ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان مسلم لیگ کی نائب صدرمریم نوازکےبیٹےجنیدصفدرکی شادی طےپاگئی ۔ مریم نوازنےبیٹےکی شادی کاکارڈسوشل میڈیاپرشئیرکردیا۔
کارڈکےساتھ ٹویٹ کرتےہوئےمریم نوازنےلکھاکہ میرےبیٹےجنیدکاسیف الرحمان کی بیٹی عائشہ سیف الرحمان خان سے22اگست کوہوگا۔
مریم نوازنےلکھاکہ نام ای سی ایل میں شامل ہونےکی وجہ وہ نکاح میں شریک نہیں ہوسکیں گی۔ مزیدلکھاکہ جیل میں تھی جب والدہ کاانتقال ہوااوراب بیٹےکی خوشی میں شریک نہیں ہوسکتی ۔ حکومت سےبیرون ملک جانےکی درخواست نہیں کروں گی ۔ اپنامعاملہ اللہ پرچھوڑتی ہوں ۔