Khurram Aslam

سویڈن: قرآن پاک کی بےحرمتی پرپاکستانی شہری کااحتجاج

Protest on desecration of Quran

ویب ڈیسک ۔۔ سویڈن میں مقیم ملعون عراقی سلوان مومیکاکی جانب سےقرآن پاک کی بےحرمتی کےخلاف پاکستانی شہری کااحتجاج۔ پاکسانی شہری شہزاددل کےمرض میں مبتلاہیں اوران کاحال ہی میں بائی پاس آپریشن ہواہے۔ شہزادنےاسٹاک ہوم میں پاکستانی سفارتخانےکےسامنےملعون عراقی مومیکاکی جانب سےقرآن کریم کی بےحرمتی کی خبرسنی تووہاں پہنچ گئے۔ شہزادنےانتہائی سخت سکیورٹی حصارمیں موجودملعون مومیکاکومخاطب کرتےہوئےکہاکہ براہ کرم قرآن کو مت جلاو، تم جو کر رہے ہو وہ ٹھیک نہیں۔ میں بیمارہوں، مجھے نیند نہیں آتی، میری بائی پاس سرجری ہوئی ہے، تم ایسا کیوں کر رہے ہو؟ایسامت کرو، پولیس اسےایساکرنے کی اجازت کیوں دے رہی ہے؟ پولیس نے …

مزید پڑھیں »

یہ اشیایواےای میں نہیں لےجاسکتے

banned items in uae

ویب ڈیسک ۔۔ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) آنے والے سیاحوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے، اس لیے یہ جاننا ضروری ہے کہ اس ملک میں کیا لے جایا جا سکتا ہے، ورنہ کسی بھی ممنوعہ اشیاء کو لے جانے کے خطرناک نتائج برآمد ہو سکتے ہیں۔ متحدہ عرب امارات جانے سے پہلے ممنوعہ اشیاء کی فہرست کو پڑھ لینا ضروری ہے۔ اس کے علاوہ، کچھ اشیاء ہیں جو ایک حد کے اندر کچھ مقدار میں لائی جا سکتی ہیں۔ ممنوعہ اشیاء کی فہرست متحدہ عرب امارات میں ممنوعہ اشیاء میں کنٹرولڈ/تفریحی ادویات اور نشہ …

مزید پڑھیں »

نیویارک: مسلمانوں کےحق میں بڑافیصلہ

Azan permission in NYC

ویب ڈیسک ۔۔ نیویارک سٹی میں رہنےوالےمسلمانوں کیلئےبڑی خوشخبری ۔ شہرمیں واقع تمام مساجدواسلامک سنٹرزکوشرائط کی پابندی کومدنظررکھتےہوئےپانچ وقت اذان دینےکی اجازت مل گئی ہے۔ نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ کےڈپٹی پولیس کمشنرمارک سٹیورٹ نےاس حوالےسےمحکمےکےکمیونٹی افیئرزیونٹ کوایک میموبھی جاری کردیاہے۔ واضح رہےکہ چندماہ پہلےتک صرف مخصوص مساجدواسلامک مراکزسےلاوڈاسپیکرپراذان دینےکی اجازت تھی لیکن اب تازہ ترین اجازت نامےکےتحت نیویارک سٹی کی تمام مساجدواسلامی سینٹرزلاوڈاسپیکرپراذان دےسکتےہیں ۔ پولیس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سےاس بات کوتسلیم کیاگیاہےکہ امریکامیں سب کومذہبی آزادی حاصل ہےاوریہ کہ اذان مسلمانوں کی عبادات کااہم مذہبی جزوہے۔ تاہم یہ بات ملحوظ خاطررہےکہ لاؤڈ سپیکر پر اذان کے حوالے سے مقامی قواعد …

مزید پڑھیں »

ڈنمارک: قرآن کی بےحرمتی پرپابندی لگانےکی تیاریاں

Denmark ban desecration of Quran

ویب ڈیسک ۔۔ ڈنمارک کی حکومت کامسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن پاک کی بےحرمتی پرپابندی لگانےکامنصوبہ۔ روزنامہ جنگ میں شائع ہونےوالی خبرکےمطابق حکومت ڈنمارک نےگزشتہ روزایک بیان جاری کیاجس میں کہاگیاکہ وہ سکینڈے نیوین ملکوں میں اسلام کی مقدس کتاب قرآن کی بے حرمتی اورمسلم ممالک میں اس حوالےسےپائے جانے والے غم و غصہ کے بعد قرآن پاک کی بے حرمتی پر پابندی لگانے کا ارادہ رکھتی ہے۔ ڈنمارک کے وزیرانصاف کہتےہیں نئی قانون سازی کوڈنمارک کے پینل کوڈ کے باب 12میں شامل کیا جائیگا، جو قومی سلامتی کا احاطہ کرتا ہے۔ یادرہےکہ سویڈن اورڈنمارک میں گزشتہ چندمہینوں کےدوران قرآن …

