پاکستان

مراکش کشتی حادثہ، بچ جانےوالےپاکستانیوں کےنام

Morocco Boat Tragedy

**وزارت خارجہ کی جانب سے مراکش کشتی حادثے میں بچائے گئے 21 پاکستانیوں کی فہرست جاری**  ویب ڈیسک ۔۔ وزارت خارجہ نے مراکش میں پیش آنے والے کشتی حادثے میں زندہ بچ جانے والے 21 پاکستانیوں کی فہرست جاری کر دی ہے۔  ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق امدادی کارروائیوں کی نگرانی کی جارہی ہے اور رباط میں پاکستانی سفارتی مشن نے متاثرہ شہریوں کو فوری امداد فراہم کی ہے۔ سفارتخانے نے متاثرین کے لیے ضروری اشیاء بشمول کھانے، پانی، ادویات اور کپڑوں کا انتظام کیا ہے۔  ترجمان نے بتایا کہ پاکستانی سفارتخانے کی قونصل ٹیم اس وقت دخلہ میں موجود …

مزید پڑھیں »

ہمت ہےتوبندلفافہ کھولو:عمران خان

Imran Khan reaction on 190 million case

ویب ڈیسک ۔۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزاپرملنے پرمزیدردعمل دیتےہوئےحکومت اوراس کےاداروں کونام نہاد’بند لفافہ‘کھولنےکی دعوت دی ہےتاکہ اس میں موجودرازعوام کےسامنےافشاکرکےدودھ کا دودھ اورپانی کاپانی کیاجاسکے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ’ایکس‘پرجاری بیان میں عمران خان کاکہناتھاجب مقدمےکامقصدمحض پراپیگنڈا کرکےصبح شام جھوٹ بولناہوتوکوئی چیزپبلک نہیں ہوسکتی۔ پوسٹ کے مطابق عمران خان نے اڈیالہ جیل میں وکلا اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاگھریلوخواتین کو سیاست میں گھسیٹ کران کا وقارمجروح کرنا ہماری معاشرتی،اخلاقی اورمذہبی روایات کے منافی ہے۔ عمران خان نےکہابشرٰی بیگم کاسیاست سے کوئی تعلق نہیں، محض مجھے دباؤ میں لانےکیلئےانہیں نشانہ …

مزید پڑھیں »

پنجاب ہونہارلیپ ٹاپ سکالرشپ پروگرام

CM Punjab laptop scholarship orogram

ویب ڈیسک ۔۔ پنجاب حکومت نے وزیر اعلیٰ مریم نواز کی قیادت میں "ہونہار لیپ ٹاپ اسکالرشپ پروگرام” کا آغاز کیا ہے، جس کا مقصد ضرورت مند لیکن قابل طلبہ کو جدید ٹیکنالوجی کی بہترین سہولیات فراہم کرنا ہے۔ اس پروگرام کےتحت آئندہ 90 دنوں کے اندر پنجاب بھر کے مستحق طلبہ میں 50,000 لیپ ٹاپس اور میرٹ اسکالرشپس تقسیم کئےجائیں گے۔ اہم نکات: لیپ ٹاپ کی تقسیم: کل پچاس ہزار لیپ ٹاپس بشمول تیرہویں جنریشن کےجدیدکورآئی سیون ٹین ماڈلز تقسیم کیے جائیں گے۔ 5,000 لیپ ٹاپس کی پہلی کھیپ 30 دن کے اندر دی جائے گی، جبکہ باقی لیپ …

مزید پڑھیں »

کیاثانیہ مرزادوسری شادی کرنےوالی ہیں؟

Is Sania Mirza dating Adel Sajan, UAE businessman

ویب ڈیسک ۔۔ سابق بھارتی ٹینس سٹارثانیہ مرزاایک بارپھرسےمیڈیاکےریڈارپرہیں ۔ اس بارچرچاشعیب ملک سےان کی ٹوٹ جانےوالی شادی کانہیں بلکہ یو اے ای کےارب پتی بزنس مین عادل سجن کے ساتھ مبینہ تعلقات کاہے۔ بیٹےاذہان ملک کےساتھ دبئی میں مقیم ثانیہ کارشتہ مبینہ طورپرعادل سجن سےجوڑاجارہاہےجودبئی میں مقیم ایک بڑےکاروباری شخص ہیں اورحال ہی میں مشہور رئیلٹی شو شارک ٹینک میں بھی نظر آئے۔ دونوں کےدرمیان بڑھتےتعلقات کی افواہیں اس وقت پھیلناشروع ہوئیں جب عادل یواےای میں ثانیہ کے ولا کے ڈیزائن پر کام کر رہے تھے۔ ذرائع کےمطابق پیشہ ورانہ تعلقات ممکنہ طور پر ذاتی تعلقات میں بدل چکےہیں۔ …

