Home / پی ایس ایل: فائنل 24جون کوکھیلاجائےگا

پی ایس ایل: فائنل 24جون کوکھیلاجائےگا

Pakistan Super League

لاہور:(ویب ڈیسک) ابوظہبی میں ہونےوالی پاکستان سپرلیگ کافائنل 24جون کوکروایاجائےگا۔

ایک خبرکےمطابق پاکستان کرکٹ بورڈنےپاکستان سپرلیگ کےفرنچائزمالکان کےہونےوالی ورچوئل میٹنگ کی تفصیلات جاری کی ہیں ۔

پی سی بی حکام کےمطابق پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈکےدورےپر23کی بجائے25جون کوروانہ ہوگی۔ پی سی بی نےپی ایس ایل کےبقیہ میچزکاانعقادابوظہبی میں یقینی بنانےکیلئےقومی ٹیم کی برطانیہ روانگی کےشیڈول میں ردوبدل کرتےہوئےاسےدودن کیلئےآگےکردیاہے۔

اجلاس میں بتایاگیاکہ چارٹرڈفلائٹس سے26مئی کوپہنچنےوالےتمام افرادکی آئسولیشن بدھ کومکمل ہوجائےگی جس کےبعدلاہوراوراسلام آبادکی ٹیمیں بدھ کی رات ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گی۔۔

یہ بھی چیک کریں

Champions Trophy 2025 fusion hybrid model

چیمپئنزٹرافی : پاکستان کی تمام شرائط منظور

چیمپئنز ٹرافی 2025: ہائبرڈ ماڈل پر اصولی معاہدہ، پاکستان کی تجاویز منظور ویب ڈیسک ۔۔ …