Khurram Aslam

موبائل چورخاتون کادل بھی لےاڑا

Mobile phone theft

ویب ڈیسک ۔۔ موبائل چوردل چرانےمیں بھی ماہرنکلا۔ برازیلی دوشیزہ اپنااسمارٹ فون چرانے والے شخص سے محبت کرنےلگیں۔ اس حوالےسےٹویٹرپرایک ویڈیو تیزی سے مقبول ہورہی ہے جس میں ‘ایمانویلا’نامی خاتون اپناموبائل فون چرانےوالےشخص کےساتھ ڈیٹ کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔ یہ ویڈیو اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔ ایمانویلا نے بتایا کہ وہ کہیں جارہی تھیں کہ ان کا فون چوری ہوگیا۔ فون چرانےوالےنےفون میں خاتون کی تصویردیکھی اوراس کی محبت میں گرفتارہوگیا۔ چور نے خاتون کا نمبر فون پر نوٹ کیا اورفون اسےواپس کردیا۔ چورنےمطابق اسےفون چرانےپرافسوس بھی ہوا۔ اس لئےاس نےفون واپس کرتےوقت خاتون سےمعافی مانگی اورساتھ …

مزید پڑھیں »

ٹوئٹرلارہاہےزبردست فیچرز

Twitter new features

ویب ڈیسک ۔۔ ایلون مسک جب سےٹوئٹرکےمالک بنےہیں، تب سےوہ اس میں تبدیلیاں کرنےمیں لگےہوئےہیں۔ اسی سلسلےمیں انہوں نےٹوئٹرکےمشہورلوگویعنی چڑیاکوتبدیل کرکےاس کی جگہ ایکس لگادیاہے۔ کہاجارہاہےکہ ٹوئٹرآنےوالےدنوں میں کچھ حیرت انگیزفیچرزپیش کرنےجارہاہے۔ ایلون مسک اپنےورژن "سب کچھ” کوسامنےرکھتےہوئےٹوئٹرمیں تبدیلیوں کامشن جاری رکھےہوئےہیں۔ ان تبدیلیوں کے بعد ٹوئٹرصارفین ٹوئٹرپربات چیت،خریداری، تفریح، میل ملاقات اورآن لائن ادائیگی کرسکتےہیں۔ چین کی ایپ وی چیٹ کےبعد،مسک چاہتےہیں کہ وہ ٹوئٹرکوایسی شکل دیں کہ یہ روزمرہ زندگی کےمعاملات میں لوگوں کےکام آسکے۔ کچھ لوگوں کےخیال میں مسک اسے”آل ان ون فنانشل پلیٹ فارم” کی شکل دینےمیں دلچسپی رکھتےہیں۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق ٹوئٹرمیں ہونےوالی تبدیلیوں کےبعدلوگ …

مزید پڑھیں »

ملعون سیلوان مومیکانوکری سےفارغ

salwan momika fired from job

ویب ڈیسک ۔۔ سویڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی کی ناپاک جسارت کرنےوالےملعون سیلوان مومیکاکونوکری سےنکال دیاگیا۔ واضح رہےکہ عراق سےسویڈن آکرپناہ لینےوالاملعون سیلوان مومیکاایک ریسٹورنٹ میں جاب کررہاتھا،لیکن قرآن پاک کی بےحرمتی کےبعدریسٹورنٹ کےعیسائی مالک نےملعون مومیکاکونوکری سےنکال دیا۔ ملعون مومیکاکونوکری سےنکالےجانےکی ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل ہورہی ہے۔ ویڈیومیں ریسٹورنٹ کامالک ملعون کونوکری سےنکال رہاہے۔ ریسٹورینٹ مالک نےملعون کوکھانے پینےکی کوئی بھی شےدینےسےانکارکردیااور اسےباہر نکل جانےکیلئےکہا،ریسٹورنٹ مالک نےمومیکا کی ایک نہ سنی۔ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیاصارفین کی بڑی تعداد نے ریسٹورینٹ مالک کے جذبے کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ دوسروں کے مذہب کی توہین کرنے والے ایسے ہی بدترین سلوک …

مزید پڑھیں »