مزید پڑھیں »

عمران خان اچھےبچےبن گئے

190 million pound case

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ 190ملین پاونڈکیس میں عمران خان کوسزاسنائےجانےکےباوجودحکومت اورپی ٹی آئی کےدرمیان مذاکرات آگےبڑھیں گے۔ جیونیوزکےسینئرانویسٹی گیٹوجرنلسٹ اعزازسیدنےآج شاہزیب خانزادہ میں بات کرتےہوئےبتایاکہ اتناکچھ جھیلنےاوربرداشت کرنےکےبعدخان صاحب اچھےبچےبن گئےاوراب انہیں پتاہےکہ کیاکہناہےاورکیانہیں؟ اعزازسیدنےبتایاکہ سزاسننےکےبعدعمران خان مسکرائےضرورلیکن انہیں سخت غصہ بھی آیا۔ ایک صحافی ان سےباربارپوچھتےرہےکہ خان صاحب اس سب کےپیچھےکون ہے؟ لیکن خان نےباربارپوچھےجانےوالےاس سوال کےباوجودکسی کانام نہیں لیا۔ اعزازسیدکےمطابق پی ٹی آئی ایک سیاسی الائنس بناناچاہتی ہےاوراس مقصدکیلئےانہوں نےشاہدخاقان عباسی سےبھی ملاقات کی ۔ صحافی نےکہاکہ 190ملین پاونڈکیس اوردیگروزرائےاعظموں پربننےوالےنیب کےکیسزمیں ایک بنیادی فرق ہے۔ ایک سونوےملین پاونڈکیس میں قومی خزانےکواربوں کانقصان ہواجبکہ اس میں خان صاحب اوران …

مزید پڑھیں »

ایک سونوےملین پاونڈکیس:عمران خان کو14سال قیدکی سزا

190million pound case verdict

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو190ملین پاونڈکیس میں 14سال قیدجبکہ ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو7سال قیدکی سزاسنادی گئی ۔ عمران خان کو10لاکھ روپےجرمانہ بھی دیاہوگیا۔ بشریٰ بی بی کو5لاکھ روپےجرمانہ دیناہوگا۔ کیس کامحفوظ فیصلہ احتساب عدالت کےجج ناصرجاویدرانانےسنایا۔ فیصلہ اس سےپہلےمتعددبارموخرکیاگیا۔ جج ناصرجاویدرانانےفیصلہ سناتےہوئےکہاکہ عمران خان کوکرپٹ پریکٹسزپرسزاسنائی جاتی ہے۔ جرمانےکی عدم ادائیگی پرعمران خان کوچھ ماہ اوربشریٰ بی بی کوتین ماہ اضافی قیدکی سزابھگتناہوگی ۔ سزاسنائےجانےکےوقت بیرسٹرگوہراورسلمان صفدربھی کمرہ عدالت میں موجودتھے ۔ عمران خان اس کیس کےفیصلےکےخلاف اسلام آبادہائیکورٹ میں اپیل کرسکتےہین۔ عدالت کےفیصلےکےمطابق القادرٹرسٹ یونیورسٹی کوحکومتی تحویل میں دےدیاجائےگا۔ فیصلہ سنائےجانےکےوقت …

مزید پڑھیں »

چوالیس پاکستانی نوجوان سمندربرد

Illegal migrants boat capsizes near Spain

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ ماریطانیہ سےسپین جانےوالی غیرقانونی تارکین وطن کی کشتی کوحادثہ، غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق حادثےمیں50افرادہلاک ہوگئے۔ خبرایجنسی کےمطابق ہلاک ہونےوالے50افرادمیں سے44پاکستانی شامل ہیں ۔ مراکشی حکام کےمطابق کشتی میں 66پاکستانیوں سمیت86افرادسوارتھے۔ حادثےمیں36افرادکوبچالیاگیا۔ حادثےمیں جاں بحق12نوجوان گجرات کےرہائشی تھے ۔ اہلخانہ کےمطابق یہ نوجوان 4ماہ پہلےیورپ جانےکیلئےگھروں سےنکلے۔ ایجنٹوں نےپیسےنہ ملنےپرکشتی کوبیچ سمندرمیں کھڑاکردیا ۔ تارکین وطن کی کشتی 2جنوری سپین کیلئےروانہ ہوئی تھی۔ دفترخارجہ نےاس خبرپرتبصرہ کرتےہوئےکہاہےکہ اس کی تفصیلات حاصل کرنےکےبعدمزیدردعمل دیاجائےگا۔ ماں میں یونان پہنچ گیاں ۔۔ موت کےسفرکی دل دہلادینےوالی داستان

