہ ہوگئےتھے۔ غیر ملکی میڈیارپورٹس کے مطابق اپریل میں رجب طیب اردوان نے علاقائی طاقتوں کے ساتھ تعلقات بہتر کرنے کے لیے ایک ماہ کی طویل مہم کے بعد سعودی عرب کا دورہ کیا تھا، ان کے دورہ سعودی عرب کے مقاصد میں استنبول میں جمال خاشقجی کے 2018 کے …

مزید پڑھیں »

کیاعمربڑھنےکاعمل روکناممکن ہوگا؟

Look younger than your actual age

ویب ڈیسک ۔۔ کیااب بڑھتی ہوئی عمرکوکم کرناممکن ہوسکےگا؟ امریکی ریاست ہوائی میں قائم کمپنی ان دنوں اسی حوالےسےکام کررہی ہے۔ بین الاقوامی میڈیاکےمطابق ایکسٹینڈڈلونگ نامی یہ کمپنی بڑھاپےکوجوانی میں تبدیل کرنےکیلئےکوشاں ہیں۔ کمپنی نےدعویٰ کیاہےکہ ایپی جینوم ٹیسٹ کےنتائج ایک 68سالہ شخص کی عمرکو15سال تک کم کرکےاسے53سال دکھارہےہیں۔ کمپنی کےمطابق چھ سال سےایپی جینوم ٹیسٹ کےنتائج اس شخص کی عمرکویہی ظاہرکررہےہیں جس سےیہ پتاچلتاہےکہ عمربڑھنےکاعمل رک گیاہے۔ واضح رہےکہ دنیاکےکسی مستندادارےنےتاحال اس کمپنی کےاخذکردہ نتائج کی تصدیق نہیں کی۔

مزید پڑھیں »

ایلون مسک کاخواجہ سرابیٹاباغی نکلا

Elon Musk's transgender son

ویب ڈیسک ۔۔ ایلون مسک کاایک بیٹا ٹرانس جینڈرہے،یہ بہت سےقارئین کیلئےیقیناًایک حیران کن خبرہوگی تاہم اس وقت خبریہ نہیں بلکہ خبریہ ہےکہ ایلون مسک کےٹرانس جینڈر بیٹے نے جنس کی تبدیلی اوراپنے نام سے والد کا نام ہٹا کر اپنی شناخت تبدیل کرنےکے لئےعدالت سےرجوع کرلیا۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک کے 18 سالہ ٹرانس جینڈر بیٹے زاویر الیگزینڈر مسک نے لاس اینجلس کاؤنٹی سپیریئر کورٹ میں درخواست دائر کی ہے کہ ان کی جنسی شناخت مرد کے بجائے عورت کی جائے اور ان کے بائیولوجیکل فادر ایلون مسک کا نام ان …

مزید پڑھیں »