مزید پڑھیں »

جرمن شہریت کاحصول بہت آسان

German Immigration law

ویب ڈیسک ۔۔ جرمن حکومت کادہری شہریت کےحوالےسےبڑااقدام۔کابینہ نےدہری شہریت سےمتعلق بل کی منظوری دےدی، جس کےبعداس کےقانون بننےکی راہ ہموارہوگئی۔ میڈیاکےذریعےسامنےآنےوالی اطلاعات کےمطابق قانون کےمجوزہ مسودےمیں جرمن شہریت کیلئے8سال قیام کی شرط ختم کرکےاسے5سال کردیاگیاہے۔ اس کےعلاوہ ایک اوراہم نکتہ یہ ہےکہ جرمن زبان مہارت رکھنےوالےمحض 3سال بعدہی مستقل شہریت کیلئےاپلائی کرسکیں گے۔ وزیرداخلہ نینسی فیزرکےمطابق مجوزہ امیگریشن بل ہمارےجدید اورمتنوع ملک کی بہتری کا باعث بنے گا، یہ ہماری مخلوط حکومت کی اہم ترین اصلاحات میں سے ایک ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ اصلاحات بیرون ملک سےانتہائی ہنرمند کارکنوں کوراغب کرنے اورجرمن کمپنیوں کی مقابلےکی صلاحیت کومزیدبڑھانےکیلئےضروری ہیں۔ …

مزید پڑھیں »

تعمیراتی شعبےمیں مصنوعی ذہانت کااستعمال

Dubai construction

ویب ڈیسک ۔۔ ہرگزرتےدن کےساتھ ہمارےسامنےمصنوعی ذہانت کےبڑےبڑےجلوےآرہےہیں۔ ایک خبرکےمطابق دبئی میں کنسٹرکشن میٹرئیل کی کوالٹی چیک کرنےکیلئےمصنوعی ذہانت والےروبوٹس کااستعمال کیاجارہاہے۔ خبرکےمطابق دبئی میونسپلٹی کی سنٹرل لیبارٹری میں مصنوعی ذہانت کےحامل روبوٹ کا استعمال کیاجارہاہےجو ایکس رے اور دیگرجدید ترین ٹیکنالوجیز کو استعمال کرکےسیمنٹ اوردیگرتعمیراتی موادکی مختلف اقسام کاخودکارکیمیائی تجزیہ اورٹیسٹ کرتےہیں۔ سیمنٹ کی جانچ کی خدمات دبئی میونسپلٹی میں لیبارٹری ٹیسٹنگ کے لیے ایک سمارٹ پلیٹ فارم سے منسلک ہیں، جوسمارٹ فونز، ٹیبلیٹس اور موبائل آلات کے ذریعے معائنہ کی رپورٹس کو تیزی سے حاصل کرکےصارفین تک پہنچانے کے قابل بناتی ہیں۔ یہ تکنیک بہترین بین الاقوامی معیارات …

مزید پڑھیں »

صرف 14ماہ بعدطلاق ۔۔

Britny Spears divorce

ویب ڈیسک ۔۔ نامورامریکی گلوکارہ برٹنی اسپیئرکی تیسری شادی بھی طلاق پرختم۔ سام اصغری اوربرٹنی اسپیئرکےدرمیان ہونےوالی شادی صرف14 ماہ ہی چل سکی۔ واضح رہےکہ 29سالہ ایرانی نژادامریکی ماڈل سام اصغری ایک فٹنس ٹرینربھی ہیں اورانہوں نےبرٹنی اسپیئرکی ان کی خراب ذہنی حالت کوٹھیک کرنےمیں بہت مددکی۔ دونوں کی ملاقات 2016میں ایک میوزک ویڈیوکےسیٹ پرہوئی تھی۔ امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سام اصغری نے برٹنی اسپیئر سے طلاق کا کیس عدالت میں داخل کرایا ہےتاہم جوڑےکی جانب سےطلاق کی خبروں پرکوئی باضابطہ بیان ابھی تک سامنے نہیں آیا۔ سام اصغری کی گلوکارہ سے ملاقات اس وقت ہوئی تھی جب …

