Home / پی ٹی آئی کی جیل سےباہرقیادت کمپرومائزڈ: حامدمیر

پی ٹی آئی کی جیل سےباہرقیادت کمپرومائزڈ: حامدمیر

Hamid Mir in Swalnama

ویب ڈیسک ۔۔ سینئرصحافی اوراینکرپرسن حامدمیرکاحکومت اورعمران خان کےدرمیان ڈیل کےحوالےسےبڑاانکشاف ۔

سنونیوزکےپروگرام سوالنامہ میں بات کرتےہوئےحامدمیرنےکہاعمران خان ڈیڑھ سال سےجیل میں ہیں اوراس دوران حکومت نےان سےڈیل کرنےکی بارہاکوشش کی ہے۔

حامدمیرکےبقول حکومت عمران خان سےبات چیت خودتحریک انصاف کےلوگوں کےذریعےکرتی رہی ہے، لیکن عمران خان ڈیل کرکےجیل سےباہرآنےمیں دلچسپی نہیں دکھارہے۔ عمران خان ڈیل کرکےبیرون ملک یانتھیاگلی ریسٹ ہاوس جانےپربھی راضی نہیں ۔

حامدمیرنےمزیدکہاکہ جیل میں بیٹھےعمران خان کوپتاہےکہ ان کی پارٹی کاکون سابندہ حکومت سےملاہواہے۔ حامدمیرکےبقول پی ٹی آئی کی جیل سےباہرقیادت کی ایک بڑی تعدادکمپرمائزڈاورحکومت سےملی ہوئی ہے۔

یہ بھی چیک کریں

KPK loan free province

خیبرپختونخواباقی صوبوں پربازی لےگیا

ویب ڈیسک ۔۔ خیبرپختوںخواقرض اتارنےوالاپہلاصوبہ بن گیا ۔ مشیرخزانہ خیبرپختونخوامزمل اسلم کابڑادعویٰ ۔ کہاڈیبٹ منیجمنٹ …