ٹک ٹاک کانیاٹیکسٹ فیچر

TikTok text feature

ویب ڈیسک — ٹک ٹاک دنیا بھر میں اپنے لاکھوں صارفین کی سہولت کے لیے ایپ میں نئے فیچرز کو اپ ڈیٹ اور شامل کرتا رہتا ہے۔ ٹوک ٹاک میں نیا فیچر 1,000 کریکٹرپرمشتمل ٹیکسٹ اپ ڈیٹس ہے جواب ویڈیو شیئرنگ ایپ پرپوسٹ کیاجاسکتا ہے۔ تصاویر یا ویڈیوز کی طرح، ٹک ٹاک کے صارفین آواز اور لوکیشن مارکر کے ساتھ اپنی ٹیکسٹ پوسٹنگ کی تشریح کر سکیں گے، اور دوسرے صارفین ان اپ ڈیٹس پر تبصرہ اورشیئرکر سکیں گے۔ واضح رہے کہ ٹک ٹاک کا نیا فیچر ٹوئٹر کی مائیکروبلاگنگ صلاحیتوں کو کاپی کرنے کے لیے ہے لیکن یہ کوئی …

مزید پڑھیں »

مصنوعی ذہانت سےتیارموادپرنشان لگایاجائےگا

watermark on AI creations

ویب ڈیسک ۔۔ دنیابھرمیں ان دنوں مصنوعی ذہانت کی اچھائیوں اوربرائیوں پربحث مباحثےکاسلسلہ جاری ہے۔ اسی حوالےسےگزشتہ دنوں مصنوعی ذہانت پرکام کرنےوالی دنیاکی بڑی بڑی کمپنیوں نےاس ٹیکنالوجی کےمحفوظ استعمال کی یقین دہانی کرائی ہےاورکہاہےکہ وہ فرضی تصاویرپرواٹرمارک جیسی خصوصیات نمایاں کریں گی۔۔ ان کمپنیوں نےیہ یقین دہانی واشنگٹن میں امریکی صدرجوبائیڈن کووائٹ ہاوس میں کروائی ہے۔ ڈان اخبار میں شائع غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق جن کمپنیوں نے ایسا کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے ان میں اوپن اے آئی کے علاوہ ایمیزون، اینتھروپک، گوگل، انفلیکشن،میٹا اورمائیکروسافٹ شامل ہیں۔ وائٹ ہاؤس کی …

مزید پڑھیں »

شینگن ویزاکیلئےکیسےاپلائی کریں؟

UK visa for Pakistani students

ویب ڈیسک ۔۔ آج کل آپ یورپ کی سیرکوجاناچاہیں توذہن میں فوری طورپرشینگن ویزاکانام آتاہے،جس کی مددسے25سےزائدیورپی ممالک کی سیاحت کی کےمزےلوٹےجاسکتےہیں۔ شینگن ویزا ایک مختصر قیام کا ویزا ہے،جسےحاصل کرنےوالے افراد کو شینگن ایریا کے کسی بھی رکن ملک میں سیاحت یا کاروباری مقاصد کے لیےجاسکتےہیں۔ شینگن ویزا زیادہ سے زیادہ 90 دن کے قیام کی اجازت دیتاہے۔ ویزا کے لیے درخواست دینے سے پہلے، آپ کویہ معلوم ہوناچاہیے کہ آپ کس قسم کا ویزا چاہتےہیں۔ مثال کے طور پراس سلسلے میں درج ذیل کیٹگریزہیں۔ ٹرانزٹ ویزا سیاحتی ویزا خاندان یا دوستوں سے ملنے کے لیے ویزا کاروباری ویزا …

مزید پڑھیں »

فریال مخدوم نےمنہ کھول دیا ۔۔

boxer amir khan scandal

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسنگ چیمپیئن عامر خان اور ان کی اہلیہ فریال مخدوم کے درمیان بے وفائی کا تنازع نیا موڑ لے رہا ہے۔ ایک اور چونکا دینے والی افواہ کے بعد جس نے جوڑے کی شادی کی بنیاد کو ہلا کر رکھ دیا، فریال مخدوم نےآخرکاراپنامنہ کھول دیااوربتادیاکہ کیوں انہوں نےعوامی طورپراپنی شادی کو "پلے آؤٹ” کرنے سےانکارکیا۔ یادرہےکہ عامرخان کےسمیرانامی برائیڈل ماڈل کوکئےگئےٹیکسٹ میسجزمیڈیاکی زینت بنےجن میں عامرخان ماڈل سےاس کی تصاویربھیجنےکیلئےکہتےرہے۔ انہی میسجزمیں باکسراس ماڈل سےکہتےہیں کہ ان کی شادی دراصل ایک سمجھوتہ یاڈیل ہے۔ بعدمیں عامرخان نےاپنےپیغامات پرپبلک سےمعافی مانگ لی لیکن انہوں …