مزید پڑھیں »

سعودی خواتین میں طلاق کی بڑھتی تعداد

saudi arab divorce rate

ویب ڈیسک ۔۔ سعودی عرب میں طلاق یافتہ خواتین کی تعدادمیں ہوشربااضافہ۔ جنرل اتھارٹی آف سٹیٹسکس کےاعدادوشمارکےمطابق سعودی عرب میں طلاق یافتہ خواتین کی تعدادساڑھےتین لاکھ ہوچکی ہے۔ اعدادوشمارکےمطابق 30سے34 سال کی عمرکی خواتین میں 54,000 سے زیادہ واقعات کے ساتھ طلاق کی سب سے زیادہ شرح دیکھی گئی، 35-39سال عمرکے گروپ میں 53,000 سے زیادہ طلاقیں ہوئیں۔ اس کے علاوہ، سال 2022میں بیوہ خواتین کی تعداد 203,469 ریکارڈکی گئی۔ اس کےساتھ ساتھ سعودی خواتین میں انٹرپرینیورشپ کا جذبہ فروغ پا رہا ہے۔ حیران کن طور پر، 2021 میں خواتین کو جاری کردہ خود روزگار دستاویزات کی تعداد 961,189 تک …

مزید پڑھیں »

جنوبی کوریاامیگریشن : بس ایک کام اورسب آسان

south korean immigration

ویب ڈیسک — اگرآپ جنوبی کوریاجیسےملک کی امیگریشن حاصل کرنےکیلئےکوشش کررہےہیں توہم آپ کویہ بتاتےچلیں کہ کورین زبان میں مہارت آپ کےاس خواب کوجلداورآسانی سےشرمندہ تعبیرکرسکتی ہے،کیونکہ مستقبل میں جنوبی کوریاکی امیگریشن کیلئےبنایاگیاپوائنٹ سسٹم کورین زبان پر کمان رکھنے والوں کو ترجیح دے گا۔ کورین وزارت انصاف کےمطابق کوریائی زبان میں روانی ای-7-4 ویزوں کے اجرا کے لیے اہم کردار ادا کرے گی، یہ ویزاابتدائی تین سال کی مدت کے ساتھ کوریا میں مستقل قیام اوراہل خواہشمند تارکین وطن کو لامحدودمرتبہ اس کی تجدید کی اجازت دیتاہے۔ وزارت انصاف کاکہناہےکہ کورین زبان پرعبوررکھنےوالوں کیلئےکوریائی معاشرےمیں گھل مل جانانسبتاً آسان ہوگا، …

مزید پڑھیں »

الیکشن سےپہلےمودی کوبڑاجھٹکا

Rahul Gandhi Congress

ویب ڈیسک ۔۔ بھارت میں عام انتخابات سےپہلےمودی کےسب سےبڑےسیاسی مخالف راہول گاندھی کوبہت بڑاریلیف مل گیا۔ جی ہاں ، بھارتی سپریم کورٹ نےاپوزیشن رہنماراہول گاندھی کی اسمبلی رکنیت معطلی کی سزاختم کرتےہوئےانہیں ان کی نشست پربحال کردیاہے۔ اس فیصلےکےبعدکانگرس کےرہنماراہول گاندھی الیکشن لڑنےاوربھرپورسیاسی مہم چلانےکیلئےبھی اہل ہوگئےہیں۔ یادرہےکہ 2019کی الیکشن مہم کےدوران راہول گاندھی نےمودی کےنام لیکرطنزکیاجس پران کےخلاف ہتک عزت کاکیس دائرکیاگیا۔ اس کیس میں ماتحت عدالت نےراہول کی اسمبلی رکنیت معطل کرکےدوبرس قیدکی سزاسنائی تھی۔ راہول گاندھی نےاس فیصلےکوسپریم کورٹ میں چیلنج کیا،جہاں سےان کےحق میں فیصلہ آگیا۔ یادرہےکہ بھارت میں 2024میں عام انتخابات ہونےوالےہیں اورسیاسی پنڈتوں …

مزید پڑھیں »