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی کےمطالبات جھوٹے،جواب نہیں بنتا: راناثنااللہ

PTI charter of demands

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ پی ٹی آئی کاچارٹرآف ڈیمانڈجھوٹ کےسواکچھ نہیں ، اس قسم کےچارٹرآف ڈیمانڈکاجواب بنتاہی نہیں ۔ وزیراعظم کےسیاسی مشیرراناثنااللہ کی پریس کانفرنس ۔ راناثنااللہ نےکہاتحریک انصاف کاچارٹرآف ڈیمانڈثابت کرتاہےکہ انہیں سوائےجھوٹ بولنےاورپراپیگنڈہ کرنےکےکچھ نہیں آتا۔آج دوماہ بعدبھی ان کےپاس 24 سے26نومبرکےدرمیان جاں بحق ، زخمی یامسنگ کارکنان کےنام اورایڈریسزنہیں ۔ یہ ہزاروں سےسیکڑوں اورسیکڑوں سےبارہ تیرہ کارکنان تک آگئےلیکن ان کےپاس بارہ، تیرہ کارکنان کےنام بھی نہیں۔ انہوں نےآج مذاکرات میں اپناچارٹرآف ڈیمانڈپیش کیاہے، مطالبات میں انہوں نےبانی پی ٹی آئی اوراپنےسیاسی قیدیوں کی رہائی کامطالبہ کیاہے،9مئی اور26نومبرکےواقعات پرجوڈیشل کمیشن کےقیام کامطالبہ کیاہے ۔ وزیراعظم نےپی ٹی آئی …

مزید پڑھیں »

مریم نوازکوڈانٹ پڑےگی؟

Honhaar Scholarships program in Punjab

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکہتی ہیں لاہورمیں شدیددھندکےباعث انہیں ہیلی کاپٹرکےپائلٹ نےفیصل آبادکادورہ منسوخ کرنےکیلئےکہا ۔ پائلٹ نےکہااس موسم میں ہیلی کاپٹراڑانارسک ہوگا۔ مریم نوازنےکہامیں نےپائلٹ سےکہانہیں آپ ہیلی کاپٹراڑائیں ۔ میں نےجان کی پروانہیں کی اورفیصل آبادآپ سےملنےچلی آئی ۔ اب لاہورواپس جاوں گی والدنوازشریف سےڈانٹ پڑےگی کہ کیوں رسک لےکرگئی ۔ وہ والدہیں اوروالدین کوبچوں کی فکرہوتی ہے ۔ مریم نوازنےکہارسک کےباوجودمیں صرف اس لئےفیصل آبادآئی کیونکہ مجھےآپ بچوں سےملناتھا ۔ واضح رہےکہ وزیراعلیٰ پنجاب نےان خیالات کااظہارفیصل آبادمیں طلبہ وطالبات میں ہونہارسکالرشپس کی تقسیم کی تقریب سےخطاب کرتےہوئےکیا۔ مریم نواززندگی میں کب کب روئیں طلباسےخطاب …

مزید پڑھیں »

بچو!ہمیشہ ملک کیلئےسوچنا: مریم نواز

Maryam Nawaz in Faisalabad students

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ بچوچاہےجوہوجائے،کبھی پاکستان سےبےوفائی نہ کرنا۔ جب بھی سوچناملک کیلئےسوچنااورملک میں انتشارپھیلانےوالوں کی باتوں میں نہ آنا۔ ان باتوں کااظہاروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےفیصل آبادمیں طلبہ وطالبات میں ہونہارسکالرشپ سکیم کی تقسیم کےدوران کیا۔ طلباسےخطاب کرتےہوئےمریم نوازنےکہاجنہوں نےنوجوانوں کوآگ لگانےاورانتشارپھیلانےپراکسایا،آج جیل میں بندان نوجوانوں سےملنےکوئی نہیں آتا۔ پوچھوان ماں باپ سےجن کےبچےجیل میں ہیں۔ مریم نوازنےکہاآج وہ وزیراعلیٰ ہیں تواپنےوالدین کی دعاوں کی وجہ سےہیں ۔ والدین ہمیشہ اپنی اولادکابھلاچاہتےہیں اوربطورماں میں کبھی نہیں چاہوں گی کہ آپ انتشاراورجلاوگھیراوکرکےاپنےمستقبل کوتباہ کریں ۔ اگردوسروں کی طرح میں بھی آپ سےکہوں کہ آوخیبرپختونخواپرچڑھ دوڑوتواس سےملک کاکتنانقصان ہوگا؟ ہم نےبڑےظلم سہےلیکن کبھی …

مزید پڑھیں »