مزید پڑھیں »

بھارت اورعرب امارات میں بڑامعاہدہ

IIT Delhi campus in Abu Dhabi

ویب ڈیسک ۔۔ ایک طرف ہم ہیں جومتحدہ عرب امارات سےمحض ایک ارب ڈالرملنےپرخوشی کےشادیانےبجارہےہیں اوردوسری ہمارادشمن ہمسایہ ملک بھارت ہےجومتحدہ عرب امارات سےبڑےبڑےمنصوبوں کےایم اویوسائن کررہاہے۔ حال ہی میں ابوظہبی کےمحکمہ تعلیم ، بھارت کی وزارت تعلیم اورانڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی دہلی کےبیچ ایک معاہدےکی یادداشت پردستخط ہوئےہیں جس کےتحت آئی آئی ٹی دہلی کاپہلابین الاقوامی کیمپس ابوظہبی میں قائم کیاجائےگا۔ اس منصوبےکامقصددونوں ملکوں کےدرمیان تعلیمی مہارت ، تخلیق کاری ، علم کاتبادلہ اورانسانی سرمائےپرپیسہ لگاناہےتاکہ جدیدتعلیم سےآراستہ کرکےنوجوانوں کوآنےوالےکل کیلئےتیارکیاجاسکے۔ گلف نیوز کے مطابق،آئی آئی ٹی دہلی-ابوظہبی متحدہ عرب امارات کے چند بہترین تعلیمی اداروں کے ساتھ …

مزید پڑھیں »

بلیوں کاسیریل کلرگرفتار

Chicago's cat killer

ویب ڈیسک — امریکی ریاست الینوئےکےشہرشکاگومیں رہنےوالےایک 22سالہ لڑکےکو6عددبلیوں کوانتہائی بےدردی سےقتل کرنےکےالزام میں گرفتارکرلیاگیا۔ امریکی پولیس کےمطابق تھامس مارٹیل نامی سفاک قاتل نے 2ماہ میں کم از کم 6بلیوں کو نہ صرف بےدردی سےمارا بلکہ ان میں کچھ کومائیکروویو بھی کیا۔ میڈیا کے مطابق تھامس بڑی چلاکی سے بلی کو مارکراس کی جگہ اسی جیسی نئی بلی لاکر رکھ دیتا تھا تاکہ اس کی ماں کو گھر میں غیر معمولی حرکات کا شک نہ ہو۔ تھامس مارٹیل کو عدالت پیش کیا گیا تواس موقع پراستغاثہ نےعدالت کوبتایاکہ ملزم نےکچھ بلیوں کو پانی میں ڈبو کر مارا اورکچھ کی لاشیں …

مزید پڑھیں »

شوگراوردل کےامراض کیلئےگندم ایجاد

Wheat for sugar patients

ویب ڈیسک ۔۔ بھارتی پنجاب نےزرعی ماہرین نےاجناس کی دنیامیں بڑاکارنامہ سرانجام دےدیا۔ بین الاقوامی میڈیاکےمطابق بھارتی پنجاب کی زرعی یونیورسٹی کےماہرین نےگندم کی ایک ایسی قسم ایجاد کی ہےجوشوگراوردل کےمریضوں کیلئےبہت مفیدہے۔ گندم کی اس نئی قسم میں امائلوزنشاستے کی مقدار زیادہ ہے، جو ٹائپ-2 ذیابیطس اور دل کے امراض کے خطرات کو کم کرنے کیلئے مفید سمجھا جاتا ہے۔ واضح رہےکہ بھارتی پنجاب کےاسی ادارے نے بھارت میں اجناس کی بہت سی اقسام ایجاد کی ہیں جن کی وجہ سے بھارت اناج اگانے کے معاملے میں نہ صرف خود کفیل ہوپایا بلکہ اپنی ضرورت سےزیادہ اناج اگانے میں …

مزید پڑھیں »