Home / ذاکرنائیک کیخلاف بھارتی سازش ناکام

ذاکرنائیک کیخلاف بھارتی سازش ناکام

Dr Zakir Naik

ویب ڈیسک ۔۔ انٹرپول نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کے خلاف ریڈ کارنر نوٹس جاری کرنے کیلئے بھارت کی درخواست ایک مرتبہ پھر مسترد کرتے ہوئے تمام انٹرپول دفاتر کو ہدایت کی ہے کہ بھارت سے دو سال قبل ملک چھوڑ کر آنے والے اسلام کے پرچارک ڈاکٹر ذاکر نائیک پر تمام فائلیں اور معلومات ضائع کر دی جائیں۔

لندن میں نائیک کے ایک ترجمان نے سرکاری نمائندے کے حوالے سے بتایا کہ انٹرپول نے انڈیا کو آگاہ کیا ہے کہ اس نے نوٹس جاری نہ کرنے کا فیصلہ شواہد کی کمی اور کسی غلط کام کا کوئی ثبوت نہ ہونے کے باعث کیا ہے۔

واضح رہے کہ یہ تیسری کوشش تھی جب بھارت ڈاکٹر نائیک کے خلاف کرمنل چارجز پر ریڈ نوٹس جاری
کرنے کیلئے انٹرپول کو قائل کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔

یہ بھی چیک کریں

Israeli prisoners released

حماس اوراسرائیل میں جنگی قیدیوں کاتبادلہ شروع

ویب ڈیسک ۔۔ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے جنگ بندی معاہدے کے تحت 3اسرائیلی قیدیوں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے